خان نے جان کی بازی تک لگا دی ، نوجوانو نے جنوں کی حدیں پار کر چھوڑیں ، کتنے ہی ہاتھ بہ سمت فلک تھے اس دن ، کتنی ہی آنکھیں پر نم تھیں ، کتنے ہی دل مضطرب تھے ، کتنے ہی چہرے پر جوش ، اور کیا ہوا ؟
مخلوق خدا کی آواز دبا دی گئی ، گلہ گھونٹ دیا گیا ، پٹواریوں اور حواریوں ، قانون کے مداریوں کا بنا ہوا وہ جال کام آیا جسے اس دجالی میڈیا اور اس کے پجاریوں نے بڑی محنت سے بنا تھا.
تب لکھا تھا ، کہ یہ آخری موقع ہے ، اس کے بعد نہیں ملے گا، ہارون رشید صاحب ، تب ہم نے آپ کو خود یہ کہتے سنا کے کوئی بڑی دھاندلی نہیں ہوئی ،
ایک منصوبہ تو پاک فوج نے ناکام کر دیا بیرونی اسٹیبلشمنٹ کا لیکن اگلے منصوبے کے بہت قریب ہیں وہ ، اور روز روشن کی ترھا ہے، کہ پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلا جائے ، شیعہ سنی کو تو وہ اپس میں لڑوا نہ سکے ، سعودیوں کا سودی پیسا، انسانوں کوجانور نہ بنا سکا ، بنا بھی دیا تو یہ باور نہ کروا سکا کہ یہ شیعہ تمھارے دشمن ہیں ، الحمدللہ آج بھی شیعہ سنی پاکستان میں بھائی بھائی ہیں.
ان کا منصوبہ کامیاب تب ہو گا جب غریب سے روٹی چھین لی جائے ، اس سے علاج کی سہولت بھی ، بچے کی تعلیم کے پیسے بھی ، اور سر سے چھت بھی.
پاک فوج یہ جان رکھے کہ روس کے زیر زمین دفن ہتھیاروں کے قبرستان کا رقبہ پاکستان کے رقبہ سے زیادہ ہے.
خدا ہم سب پر حقیقت آشکار کرے ، کچھ غلطیاں خان سے بھی ہوئیں ، لیکن کچھ غلط گجر خان کا مرد درویش بھی رہا.
میں مانتا ہوں کہ ایک سال یا حد سے حد دو سال کے لئے لیا گیا ہے اس حکومت کو ، لیکن اس کے بعد کیا ؟ جنرل کیانی آب حیات تو نہیں پئے ہوے ، ضروری تو نہیں کہ اگلا انے والا بھی مریدوں میں سے ایک ہو؟
یاد رکھئے ، اب نہیں تو سال بعد ہی سہی ، مخلوق خدا نقارہ خدا ثابت ہو گی ، جن کو لایا گیا ہے ، یہ ملک کہ ساتھ وہ کریں گے ، کہ آپ کو قادری یاد آ جائے گا ،
انتہا پر ، غیر ملکی قرضے اور مسلسل دہشت گردی ، اس کے علاوہ کوئی عفریت اور سازش نہیں ، یہ دونوں وبال ہم نے خود پالے اور بھگتانے بھی ہیں
فوج دہشت سے رومانوی تعلقات کا خاتمہ کرے ، اور حکمران ان قرضوں کا سد باب کریں ، نا تو کوئی سازش ، اور نا کوئی عذاب ، سب ہماری کاشت اور کرتوت ، کیانی ہو یا نواز ، سب بندہ بشر ، کسی پیر کی خبر سے زیادہ ان کی روز بروز اچھی طرح خبر لی جاۓ ، انشا الله افاقہ ہو گا ،

دلدل میں کتنے سالوں سے دھنس رہے ہو اور مسلے کا خاتمہ آپکو نظر نہیں آرہا دہشت گردی کی وجوہات بھی غیر ملکیوں کی آمد افغانستان ہے غیر ملکیوں کی مدد سے اور اپنی شدت پسند پالیسی کی وجہ سے خود دہشت گرد بنائے اور غیر ملکیوں کی آرڈر پر خود ہی ان دہشت گردوں سے الج گئے اب اس سارے چکر سے نکلنے کے لئے پہلے غیر ملکی ہات کاٹ دو کشکول تھوڑ کر ,تب دہشت گردوں کا خاتمہ ممکن ہوجائے گا جب تک کمر باندھنا اور پیٹ پر پتھر باندھنا نہ سیکھو یہ سلسلہ جاری رہے گا

دہشت گردی ، صرف افغانستان میں غیر ملکی مداخلت سے ہی منسوب نہیں ، اس کی بہت سی جہتیں ہیں ، اگر ہم پاکستان میں ، چار عشروں کا مشاہدہ کریں تو ، انتہا پسندی ، وقت کے ساتھ ، اپنی ہییت بدلتی رہی ہے ،
ہر دھائی میں ، اچانک کسی نا کسی نۓ حکم کا نزول ہوا ، اور راتوں رات لشکر / جتھے تشکیل دئیے گے ،
ابھی بھی اگر ، ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ، افغانستان سے امریکہ کے انخلا سے جنگجو ازم کا خاتمہ ہو گا ؟ نہیں اس کے امکانات بہت معدوم سے ہیں ، شدت پسندوں کی پوٹلی میں ، خلافت کا قیام ، کسی فقہ / مسلک کا خاتمہ ، غیر ملکیوں کو جہنم واصل کرنا ، وغیرہ ، بہت کچھ موجود ہے ، ہر دور میں یہ گروہ کسی نا کسی طرح بغاوت کرتا رہے گا ،
امریکی مفادات اور جنگوں سے علیحدگی بہت ضروری ، مگر ساتھ ساتھ اندرون ریاست ایسے عناصر کو سختی سے کچلنا بھی ضروری ، اسی دو طرفہ عمل میں ، امن اور حفاظت ہے ،
بلکل اسی طرح ، بلوچستان میں تعمیر ترقی و حقوق کی فراہمی لیکن ، تمام دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانا بھی لازم

ایسے عناصر کا کچلنا تب ہی ممکن ہے جب ان کے نظریہ کو غلط ثابت کیا جائے- پاکستان میں دغلی پالیسی ساتھ ساتھ چلتی ہے جس کی وجہ سے بات چیت کو ٹال دیا جاتا ہے اس کو منافقت کہتے ہیں اور منافقت کا انجام اچھا نہیں ہوتا
ہہلے میں نے سوچا اور لکھا کہ دو سال کے اندر ن لیگ کا بوریا بستر لپٹ جاے گا، مگر جس تیزی سے نورا بے وقوفیاں کررہا ہے، یہ تو ایک سال نہیں نکالے گا، وہ تو اس کی خیر صرف اس بات میں ہے ابھی تک کہ پاکستانی میڈیا ان کے ساتھ ملا ہے۔ ثبوت کے طور پر صرف دو کل کے پروگرامز کافی ہیں۔ آب تک اے ار وای پر اور حاجن کا پروگرام۔ حاجن کا تو بس نہیں چلتا تھا کس طرح شیخ کا منہ بند کردے۔ :lol::lol: