اس ڈیڑھ سالہ بچی سے درندگی عقل سے ماورا ہے عذاب الہی کو دعوت دینے والی بات ہے شائد ہمارے عوام کے بداعما ل حکمرانوں کو منتخب کرنے کا نتیجہ ہے کہ بطور خاص پنجاب میں ایسے ہولناک واقعات متواتر ہورہے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ ریپسٹ کے گھٹنے سے بھی نیچے ابھی حال ہی میں قدموں پر چلنا سیکھنے والی بچی جو ابھی بولنا سیکھ رہی ہے کیسے زندگی گزارے گی ،مرجاۓ گی یا بچ پاۓ گی مگر شہباز شریف اور اسکا ٹولہ کھانا کیسے کھا لیتے ہیں ،کیسے انکو نیند آجاتی ہوگی
او بے حسو یہ جرم بچی کے ساتھ تو ہو چکا ہے وہ اس درندگی میں گزر چکی ہے مگر اسکا جوابدہ صرف تم ہوگے کیونکہ حکمران تم ہو ،کیا اللہ کی پکڑ کا خوف نہیں ہے تمہیں ؟؟؟
کس ریپسٹ کو آج تک سزا ہوئی ہے ؟ صرف ایک نام بتا دو مجھے صرف ایک نام ؟؟؟
میرا اندھے گونگے اور بہرے حکمرانوں سے صرف اتنا مطالبہ ہے کہ ریپ کے سارے کیسز دہشت گردی کی عدالتوں میں بھجواۓ جائیں
فوج بھی اپنے چار مجرموں کو پھانسی دلوا کر خاموش بیٹھ گئی ہے ،کیا یہ فوج کا کام نہیں کہ اس موقع پر جب اللہ کی سرزمین پر مجرم انتہائی طاقتور ہوگئے ہیں پولیس یا عدالت کسی چور کو سزا دینے کے قابل بھی نہیں رہی مظفر گڑھ میں ایک خوبصورت کالج کی لڑکی کو چار پولیس والے اٹھا کر ریپ کردیتے ہیں تو مقامی انسپکٹر ***** کا پتر کیس تک درج نہیں کرتا کیونکہ مجرم اسکے ***** کولیگز تھے پھر سونیا نے تھانے کے سامنے خود کو آگ لگا لی ،کیا اسکو نہیں معلوم تھا کہ آگ سے جلنے کی تکلیف بہت خوفناک ہے شائد سونیا کو ریپ ہونے کی تکلیف آگ کی تکلیف سے کم دکھائی دیتی تھی
میں تو سونیا کو اسکی بہادری پر سلام ہی کروں گا ،اے اللہ اس سے مغفرت کا سلوک فرمانا تیری بندی اس دنیا میں لاچار ہوگئی تھی اور کیا کرتی ؟؟
bhai jan aapko kia lagta hai kay dehshat gardi ki adaltay hakomaton kay zeray saya nahe hoti ? الله کا خوف یا محبت ہی وہ واحد چیز ہے جو کسی کو انسان رہنے پر روکے رکھے ورنہ حالات سامنے ہی ہیں ، اور حکمرانوں کو کیا کہنا لوگوں کو وہ حدیث کا مفہوم یاد نہیں رہتا کے جو کسی ظالم کے ساتھ چلا اسے قوت پہچانے کے لیے وہ دونوں مجرم ہیں ، الله رحم کرے امت مسلمہ پر
bhai jan aapko kia lagta hai kay dehshat gardi ki adaltay hakomaton kay zeray saya nahe hoti ? الله کا خوف یا محبت ہی وہ واحد چیز ہے جو کسی کو انسان رہنے پر روکے رکھے ورنہ حالات سامنے ہی ہیں ، اور حکمرانوں کو کیا کہنا لوگوں کو وہ حدیث کا مفہوم یاد نہیں رہتا کے جو کسی ظالم کے ساتھ چلا اسے قوت پہچانے کے لیے وہ دونوں مجرم ہیں ، الله رحم کرے امت مسلمہ پر
Bhai sahib lal masjid mein bahot ghareeb yateem bachiyan parhti hain specially 2005 ke zalzalay ke baad bahot bekas bachiyan ayei thi magar on mein say na kabhi Kisi nay easi shikayat ki na koi media mein aya magar Jin ko aap apna kuch mantay ho asma jhangeer type ya jibran Nasir type ya tu underage sex parties ke liye mashoor hain anti shameem ke dalal ..
Mein Heran Hota hon jis mulk mein lal masjid operation ke baad anti shameem ke dhanday ki bharmar ho gai .jahan eik tawaifa zada ossi musharaf ka 3sri bar pm bana howa hai report Jin ke baray yeh hai ke Punjab ke har ghar mein mojra Hota hai waseem Akhtar nay kaha tha OSS jumlay ko such kar dia hai .. Ghurbat mehangaiee nay bahot so Safaid poshon ko boj mariam kashmala or Marvi ki saf mein khara kar dia hai wahan logon ko in anti shameemon ko chor kar Kisi itni choti bachi par hamla Karnay ki Kia zarorat hai
جیسے مذہبی اور رشوتی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عذب جاری ہے اسی طرح ایک زبردست اپریشن جنسی دہشت گردوں کے خلاف فوری شروع کیا جانا اشد ضروری ہے کیونکہ ہمارے ملک کے مدرسوں میں یہ ایک ایسا ظلم ہورہا ہے کہ جو بھی ان جنسی دہشت گردوں کو لٹکاۓ گا اللہ تعالی ان بچوں کی دعا وں کے صدقے اس کو طاقت عزت اور شہرت عطا فرماے گا ،جنسی دہشت گرد ہمیشہ طاقتور ہوتے ہیں ورنہ وہ اتنی دیدہ دلیری سے یہ کام ہی نہ کریں ، مدرسوں میں مقیم لاوارث غریب بچے ہوں یا معاشرے میں انٹرنیٹ پر یہ جرائم کرنے والے کچھ پڑھے لکھے مجرم سب کو پکڑنا ضروری ہے اور یہ کوی مشکل کام نہیں فوج ایک ہی ہفتے میں ان سب کا گند مکا سکتی ہے ٹوبہ میں چار بندے پکڑے گئے تھے جو کالج کی لڑکیوں کو جسنی زیادتی کا شکار کرتے اور پھر انکی وڈیو بنا کر بلیک میل کرتے تھے ،انکا کچھ نہیں بنا حالانکہ ثبوت کے بعد سیدھا سیدھا انکو شوٹ کر دیا جاتا ، قصور والے سانحے کا ابھی تک کچھ نہیں بنا ، ایک اور واقعہ میں ایک لڑکا اور لڑکی ایکدوسرے سے محبت کرتے تھے پاس ہی ایک چھلڑ رہتا تھا جسے اپنی منحوس عادتوں کے باوجود توقع تھی کہ لڑکی اس پر توجہ کیوں نہیں دیتی ،جب چھلڑ کی بدتمیزیاں بڑھ گئیں تو نوجوان نے چھلر کو شوٹ کردیا ،جس پر پولیس نے اس نوجوان کو گرفتار کر کے مقابلے میں مار دیا ان سب مجرموں کو پکڑتے اور پار لگاتے کتنا وقت لگتا ہے ؟؟؟