بچی سے زیادتی اور ماں کا مطالبہ

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
چند سیکنڈز کی تسکین کے لیےؑ انسان اس حد تک گر سکتا ہے ،یقین نہی ھوتا۔۔۔اس طرح کے صرف دو چار درندوں کو سرعام لٹکا دیا جاےؑ تو آیندہ کوئی اس طرح کی حرکت کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا۔۔۔
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

الله کے قانون کی مخالفت کرنے والے کیسے سزا دے سکتے ہیں ، الله کے قانون قدموں کی نوکے پر رکھنے والے حکمران اور ان کے حواری اور شور مچانے والے کالے انگریز ایسے واقعات پر اکثر خاموش رہتے ہیں ، مان لیں سب کہ الله کا قانون ہی سپریم ہے ، جس سے بھاگو گے تو معاشرہ ظلم سے بھرا رہے گا ، ایسی بد بختوں کو سزا نہ دینا اور ان کو بچانا ،انصاف کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے والے اپنا انجام یاد رکھیں
دوسری طرف میڈیا کی حرص اور حوس نے ملک میں ایک ہیجانی ماحول بنا دیا ہے جس سے عزت ، احترام ،اخلاق اور شرم و حیا کا جنازہ اٹھ گیا ہے ، یہ بے لگام میڈیا پھر ایسے واقعات قوم کو دیکھا کر اپنی بے غیرتی کا اظہار بھی کرتا ہے ، جب تک معاشرے میں ہر چیز کو کسی اصول ، ضابطے اور قانون میں نہیں لایا جاتا اس وقت تک کوئی حل نہیں
 
Last edited:

Hadith

Minister (2k+ posts)
So hi hull hai.
Punjab ke awam bhi ekhaty hoker sindh, aur karachi ke awam ki turha rengers ka mutalba kareen .
werna mazeed apni ezatoon ko Shebaz shreef ke ghundoon sy burbad kerwany ke leye tayar raheen.
 

dildar

MPA (400+ posts)
So hi hull hai.
Punjab ke awam bhi ekhaty hoker sindh, aur karachi ke awam ki turha rengers ka mutalba kareen .
werna mazeed apni ezatoon ko Shebaz shreef ke ghundoon sy burbad kerwany ke leye tayar raheen.

چلئے میں اور آپ پہلے ممبرز بن جاتے ہیں جو رینجرز سے پنجاب میں ایک غیر جانبدارانہ بے رحم اپریشن مذہبی اور معاشرتی دہشت گردوں کے خلاف شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں ،فوری ،فی الفور اپریشن ان پنجاب فرام رینجرز
 

sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Bhai sahib lal masjid mein bahot ghareeb yateem bachiyan parhti hain specially 2005 ke zalzalay ke baad bahot bekas bachiyan ayei thi magar on mein say na kabhi Kisi nay easi shikayat ki na koi media mein aya magar Jin ko aap apna kuch mantay ho asma jhangeer type ya jibran Nasir type ya tu underage sex parties ke liye mashoor hain anti shameem ke dalal ..

Teaching one to hate others is not education , teach them to love and they will bloom.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
So N-Leaguers tell me when CM Shahabaz's visit is due to this victim girl?

یہ کوئی فخر یا خوشی کی بات نہیں لیکن ان جوکروں کو ساری دُنیا میں ایکسپوز کرنا ہماری مجبوری ہے کیونکہ پنجاب میں آئے روز ایسے واقعات ہو رہے ہیں اور کوئی پکڑنے والا نہیں کیونکہ ایسے بیشتر واقعات میں قانون کے رکھوالے یعنی پولیس اور مقامی سیاستدان (جو کو اکثر کا تعلق ن-لیگ ہی سے ہوتا ہے) ملوث ہوتے ہیں لیکن بجائے ان سب کیخلاف کاروائی کرنے اور پولیس کو ایک آزاد اور ایماندار ادارہ بنانے، یہ جوکرِ اعلٰی وہاں پہنچ جاتا ہے اور اگر ان ستم زدہ خاندان کو کوئی نہیں بھی جانتا اس جوکر کے پہنچنے پہ ساری دُنیا اسکو جاننے لگتی ہے لیکن بیچاروں کو انصاف پھر بھی نہیں ملتا لیکن ادھر پٹواری تالیاں بجاتے رہتے ہیں اور سینہ کھول کے کہتےہیں کہ دیکھا، ہمارا خدا ترس وزیر اعلٰی کیسے غربیوں کی داد رسی کے لیے وہاں خود پہنچ گیا ہے۔ ایسوں کے بارے صرف یہی کہا سکتا ہے کہ انا للہ و انا الیہ راجعون۔



12096435_10206339686665400_6919996217621525506_n.jpg
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: So N-Leaguers tell me when CM Shahabaz's visit is due to this victim girl?

Allah na karay yeh aag lagaaey, leiken Showbaz photo session laashon pe he kerwata hai.

Nan'gi league ke geedron k k samnay zinda logon ki koi haseeyet nahee hai.
 

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: So N-Leaguers tell me when CM Shahabaz's visit is due to this victim girl?

He is a comedian CM, keeps-on cheating public with his lies and photo sessions, will never reform the police so public can benefit.
 

aqeel813

Minister (2k+ posts)
Re: So N-Leaguers tell me when CM Shahabaz's visit is due to this victim girl?

zyada batain na kero.. rate list k mutabiq 2 lakh ka cheque lo, plus aik photo session free.. aur nikaltay bano..
 
Teaching one to hate others is not education , teach them to love and they will bloom.
How many times u hav visited lal masjid I did 3 medical camps ist to offer juma prayers when was in Pakistan and use to play cricket with the kids of lal masjid should I put Video ? How much u know about them they spread hate or these idiot army personal are hate mongers