Advertisement

بچوں سے جنسی زیادتی کی اصل وجہ کیا؟ پھانسی حل نہیں

Zainab.jpg

بچوں سے جنسی زیادتی کی اصل وجہ کیا؟ پھانسی حل نہیں

قصور میں 7 سالہ بچی کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور قتل کے بعد ہر کوئی اپنے تئیں اس مسئلے کا حل پیش کررہا ہے اور زیادہ تر لوگ صرف علامات پر بات کررہے ہیں، بہت کم لوگ ہیں جنہوں نے اصل جڑ پر توجہ دی ہے۔کیا وجہ ہے کہ ہمارےہاں صرف قصور ہی نہیں بلکہ دیگر شہروں میں بھی بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات عام ہیں، کیا کبھی کسی نے غور کیا کہ ہمارے اس نام نہاد اسلامی ملک اور اسلامی معاشرے میں جہاں ماشاء اللہ پچانوے فیصد سے زائد مومنین بستے ہیں اور وہ سارے کے سارے عاشقِ رسول بھی ہیں،

اس معاشرے میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ پر پورن سرچ کی جاتی ہیں، بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی جاتی ہے، اسلامی مدرسوں سے فارغ التحصیل ہونے والا ہر بچہ آپ کو بدفعلی کا شکار ملے گا اور سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ اس معاملے میں مذہبی طبقہ سب سے زیادہ ملوث ہے۔ کیونکہ عام لوگوں کی نسبت مذہبی لوگوں کے گھرانوں میں پابندی اور گھٹن کا ماحول بہت زیادہ ہوتا ہے، ان کو ٹی وی ، سی ڈی، کمپیوٹر دیکھنے کی اجازت نہیں ہوتی، گانا سننے کی اجازت نہیں ہوتی، فلم اور ڈرامہ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوتی اور انسانی فطرت سے لڑ لڑکے ان کے اندر ایک طوفان جمع ہوچکا ہوتا ہے جوپھر وہ انہی راستوں کے ذریعے نکالتے ہیں۔ آپ کو ہر مدرسے میں یہی کہانی ملے گی، کتنے ہی مولویوں کے کیسز میڈیا پر آچکے ہیں جو اپنے مدرسوں میں اپنے شاگردوں کے ساتھ بدکاری کرتے پکڑے گئے۔ ہمارے اپنے شہر میں ایک مدرسے کے مولوی صاحب اپنے ہی ایک شاگرد پر عاشق ہوگئے، مولوی کی بدکاریوں سے تنگ آکر ایک دن وہ لڑکا فرار ہوگیا اور دوسرے دن مولوی بھی اس کے پیچھے اس کے گاؤں پہنچ گیا،

وہ لڑکا وہاں سے بھی فرار ہوگیا ، اس کے بعد مولوی کافی عرصہ اسے تلاش کرتا رہا اور وہ لڑکا نہیں ملا۔ میں ذاتی طور پر ایک شیخ الحدیث صاحب کے بیٹے کو جانتا ہوں، جس کو انتہائی سخت ماحول میں پرورش کی گئی اور اس کو بھی عالم دین بنایا گیا، جب وہ شیخ الحدیث صاحب وفات پاگئے تو ان کا بیٹا جو امام مسجد ہے، اس نے کمپیوٹر خریدا، اس کی فرسٹریشن کا عالم یہ ہے کہ وہ عام سا ڈرامہ یا فلم بھی اتنے انہماک سے اور اتنی بار دیکھتا ہے جیسے زندگی میں پہلے کبھی نہ دیکھا ہو،کئی بار فلم دیکھتے ہوئے اس نے نمازیں پڑھانا بھی کینسل کیں اور وہ گانے زیادہ شوق سے دیکھتا ہے

جن میں لڑکی نے بکنی پہن رکھی ہو، اور پھر جاکر اسی حالت میں نماز بھی پڑھا دیتا ہے، اس میں کیا شک ہے کہ نماز کے دوران وہ اللہ سے زیادہ اس گانے کے خیالات میں کھویا رہتا ہوگا ، حالانکہ وہ شادی شدہ ہے، پربچپن سے جو گھٹن اس پر طاری کی گئی اور اس کے اندر جو خلا پیدا ہوگیا اس کی تلافی اب ہونہیں رہی۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جب معاشرے میں گھٹن ہوگی، لڑکی سے بات کرنا گناہ قرار دیا جائے گا، مخلوط تعلیم کی مخالفت کی جائے گی، جس بات کو ایک عام بات کے طور پر لینا چاہئے، یعنی اپنی مخالف جنس کے ساتھ بات چیت کرنا،

ان کے ساتھ کام کرنا، ان کے ساتھ اکٹھے تعلیم حاصل کرنا، اس کو ایک عام ، نارمل بات کے طور پر لینے کی بجائے یہاں مذہب کی آڑ میں اسے گناہِ کبیرہ قرار دیا جاتا ہے، معمولی معمولی باتوں جیسے کے ویلنٹائن ڈے وغیرہ پر طوفان مچا دیا جاتا ہے، ہمارے قدامت پرست گھرانوں میں میل کزن اور فی میل کزن ایک دوسرے سے پردہ کرتے پائے جاتے ہیں، مذہبی گھرانوں میں تو حال اس سے بھی برا ہے، لڑکی کو انسان نہیں بلکہ کوئی پراڈکٹ ، کوئی چیز سمجھا جاتا ہے، اسے برقعے میں لپیٹ کر رکھا جاتا ہے، کسی سے بات کرنے کی اجازت نہیں ہوتی،

اس گھٹن نے معاشرے کو تباہ کرکے رکھا دیا ہے، لوگوں میں فرسٹریشن اور نفسیاتی مسائل بڑھ رہے ہیں، اور نفسیاتی مریضوں کو سزا کے خوف سے جرم سے روکا نہیں جاسکتا، آپ چاہے کتنی ہی سرِ عام پھانسیاں دے لیں، یہ معاملہ چلتا رہے گا، معاشرے کو کھل کر سانس لینے دیں، مرد و خواتین کو ایک دوسرے کے لئے سربستہ راز اور ہوّا نہ بنائیں، ان کو مل جل کر رہنے، کام کرنے کی آزادی دیں، عورت کو ایک پراڈکٹ نہیں بلکہ انسان سمجھیں، انسانوں کو نارمل رہنے دیں، ان کو نفسیاتی مریض نہ بنائیں۔۔۔​

Last edited by a moderator:
Advertisement
Aaaa gay hein liberal daras deney....

Do u know how many rapes being done in USA per year????
 
Advertisement
Do you know how many rapes don’t get reported in Pakistan.
Before u can fix the problem, u have to admit u have a problem

U r right in terms of that majority of cases are not reported in Pakistan.. But for your satisfaction u can do the comparison of USA with other developed countries:

https://en.wikipedia.org/wiki/Rape_statistics

and you will see that USA rape ratio is too much as compared to other developed countries...

My main purpose is: Islam ko badnaaaam na kero...... Islam ko follow kero to sub kuch theeek ho jay gaaaaa...........
 
تھریڈ سٹارٹر صاحب۔ یورپ میں جہاں ہر مردوں کو ہر طرح کی رسائی ہے۔ جہاں کو ایجوکیشن ہے جہاں مرد و خوتین کی دوستی عام بات ہے، جہاں ہر شخص کو جنسی تسکین کی ہر طرح کی آزادی ہے وہاں ریپ کیوں ہوتے ہیں؟
 
​

یہ ایک انتہائی غلط تاثر ہے. مغرب میں ریپ کی تعریف ہمارے ہاں سے بہت مختلف ہے. وہاں کسی خاتون (یا مرد)، چاہے وہ بیوی یا شوہر ہو، اس کی مرضی کے خلاف گھٹنے پر ہاتھ لگا دینے کو بھی ریپ تصوّر کیا جاتا ہے. دوسری بات یہ کہ وہاں ہر کسی کو آزادی ہے کہ وہ بلاجھجک بات کر سکے، اس لئے وہاں یہ جرائم کی شرح زیادہ نظر آتی ہے. میں آپ کو سویڈن کی مثال دیتا ہوں، جہاں جرائم کی شرح بہت کم ہے، لیکن گزشتہ چند برسوں میں عرب اور افریقی پناہ گزینوں کی بڑی تعداد آنے کے بعد وہاں ریپ کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا اور ایک بہت بڑی حد تک ریپ میں ملوث مرد پناہ گزین ہیں.

اب پاکستان کی بات کرتے ہیں، یہاں خواتین کو گھروں، سکولوں کالجوں اور دفاتر میں بہت زیادہ ہراساں کیا جاتا ہے، لیکن یہاں کوئی بھی رپورٹ نہیں کرتا، کیونکہ یہاں اس پر بات کرنے سے لوگوں کی عزت جاتی ہے اور اس کا سارا قصوروار خواتین کو ٹھہرایا جاتا ہے اور اس پر پابندیاں لگا دی جاتی ہیں.

اس لئے آپ خود سوچیں کہ کیا ان دونوں کا موازنہ کرنا کسی طور پر بھی درست ہے ؟

[/right]

بھائی جان ہمارا مقصد اس طرح کا موازنہ نہیں۔ یورپ میں تعریف یہی ہے کہ کسی عورت کو اُس کی مرضی کے بغیر ہاتھ نہیں لگایا جا سکتا۔ وہاں جنس کے حوالے سے ہر طرح کی آزادی ہے لیکن اس کے باوجود عورتوں کا ریپ کیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ریپ کے بعد عورت کو قتل بھی کر دیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد صرف یہ کہنا تھا کہ جن آزادیوں کا ذکر تھریڈ سٹارٹر نے کیا اس کے حصول کے باوجود ریپ یا زنا بالجبر کا خاتمہ نہیں ہو سکتا۔
 
خاتمہ؟ یعنی آپ کی شرط یہ ہے کہ خاتمہ ہونا چاہیے. اگر وہاں نوۓ فیصد کم برائی ہے تو وہ آپ کے لئے کوئی معنی نہیں رکھی؟
.سکول میں ریاضی کی کتاب میں آپ نے ریشو یعنی تناسب کے بارے میں پڑھا ہو گا، اسے سمجھیں

​
 
یہ ایک انتہائی غلط تاثر ہے. مغرب میں ریپ کی تعریف ہمارے ہاں سے بہت مختلف ہے. وہاں کسی خاتون (یا مرد)، چاہے وہ بیوی یا شوہر ہو، اس کی مرضی کے خلاف گھٹنے پر ہاتھ لگا دینے کو بھی ریپ تصوّر کیا جاتا ہے. دوسری بات یہ کہ وہاں ہر کسی کو آزادی ہے کہ وہ بلاجھجک بات کر سکے، اس لئے وہاں یہ جرائم کی شرح زیادہ نظر آتی ہے. میں آپ کو سویڈن کی مثال دیتا ہوں، جہاں جرائم کی شرح بہت کم ہے، لیکن گزشتہ چند برسوں میں عرب اور افریقی پناہ گزینوں کی بڑی تعداد آنے کے بعد وہاں ریپ کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا اور ایک بہت بڑی حد تک ریپ میں ملوث مرد پناہ گزین ہیں.

اب پاکستان کی بات کرتے ہیں، یہاں خواتین کو گھروں، سکولوں کالجوں اور دفاتر میں بہت زیادہ ہراساں کیا جاتا ہے، لیکن یہاں کوئی بھی رپورٹ نہیں کرتا، کیونکہ یہاں اس پر بات کرنے سے لوگوں کی عزت جاتی ہے اور اس کا سارا قصوروار خواتین کو ٹھہرایا جاتا ہے اور اس پر پابندیاں لگا دی جاتی ہیں.

اس لئے آپ خود سوچیں کہ کیا ان دونوں کا موازنہ کرنا کسی طور پر بھی درست ہے ؟

[/right]

گھٹنے پر ہاتھ رکھنا بھی ریپ؟؟ او بھائی کون سے یورپ میں رہتا ہے؟ کوئی خبر کا ریفرنس دو بے پرکی مت اڑاو
 
Advertisement

بھائی جان ہمارا مقصد اس طرح کا موازنہ نہیں۔ یورپ میں تعریف یہی ہے کہ کسی عورت کو اُس کی مرضی کے بغیر ہاتھ نہیں لگایا جا سکتا۔ وہاں جنس کے حوالے سے ہر طرح کی آزادی ہے لیکن اس کے باوجود عورتوں کا ریپ کیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ ریپ کے بعد عورت کو قتل بھی کر دیا جاتا ہے۔ ہمارا مقصد صرف یہ کہنا تھا کہ جن آزادیوں کا ذکر تھریڈ سٹارٹر نے کیا اس کے حصول کے باوجود ریپ یا زنا بالجبر کا خاتمہ نہیں ہو سکتا۔

بہت کم واقعات سننے میں آتے ہیں بالخصوص قتل کے ساتھ
 
گھٹنے پر ہاتھ رکھنا بھی ریپ؟؟ او بھائی کون سے یورپ میں رہتا ہے؟ کوئی خبر کا ریفرنس دو بے پرکی مت اڑاو​

.اگر آپ کو اپنی دلیل ثابت کرنے کے لئے لٹرل مطلب چاہیے تو بھی یہ بی بی سی کی خبر اردو میں پڑھ لیں

فرانسیسی خواتین مصنفین، فنکاروں اور اساتذہ کی جانب سے یہ خط منگل کو فرانسیسی اخطار لی موندے میں شائع ہوا ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ ’مردوں کو سخت سزا دی گئی، نوکریوں سے نکالا گیا جب انھوں نے صرف کسی کے گھٹنے کو چھوا یا ایک بوسہ لینے کی کوشش کی۔‘

’ریپ ایک جرم ہے، لیکن جمے قدموں یا اناڑی پن کے ساتھ کسی کو مائل کرنے کی کوشش (ریپ) نہیں ہے اور نہ ہی مردوں کا شریفانہ انداز بالادستی کا حملہ ہے۔‘

http://www.bbc.com/urdu/entertainment-42638568

​
 
انصاف اور عبرتناک سزائیں ہی معاشرتی برائیوں کو روکتی ہیں
تعلیم اور شعور اور اخلاقیات وغیرہ کے ہوتے ہوئے بھی انصاف اور سزا کے بغیر انسانی معاشرہ نہیں چل سکتا
آج میڈیا پھر اپنی ریٹنگ کیلئے قصور میں ہے دو چار دن بعد بھول جائے گا جب قصور سکینڈل سامنے آیا تھا اس وقت بھی یہی جزبات تھے ہر طف لیکن ہفتہ دو ہفتے بعد اب نارمل ہو گیا کوئی کاروائی نہیں ہوئی اور نہ ہی میڈیا نے کوئی فالواپ کیا
 
.اگر آپ کو اپنی دلیل ثابت کرنے کے لئے لٹرل مطلب چاہیے تو بھی یہ بی بی سی کی خبر اردو میں پڑھ لیں

فرانسیسی خواتین مصنفین، فنکاروں اور اساتذہ کی جانب سے یہ خط منگل کو فرانسیسی اخطار لی موندے میں شائع ہوا ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ ’مردوں کو سخت سزا دی گئی، نوکریوں سے نکالا گیا جب انھوں نے صرف کسی کے گھٹنے کو چھوا یا ایک بوسہ لینے کی کوشش کی۔‘

’ریپ ایک جرم ہے، لیکن جمے قدموں یا اناڑی پن کے ساتھ کسی کو مائل کرنے کی کوشش (ریپ) نہیں ہے اور نہ ہی مردوں کا شریفانہ انداز بالادستی کا حملہ ہے۔‘

http://www.bbc.com/urdu/entertainment-42638568

[/RIGHT]

You were catagorically saying that the touching is considered rape. Which is totally wrong. Give me a credible source which tell that simple touching without consent is legally rape and punishable in court. Any European country please?
 
wow, do you have double digit IQ? I just gave you the link quoting the exactly same words and now you're demanding EU court decision.

Do you know that in some European countries by law rape doesn't even involve physical connection ? And European courts have convicted people of rape for forcing others to perform sexual acts online? Now would you want the sources again or would you actually want to enlighten yourself and seek knowledge about it?
 
do not make an incident controversial

A bad thing happened and criminal must be punished .

If you target Islam or Cultural values it means you are starting a useless debate and most of the people will forget about the crime and will start fighting

Tum ny ghlat baat ki nahi tum ghlaat ho
 
Re: بچوں سے جنسی زیادتی کی اصل وجہ کیا؟ پھانسی �*ل نہیں

کتنی افسوسناک بات ہے کہ ایک طرف مثالیں دی جارہی ہیں کہ یورپ میں گھٹنے پر ہاتھ رکھنا بھی ریپ ہے اور اس پر مردوں کو سزائیں دی جاتی ہیں، اور دوسری طرف اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ اگر پاکستان میں کوئی کسی بچی کی عزت کو تار تار کر دے، پھر قتل بھی کر دے تو اسکو کوئی سزا نہ دی جائے بلکہ اپنے ما�*ول کو ایسا بنایا جائے کہ اس میں گھٹن نہ ہو، اس میں مذہبی پابندیاں نہ ہوں، اس میں پردہ نہ ہو، اس میں فلموں اور ف�*اشی کی ممانعت نہ ہو۔

*د ہے یار، کتنی ڈھٹائی سے کہا جا رہا ہے کہ یورپ میں گھٹنے پر ہاتھ رکھنے پر سزا جائز اور یہاں کسی بچی کو اپنی جنسی *وس کا نشانہ بنانے پر پھانسی کا مطالبہ بربریت ہے۔

دوسری بات: جو لوگ یہ مثال دیتے ہیں کہ پاکستان میں ریپ کی شرع اس لیے کم ہے کہ بہت سے کیسز رپورٹ نہیں ہوتے، تو انکے لیے عرض ہے کہ یورپ اور امریکہ میں بھی ہر سنگل کیس رپورٹ نہیں ہوتا، معمول کی کاروائی سمجھ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ مزید وہاں بِنا شادی کے آپس میں جسمانی تعلقات کو برا سمجھا ہی نہیں جاتا لہذا ایک شادی شدہ عورت کو اگر کوئی غیر مرد اپنی طرف مائل کر لے تو وہ با آسانی سیکس کے لیے آمادہ ہوجاتی ہے کیونکہ اسے معمول ہے جب برائی میری مرضی سے ہوگی تو کوئی میرا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔ اسی طر�* 16 سال کی شرط ہے یورپ میں سیکس کے لیے، مگر اس میں بھی لڑکیاں غلط بیانی کر کے مردوں کے ساتھ سیکس کرتی ہیں۔ اب سمجھنے والی بات یہ ہے کہ جب وہاں ہر مرد کو ہر وقت کوئی نہ کوئی عورت کوئی لڑکی سیکس کے لیے دستیاب ہے تو وہ ریپ کا رسک کیوں لےگا؟؟ اس سب کے باوجود وہاں اچھے خاصے ریپ کیسز ہیں۔ وہاں مذہبی پابندی نہیں، وہاں برقع نہیں، وہاں پردہ نہیں، ، وہاں پورن دیکھنے سے روکنے والا کوئی نہیں، وہاں مرضی سے کسی بھی وقت سیکس کیا جا سکتا ہے پھر آخر وہاں ریپ کیوں؟

اور اگر یہی �*ل ہے ریپ کیسز کم کرنے کا کہ مذہب کو زندگی سے نکال دو، لڑکے لڑکیوں کو آپس میں جیسے وہ چاہیں ملنے دو تو میری اس تھریڈ کو سٹارٹ کرنے والے بھائی سے گزارش ہے کہ اسکا آغاز اپنے گھر سے کریں، اپنی بہن کو، اپنی بیٹی کو، اپنی ماں کو، اپنی بیوی کو اس بات کی اجازت دیں کہ وہ جب چاہیں جسکے ساتھ چاہیں سیکس کر سکتی ہیں، اپنا ٹیسٹ تبدیل کرنے کے لیے وہ آپکے کسی بھی دوست کا انتخاب کر سکتی ہیں۔

اب رہی مذہب کی بات کہ "بے جا مذہبی پابندیوں" کی وجہ سے انسان کے اندر لاوا بنتا رہتا ہے اور ایک دن تنگ آکر وہ کسی کا ریپ کر ڈالتا ہے تو ایسی دلیل دینے والوں سے گذارش ہے کہ مذہب نے نہیں کہا آپکو کہ جب تک لڑکا کمانے نہ لگ جائے تب تک اسکی شادی نہ کرو۔ مذہب کہتا ہے کہ جب لڑکی اور لڑکا بالغ ہوجائیں تو انکی شادی کرو تاکہ انکو اپنی جنسی ضروریات پوری کرنے کے لیے غلط طریقوں کا استعمال نا کرنا پڑے، پورن فلمیں نہ دیکھنی پڑیں۔ مگر جناب ہم نے تو لڑکے کو 30 سال تک بٹھائے رکھنا ہے، لڑکی نے جہیز کے انتظار میں بیٹھے رہنا ہے اور پھر کہنا ہے کہ دیکھا اگر اسکو شادی سے پہلے جنسی آزادی ہوتی تو آج اسکے ساتھ ریپ نہ ہوتا، او بھائی جنسی آزادی نہ دو، اسکی شادی کرواو۔ جہاں ایک شخص اپنی ایک بیٹی اور ایک بیٹے کو پالتا ہے وہاں وہ اپنی بہو کو بھی پال سکتا ہے، اور جیسے کسی اور کی بیٹی اسکی بہو بن کر اسکے گھر آئے گی، اسی طر�* اسکی اپنی بیٹِ بھی کسی اور کی بہو بن کر کسی اور کی ذمہ داری بن جائے گی۔ لہذا اس بات کا انتظار کرنا کہ پہلے لڑکا اپنا گھر بنا لے ، اپنی گاڑی لے لے پھر شادی کریں گے، تو پھر اس صورت میں اگر آپکی لڑکی سے کوئی ریپ کر جائے تو اسکا الزام مذہب کو دینے کی بجائے اپنے آپ کو دو، اپنی خواہشات کو دو۔

رہی بات مدرسوں میں ریپ ہونے کی، تو کوئی مجھے کسی ایک سکول کا نام بتا دے جہاں یہ واقعات نہ ہوتے ہوں؟ میرے سکول میں بھی ایسے اساتذہ موجود تھے، میرے کال میں بھی لڑکی لڑکا آئے روز کسی بند کمرے سے پکڑے جاتے تھے �*الانکہ وہاں مخلوط تعلیم تھی، میری یونیورسٹی میں بھی لڑکیوں کی پروفیسرز کے ساتھ دوستیاں مشہور ہوتی تھی اور پھر پتا لگتا تھا کہ یہ دوستی نہیں تھی بلکہ پروفیسر کی طرف سے اچھے نمبرز لینے کے لیے ایکسٹرا شرط تھی کہ وہ اسکے ساتھ دوستی کرے۔ مدرسوں میں جو کچھ ہوتا ہے یقینا غلط ہوتا ہے اور جو بھی شیخ ال�*دیث یا مولوی اس میں ملوث پایا جائے اسکو بھی سزا دی جانی چاہیے۔ اور جو کیسی یونیورٹی میں یہ کام کرتا ہے اسکو بھی سزا ہونی چاہیے۔ لیکن ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ مدرسہ جانا لازمی نہں اس لیے وہاں کے کیسز ہم زیادہ اچھالتے ہیں، جبکہ یونیورسٹی اور کالج کی تعلیم ہمارے لیے زیادہ ضروری ہے اس لیے وہاں کے کیسز کو ہم دبا دیتے ہیں۔

میں دعوے سے کہتا ہوں، ، مجھ سمیت، ہم میں سے اگر کسی نے اپنے بچے کو مدرسے میں بھیجنا ہو اور اس مدرسے کے بارے میں کوئی ایک بھی افواہ مل جائے کہ وہاں کے استاد نے بچے کے ساتھ بدفعلی کی تھی تو ہم اپنے بچے کو اس مدرسے میں نہیں بھیجیں گے، مگر اس کے برعکس ہمیں بہت سے بڑے بڑے تعلیمی اداروں کے بارے میں مصدقہ اطلاعات ہوں کہ وہاں کسی استاد نے بچی کے ساتھ بدفعلی کر ڈالی تب بھی ہم اس واقعے کو نظر انداز کر کے اپنی بچی کو اس "اچھے تعلیمی ادارے" میں ضرور بھیجیں گے کیونکہ اسکے "مستقبل" کا سوال ہے۔
 
Re: بچوں سے جنسی زیادتی کی اصل وجہ کیا؟ پھانسی �*ل نہیں

کتنی افسوسناک بات ہے کہ ایک طرف مثالیں دی جارہی ہیں کہ یورپ میں گھٹنے پر ہاتھ رکھنا بھی ریپ ہے اور اس پر مردوں کو سزائیں دی جاتی ہیں، اور دوسری طرف اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ اگر پاکستان میں کوئی کسی بچی کی عزت کو تار تار کر دے، پھر قتل بھی کر دے تو اسکو کوئی سزا نہ دی جائے بلکہ اپنے ما�*ول کو ایسا بنایا جائے کہ اس میں گھٹن نہ ہو، اس میں مذہبی پابندیاں نہ ہوں، اس میں پردہ نہ ہو، اس میں فلموں اور ف�*اشی کی ممانعت نہ ہو۔
بالکل صحیح کہا۔ اگر وہاں گھٹنے پر ہاتھ رکھنا ریپ ہے اور اسکی سزا ہے، تو جہاں اصل میں ریپ ہوجائے وہاں سخت سے سخت سزا ہونی چاہیے۔ اور میرے نزدیک تو پھانسی واقعی حل نہیں۔ حل یہ ہے کہ چوک میں الٹا لٹکایا جائے اور اس پر کتے چھوڑ دیے جائیں جو اسکا گوشت نوچ نوچ کر کھا جائیں اور اسی حالت میں اسکی موت ہوجائے۔

اور اگر یہی �*ل ہے ریپ کیسز کم کرنے کا کہ مذہب کو زندگی سے نکال دو، لڑکے لڑکیوں کو آپس میں جیسے وہ چاہیں ملنے دو تو میری اس تھریڈ کو سٹارٹ کرنے والے بھائی سے گزارش ہے کہ اسکا آغاز اپنے گھر سے کریں، اپنی بہن کو، اپنی بیٹی کو، اپنی ماں کو، اپنی بیوی کو اس بات کی اجازت دیں کہ وہ جب چاہیں جسکے ساتھ چاہیں سیکس کر سکتی ہیں، اپنا ٹیسٹ تبدیل کرنے کے لیے وہ آپکے کسی بھی دوست کا انتخاب کر سکتی ہیں۔

نہیں یہ لبرل لوگ اپنی ماوں بہنوں کو آزادی نہیں دیں گے، کوئی انکی ماں بہن کو نظر اٹھا کر بھی دیکھ لے تو اسکے خلاف تھانے چلے جائیں گے پرچہ کروانے، مگر جہاں کسی غریب کی اور مذہبی آدمی کی بیٹی سے زیادتی ہو، وہاں یہ لوگ زانیوں کو بچانے کے لیے میدان میں آجائیں گے۔

اب رہی مذہب کی بات کہ "بے جا مذہبی پابندیوں" کی وجہ سے انسان کے اندر لاوا بنتا رہتا ہے اور ایک دن تنگ آکر وہ کسی کا ریپ کر ڈالتا ہے تو ایسی دلیل دینے والوں سے گذارش ہے کہ مذہب نے نہیں کہا آپکو کہ جب تک لڑکا کمانے نہ لگ جائے تب تک اسکی شادی نہ کرو۔ مذہب کہتا ہے کہ جب لڑکی اور لڑکا بالغ ہوجائیں تو انکی شادی کرو تاکہ انکو اپنی جنسی ضروریات پوری کرنے کے لیے غلط طریقوں کا استعمال نا کرنا پڑے، پورن فلمیں نہ دیکھنی پڑیں۔ مگر جناب ہم نے تو لڑکے کو 30 سال تک بٹھائے رکھنا ہے، لڑکی نے جہیز کے انتظار میں بیٹھے رہنا ہے اور پھر کہنا ہے کہ دیکھا اگر اسکو شادی سے پہلے جنسی آزادی ہوتی تو آج اسکے ساتھ ریپ نہ ہوتا، او بھائی جنسی آزادی نہ دو، اسکی شادی کرواو۔ جہاں ایک شخص اپنی ایک بیٹی اور ایک بیٹے کو پالتا ہے وہاں وہ اپنی بہو کو بھی پال سکتا ہے، اور جیسے کسی اور کی بیٹی اسکی بہو بن کر اسکے گھر آئے گی، اسی طر�* اسکی اپنی بیٹِ بھی کسی اور کی بہو بن کر کسی اور کی ذمہ داری بن جائے گی۔ لہذا اس بات کا انتظار کرنا کہ پہلے لڑکا اپنا گھر بنا لے ، اپنی گاڑی لے لے پھر شادی کریں گے، تو پھر اس صورت میں اگر آپکی لڑکی سے کوئی ریپ کر جائے تو اسکا الزام مذہب کو دینے کی بجائے اپنے آپ کو دو، اپنی خواہشات کو دو۔

کسی بھی جرم کو 100 فی صد ختم کرنا تو ممکن نہیں ہوتا، لیکن یہ حقیقت ہے کہ اگر وقت پر شادی کر دی جائے تو اس طرح کے واقعات بہت حد تک کم ہوجائیں گے، اور مزید کم ہونگے اگر زانی کو پھانسی، اور زبردستی بچیوں کے ساتھ زنا کرنے والے کو بیچ چوک میں جنگلی کتوں کے حوالے کر دیا جائے۔

میں دعوے سے کہتا ہوں، ، مجھ سمیت، ہم میں سے اگر کسی نے اپنے بچے کو مدرسے میں بھیجنا ہو اور اس مدرسے کے بارے میں کوئی ایک بھی افواہ مل جائے کہ وہاں کے استاد نے بچے کے ساتھ بدفعلی کی تھی تو ہم اپنے بچے کو اس مدرسے میں نہیں بھیجیں گے، مگر اس کے برعکس ہمیں بہت سے بڑے بڑے تعلیمی اداروں کے بارے میں مصدقہ اطلاعات ہوں کہ وہاں کسی استاد نے بچی کے ساتھ بدفعلی کر ڈالی تب بھی ہم اس واقعے کو نظر انداز کر کے اپنی بچی کو اس "اچھے تعلیمی ادارے" میں ضرور بھیجیں گے کیونکہ اسکے "مستقبل" کا سوال ہے۔

میں یو ای ٹی، جامعہ کراچی، جامعہ پشاور، کنگ ایڈورڈ، پنجاب یونیورسٹی، بہاالدین زکریا یونیورسٹی، اور اس طرح کی مزید جتنی بھی یونیورسٹیز ہیں وہاں طالبات آئے روز جنسی حوس کا نشانہ بنتی ہیں مگر انکے پیچھے بڑی سیاسی شخصیات ہوتی ہیں لہذا انکے نام میڈیا پر نہیں آتے اور ایک مدرسے میں بد فعلی کرنے والے مولوی کو لازمی میڈیا پر بلایا جاتا ہے۔
 
wow, do you have double digit IQ? I just gave you the link quoting the exactly same words and now you're demanding EU court decision.

Do you know that in some European countries by law rape doesn't even involve physical connection ? And European courts have convicted people of rape for forcing others to perform sexual acts online? Now would you want the sources again or would you actually want to enlighten yourself and seek knowledge about it?

Exactly, please name those european countries where rape doesnt involve physical contact and touch. It interests me a lot. You are providing this information, and its you who is responsible for its correctness and if you are not lying, you shouldnt be bothered in providing credible sources to strengthen your comment. you dont need to go on personal with person who ask credibility of information you provide. i hope that you reply as a behaved man.