Advertisement

بوکو حرام کے رہنما کے بارے میں انکشاف

Advertisement
BBC is always biased. I have been listening to BBC urdu service since 2003. Pata nahi kis kis se interview liye hain? Ye bhi propaganday ka aik tareeqa hai.
 
بوکو حرام والے تو بہت نیک لوگ ہیں جی، یہ بی بی سی والے ایسے ہی منفی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ بوکو حرام والوں نے عیسائی لڑکیوں کو بھی اغوا نہیں کیا یہ تو بس الزام تراشی ہے۔ اور نا ہی بوکو والے لوگوں کی انگلیاں کاٹتے ہیں۔ اور ناہی اپنے مخالفوں کے سر سے فٹ بال کھیلتے ہیں ۔ بوکو کو پاکستان سے سلام۔ بوکو کا ایک چاہنے والا ۔
یہ اتنے اچھے لوگ ہیں کہ میرا دل کرتا ہے یہ ابھی پاکستان آ کر پاکستانیوں کو اسلام کے بارے میں بتائیں جو کمی طالبان کی ہمیں دی جانے والی تعلیم میں رہ گئی ہے وہ پوری ہو جائے گی۔