Advertisement

بنگلادیش کھلاڑیوں کی مضحکہ خیز فیلڈنگ کے سوشل میڈیا ‏پر چرچے

12banfielding.jpg

بنگلادیشی کھلاڑیوں کی مضحکہ خیز فیلڈنگ کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کھلاڑیوں کی عجیب فیلڈنگ کے سوشل میڈیا ‏پر چرچے ہو رہے ہیں۔ سب سے پہلے نیوزی لینڈ کیخلاف بنگلہ دیش فیلڈر نے سلپ پر آسان کیچ چھوڑا بھر اسی گیند پر دوسرے فیلڈر نے اورر تھرو پر چوکا بھی کردیا۔جس کے بعد ول ینگ کو ایک موقع اور سات رنز بھی مل گئے۔

Loading X post…
Open original post on X

بنگلادیش کی مضحکہ خیز فیلڈنگ کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا ‏جارہا ہے اور ان مناظر کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

قبل ازیں پہلے ٹیسٹ میچ میں کیویز کے خلاف بنگلہ دیش کی جانب سے لیا گیا ریویو سوشل میڈیا پر ‏مذاق بن گیا تھا۔ بنگلہ دیشی بولر تسکین احمد کی کرائی گیند کیوی بلے باز بیٹ پر لگی تھی لیکن بنگلہ دیشی کھلاڑی نےجلد بازی میں ریویو لے لیا، بنگلہ کھلاڑیوں نے زبردست اپیل کی لیکن فیلڈ امپائر کی جانب سے اپیل مسترد ہونے پر کھلاڑیوں نے ‏باہمی مشورے سے ریویو لے لیا تھا۔

Loading X post…
Open original post on X
 
Bengalis become a butt of jokes with everything they do ? ?
 
It can happen to anyone and have happened many times, but it seems Bangladesh's recent win against NZ is pain in the ass for many who are now trying to make a mountain out of small things.