Advertisement

بلیوپاسپورٹ اور مفت کا لنج

Advertisement
Re: روف کلاسرا کا ایک اور کالم ،٢٤ اکتوبر ٢٠١&#1636

x39155_47760217.jpg.pagespeed.ic.9lpqd2TdeN.jpg
 
Re: روف کلاسرا کا ایک اور کالم ،٢٤ اکتوبر ٢٠١&#1636

$140 million = $14 crore * 100= Rs 14,000,000,000= 14 arb....... 10% commission = 1arb 40 crore = railway ki story hay shayd ...saad rafique ki baat hay..... Anyone can confirm ?
 
Advertisement
Re: روف کلاسرا کا ایک اور کالم ،٢٤ اکتوبر ٢٠١&#1636

اللہ تعالی غرق کرے ایسے لوگوں کو جو عام عوام کے بارے میں خیال کرنا تو دور کی بات۔۔۔۔ پاکستان میں اس کا وجود بھی گوارا نہیں ان کم بختوں کو۔۔

گو نواز گو۔۔۔۔
 
Re: روف کلاسرا کا ایک اور کالم ،٢٤ اکتوبر ٢٠١&#1636

کرپشن کے اس بحرالکاہل میں جو دو ایک آوازیں اسکے خلاف بلند ہورہی ہیں ہمارا فرض بنتا ہے کہ انہیں سپورٹ کریں تاکہ یہ آوازیں بھی دبا نہ دی جائیں
 
Re: Free Lunch ----- Ticket Kutao Line Bunaooo

This man looks a crock from his ugly face.
 
Advertisement
Re: Free Lunch ----- Ticket Kutao Line Bunaooo

He is an envelope of CIA.
 
Rauf Klasra : always having stories out of Box. He done Good Job again.....ab Jo bhee Nooray aur Zardari ki courption k khilaaaf Bolay ga wo lifafa hai, wo agent hai...wo Jamhuriat k khilaf sazish hai....
 
کتنے شرم کی بات ھے کہ ایک وہ پاکستان تھا کہ جس کو ساری دنیا اسلام کا قلعہ کہتے اور سمجھتے تھے ،جس کا نام ساری دنیا تعظیم و تکریم سے لیتی تھی۔ اور ایک اج کا پاکستان جسکو ساری دنیا ایک دھتکارے ہوے بھکاری کی طرح سلوک کرتی ھے،آج افغانستان جیسے ملک کے بھی ھم جواب دینے کے قابل نہیں۔۔ایران جو کبھی پاکستان کا نام سن کر ھیبت زدہ ہوتا تھا آج جھوتے کی نوک پہ لیتا ھے پاکستان کو،انڈیا تو ایسے سلوک کرتا ھے جیسے کسی غریب یتیم نوکرانی سے اسکے بدزبان مالکن کرتی ھے،بات بات پہ ڈانٹ، غلیظ گالیاں،اور بنا کسی غلطی کے چھپیڑ، اسرائیل، امریکہ،انگلینڈ،اور بھارت کی خفیہ ایجنسیئوں کا پسندیدہ کھیل کا میدان،۔۔۔ پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جسکے سیاستدان اور پارٹیاں غیر مشروط طور غیرملکی دشمن ایجنسیئوں کو اپنی خدمات پیش کرتی ھٰیں،۔۔ پاکستان دنیا کا مظلوم ترین ملک ھے جسکے چاروں طرف اسکے دشمن اور اندر سے اسکے اپنے لوگ کھوکھلا کر رھے ھیں، اور اسکے عوام مظلوم ترین عوام جسکا خون نا صرف ملک دشمن بلکہ اپنے حکمرانوں کا مرغوب ترین غزا ھے۔۔جس ملک کا وزیراعظم نواز شریف جیسا آدمی ھو، اور جسکے مذہبی لیڈر فضل الرحمان جیسے لوگ ہوں، اس ملک کا اللہ ھی حافظ!
 
Last edited:
Advertisement
Sab ko pata h Rauf Khusra Younus Al Goher ka mureed h

Aaaj kal us ky hukum par Pasha Party ky lie propaganda kar raha h

Iman ki qeemat

Yousaf Raza Gilliani ny lagie

Rs 1.5 Crore ki agriculture land Multan mien or ghar Islamabad mein

SECRET FUND sey monthly wazifa alag

Jab sey SECRET FUND NS ny khatam kia, un journalist or anchors mein jin ki rozghar hurt hui

Jis Accountant General ki baat kar raha h wo corruption mien farg hua

Wo be Yousaf Raza Gillani ka namak khor tha

World over Parliamentarians ky pass GRATIS PASSPORT (Blue) huta h

Jis ko shaq h wo Canada ya Elzaam Khan ky susral UK sey check kar ly

Media or anchor/journalist purchase karo, propaganda akaro

Yeah h NAYA PAKISTAN

 
Ijaz-ul-Haq is expected to be in new cabinet...

And this is being passed on as learning from past experience!!!
 
جس طرح تَھوک کے حساب سے بلیو پاسپورٹ جاری کیے جا رہے ہیں، ہر بندا اب بلیو پاسپورٹ لیے پھر رہا ہے، عنقریب دوسرے ممالک یہی سمجھنا شروع ہو جائیں گے کہ گرین پاسپورٹ پاکستانی سرکاری افسران کے لیے ہے اور بلیو پاسپورٹ عوام کا ہے
 
Advertisement
Re: Free Lunch ----- Ticket Kutao Line Bunaooo

This man looks a crock from his ugly face.


:lol::lol::lol:
بھلا فرشتے بھی کبھی یہ سب کر سکتے ہیں؟
لعنتیو اس نواز اور حکومت کو سپورٹ کرتے ہو اور جو نام لے کرتوتوں کا اس کی شکل بری لگتی ہے؟کبھی اپنی شکل آئینے میں دیکھو تو الٹی آ جائے اگر حیا ہو تو
تم یہاں بک بک کئےجا وگے جا کے نثار سے کہو وہ آ کر اس کا جواب دے
..
 
قذافی اور صدام نے بھی اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے الله نے چاہا تو شریف خاندان بھی سیکھے گا