Rauf Klasra : always having stories out of Box. He done Good Job again.....ab Jo bhee Nooray aur Zardari ki courption k khilaaaf Bolay ga wo lifafa hai, wo agent hai...wo Jamhuriat k khilaf sazish hai....
کتنے شرم کی بات ھے کہ ایک وہ پاکستان تھا کہ جس کو ساری دنیا اسلام کا قلعہ کہتے اور سمجھتے تھے ،جس کا نام ساری دنیا تعظیم و تکریم سے لیتی تھی۔ اور ایک اج کا پاکستان جسکو ساری دنیا ایک دھتکارے ہوے بھکاری کی طرح سلوک کرتی ھے،آج افغانستان جیسے ملک کے بھی ھم جواب دینے کے قابل نہیں۔۔ایران جو کبھی پاکستان کا نام سن کر ھیبت زدہ ہوتا تھا آج جھوتے کی نوک پہ لیتا ھے پاکستان کو،انڈیا تو ایسے سلوک کرتا ھے جیسے کسی غریب یتیم نوکرانی سے اسکے بدزبان مالکن کرتی ھے،بات بات پہ ڈانٹ، غلیظ گالیاں،اور بنا کسی غلطی کے چھپیڑ، اسرائیل، امریکہ،انگلینڈ،اور بھارت کی خفیہ ایجنسیئوں کا پسندیدہ کھیل کا میدان،۔۔۔ پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جسکے سیاستدان اور پارٹیاں غیر مشروط طور غیرملکی دشمن ایجنسیئوں کو اپنی خدمات پیش کرتی ھٰیں،۔۔ پاکستان دنیا کا مظلوم ترین ملک ھے جسکے چاروں طرف اسکے دشمن اور اندر سے اسکے اپنے لوگ کھوکھلا کر رھے ھیں، اور اسکے عوام مظلوم ترین عوام جسکا خون نا صرف ملک دشمن بلکہ اپنے حکمرانوں کا مرغوب ترین غزا ھے۔۔جس ملک کا وزیراعظم نواز شریف جیسا آدمی ھو، اور جسکے مذہبی لیڈر فضل الرحمان جیسے لوگ ہوں، اس ملک کا اللہ ھی حافظ!
جس طرح تَھوک کے حساب سے بلیو پاسپورٹ جاری کیے جا رہے ہیں، ہر بندا اب بلیو پاسپورٹ لیے پھر رہا ہے،عنقریب دوسرے ممالک یہی سمجھنا شروع ہو جائیں گے کہ گرین پاسپورٹ پاکستانی سرکاری افسران کے لیے ہے اوربلیو پاسپورٹ عوام کا ہے
:lol::lol::lol: بھلا فرشتے بھی کبھی یہ سب کر سکتے ہیں؟ لعنتیو اس نواز اور حکومت کو سپورٹ کرتے ہو اور جو نام لے کرتوتوں کا اس کی شکل بری لگتی ہے؟کبھی اپنی شکل آئینے میں دیکھو تو الٹی آ جائے اگر حیا ہو تو تم یہاں بک بک کئےجا وگے جا کے نثار سے کہو وہ آ کر اس کا جواب دے..