Advertisement

بلڈوزر کی سیاست ،حافظ نعیم کا جواب

Advertisement
چودھری صاحب آپ نے اس تھریڈ کا ٹائٹل منتخب کرنے میں بڑی زبردست غلطی کی ہے
انتہائی بہترین تجزیہ کراچی کی سیاست کا حافظ نعیم نے پیش کیا کہ کراچی میں لوگ متحدہ کو ووٹ کیوں دیتے ہیں

حافظ نعیم کا اس پر تبصرہ کراچی کی پوری سیاست کا لب لباب ہے
میں اتنا زبردست تجزیہ پیش کرنے پر حافظ نعیم کو سلام پیش کرتا ہوں

ماشاء الله
 
تحریک انصاف کا دعوی ہے کہ اس حلقے میں بلڈوزر سے دیوار میں سوراخ اس نے کیا ہے ، اس لئے اس کو اسی مذاق میں لیں لیں جناب . حافظ نعیم کی بات اسی کا جواب ہے ​
 
Advertisement
Spot on analysis by Hafiz Naeem Ur Rehman.On the question on who should be leading this election fight against MQM,I think PTI is the best option for a variety of reasons.The Buggest reason is JI's voters will vote anyone backed by Jamat but the same can't be said about PTI voters,they will only vote for a PTI's candidate.
 
تحریک انصاف کا دعوی ہے کہ اس حلقے میں بلڈوزر سے دیوار میں سوراخ اس نے کیا ہے ، اس لئے اس کو اسی مذاق میں لیں لیں جناب . حافظ نعیم کی بات اسی کا جواب ہے ​

janab aab aap beech mian apni luch to na tulian na kion pti ki deewar mian xzabrdasti soorkah kernay per ap tull giay hian ,.naa to khud jeetna hay na hi pti ko jeetnay dena hay ..janab kia ap nahi samjty aap apna candidate kharra ker dar parda mqm kay jeetnay ki raaa hamar ker rhay hain
 
یہ لچ والی زبان ایم کیو ایم استعمال کرتی ہے ، ایم کیو ایم کو جھپیوں کے بات تحریک انصاف کو بھی اثر ہوتا جا رہا ہے ، پہلے بھی کچھ کم نہیں
دیوار میں اب سر مارو پھر
​
 
Advertisement
​چوہدری صاحب ۔ جناب نعیم صدیقی کی ایک پرانی نظم تھی ماں کے بارے میں جس کا ایک مصرعہ تھا - کیا جذبے دل میں گھول کے وہ بچے کو دودھ پلاتی ہے- کہیں سے مہیا کر سکیں گے؟
 
معذرت چاہتا ہوں ،کوشش کے باوجود نہیں جان سکا یہ نظم کہاں سے مل سکتی ہے ​

https://rekhta.org/poets/naim-siddiqi/couplets?lang=Ur