Advertisement

بلور کے پاس 51 سرکاری گاڑیاں

[HI]غلام احمد بلور کے پاس 51 سرکاری گاڑیاں ہیں: آڈیٹر جنرل

[/HI]


152285_92625825.jpg



پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ ریلوے کے وفاقی وزیر غلام احمد بلور کے پاس 51 سرکاری گاڑیاں ہیں۔

اسلام آباد: پی اے سی کے اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ اور کابینہ ڈویژن کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ آڈیٹر جنرل نے بتایا کہ ایک اطلاع کے مطابق وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے پاس 51 سرکاری گاڑیاں ہیں۔ وزیر کے پاس اتنی گاڑیاں ہونے کے آڈٹ پیرا کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ آڈٹ حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ کراچی میں سرکاری رہائش گاہوں اور پٹرول پمپس کا کرایہ وصول نہیں کیا گیا۔ پی ڈبلیو ڈی حکام کا کہنا تھا کہ کراچی میں بعض ایسے مسائل ہیں کہ وصولیاں نہیں کر سکتے۔ حکام نے بتایا کہ کوئٹہ میں بنائی گئی پی ڈبلیو ڈی کالونی پر بلوچستان کانسٹیبلری نے قبضہ کیا ہوا ہے۔
​
http://dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/152285

[HI]کیا طالبان مسٹنڈوں کو یہ بلور نظر نہی آتا
[/HI]
​
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
Yeh to railway hazam ker Gaya, 51 garian to kam hain

Allah nai bhi in ko khuli chutti di hai dunya mai, may be yehi azaab hai hamaray liay
 
Advertisement


اب تک "اکیاون" ؟؟؟



جو گنتے اور جمع کرتے "چھپن" تکج پہنچتے ہیں ، پھر اچانک وہ بھی دوسروں کی گنتی کا شکار ہو جاتے ہیں ،


زمین والوں پر رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم کرے گا ، یہ اس کے الفاظ ہیں ، جس کی سنت غیر متبدل ہے


گاڑیاں گننی ہیں ؟؟ یا لاشیں ، قوم کا رونا ، بلوروں کے غم سے زیادہ مقدس اور شدید ہے

​
 
آخری سفر گاریوں ( 51 )پر نہیں 4 کندھوں پر ہوتا ہے ہمیشہ اگر قسمت میں ہوا تو . ورنہ کبھی تو ٹکڑےبھی نہیں ملتے .
​
 
Sa this picture on facebook :) "Due to shortage of diesel, the Railway Minister Ghulam Ahmed Bilour has announced that he will pull the trains by himself. Here's a picture of him pulling TezGam"


398343_3493529115570_1635803837_n.jpg
 
Last edited:
Advertisement
allah muaaf kary.lekin is tarah k log jab maray jaty hyn to inka marna bhi mulak per ehsan samjha jata ha k in ki "qurbani" is mulak klye thi.halan k yeh sab power aur ayyashi k pujari hyn.inko power,paisa,protocol aur public money pe ayyashi he pasand ha.
 
yaar ! pehlay tu aadmi k tajrubay se faeda uthatay ho, jab zaroorat khatam honayl agti hai tu laat mar kar bhejtay ho. Kya is shareef aadami ne bataya nai tha keh Sir, main car mein bethnay k baad jald hi qay karnay lagta hun. Zardaari sahib ne is par un ki car mein 50 faltoo bags rakhnay ka hukam dia tha. Zardari sahib koi hukam pakki siahi se nai likhtay, kachi pencil walay order mein "bag" ko mita kar "car" likhnay ki ghalati zaroor hui in hazrat se, baqi koi itni qayamat nai macha di.