Advertisement

بشری بی بی نے بنی گالہ کو سب جیل کا درجہ دئیے جانے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

Loading X post…
Open original post on X

بشریٰ بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔۔۔!!!

بشری بی بی کی جانب سے ہم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل کردی ہے جس میں بشری عمران خان صاحبہ کی طرف سے استدعا کی گئی ہیں کہ اُنہیں واپس اڈیالہ جیل شفٹ کیا جائے،ان کو دھوکہ دہی سے بنی گالا سب جیل شفٹ کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی باقی خواتین جو جیلوں میں ہے وہ اونہی کی طرح جیل میں رہنے کو ترجیح دیتی ہے ۔ انہوں نے مشکوک لوگوں کی نقل و حرکت کے بارے میں بھی عدالت کو آگاہ کیا ہے۔
​

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Advertisement