- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xبشریٰ بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔۔۔!!!
بشری بی بی کی جانب سے ہم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل کردی ہے جس میں بشری عمران خان صاحبہ کی طرف سے استدعا کی گئی ہیں کہ اُنہیں واپس اڈیالہ جیل شفٹ کیا جائے،ان کو دھوکہ دہی سے بنی گالا سب جیل شفٹ کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی باقی خواتین جو جیلوں میں ہے وہ اونہی کی طرح جیل میں رہنے کو ترجیح دیتی ہے ۔ انہوں نے مشکوک لوگوں کی نقل و حرکت کے بارے میں بھی عدالت کو آگاہ کیا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X





