پاکپتن: (دنیا نیوز) بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر میاں خاور فرید مانیکا نے دوسری شادی کر لی ہے۔
دنیا نیوز ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر میاں خاور فرید مانیکا نے دوسری شادی کر لی ہے۔
میاں خاور مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں ایک میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب، رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل خاور مانیکا کی نور بخاری سے شادی کی خبریں میڈیا کی زینت بنی تھیں تاہم سابق اداکارہ نے اس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسی باتوں میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہے۔
نور کا کہنا تھا کہ کچھ طاقتور لوگ میرے اور خاور مانیکا کے خلاف ایک پروپیگنڈہ مہم چلا رہے ہیں اور ہمیں ایک دوسرے سے منسلک کر رہے ہیں، میں حیران ہوں یہ جان کر کہ ہر کسی کو میری شادی میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ وہ بھی اس شخص سے جو میرے والد کی عمر کا ہے، میں کیسے اس شخص سے شادی کر سکتی ہوں جو میرے والد کے برابر ہے۔ http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/452077_1#.W25RBLhRXIU
Kuch khuf khuda kro keya yeh khber ha kay yeh tv oor Akhbar main aay. Keya yeh Pakistan ka issue ha?
Hamri qoum ko cheskay leanay ke adat per ge ha Maine tu uss Bhai ke Aqal per heran hoon jess nay yeh post keya ha. Time wast he keya ha qoum ka.
Wow...just chill. You are coming across as someone with typical Pakistani mentality. Quick to judge and pass on comments. I was just saying it in a light mood. Beside that, whats the big deal with it? Bride is visible in pretty much every wedding these days. Have you never seen bride in any wedding? What an idiot you are. Dont you fu**in say **** about others! Chawal insaan.

نہی میرے بھائی ، ایسے نہی کہتے ہماری آپکی بہنیں بھی دلہنیں بنتی ہیں ، جن کو غیر لوگ نہی دیکھتے ہمیں تھوڑی سی عقل تھوڑی سی غیرت سیکھنی ہے یہ نہی ہوتا کہ ہمارے لئے قانون فرق ہو اور دوسرے کے لئے فرق
نہی میرے بھائی ، ایسے نہی کہتے ہماری آپکی بہنیں بھی دلہنیں بنتی ہیں ، جن کو غیر لوگ نہی دیکھتے ہمیں تھوڑی سی عقل تھوڑی سی غیرت سیکھنی ہے یہ نہی ہوتا کہ ہمارے لئے قانون فرق ہو اور دوسرے کے لئے فرق
آپ کو بھی بہت مبارک ہو - آپ کیلئے بھی روزانہ کے طعنوں کے مواد میں اضافہ ہو گیا، اب اس سوتیلی امی کا تمسخر اڑاتیں گے تو اور آپکو زیادہ لطف آے گا - خدا آپکو ہمیشہ یونہی پھلتا پھولتا رکھے اور آپ کو فقط "نیک" ارادوں میں کامیاب کرے

جس روایت کی آپ لوگوں نے بنیاد رکھی ہے، گالم گلوچ، طعنے تشنے، تمسخر وغیرہ وغیرہ، اس کا آغاز کرتے ہوئے سوچنا چاہیے تھا کہ یہ سب پلٹ کر واپس بھی آسکتا ہے۔