Advertisement

بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر نے دوسری شادی کر لی

پاکپتن: (دنیا نیوز) بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر میاں خاور فرید مانیکا نے دوسری شادی کر لی ہے۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر میاں خاور فرید مانیکا نے دوسری شادی کر لی ہے۔

KhawarManika3.jpg

میاں خاور مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں ایک میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب، رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل خاور مانیکا کی نور بخاری سے شادی کی خبریں میڈیا کی زینت بنی تھیں تاہم سابق اداکارہ نے اس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسی باتوں میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہے۔

KhawarManika4.jpg

نور کا کہنا تھا کہ کچھ طاقتور لوگ میرے اور خاور مانیکا کے خلاف ایک پروپیگنڈہ مہم چلا رہے ہیں اور ہمیں ایک دوسرے سے منسلک کر رہے ہیں، میں حیران ہوں یہ جان کر کہ ہر کسی کو میری شادی میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ وہ بھی اس شخص سے جو میرے والد کی عمر کا ہے، میں کیسے اس شخص سے شادی کر سکتی ہوں جو میرے والد کے برابر ہے۔
http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/452077_1#.W25RBLhRXIU
​
 
Advertisement
پاکستان کئ ایک بہت ھی اہم خبر ھے مشاءاللہ لوگ پڑھ کر تمام پرابلمزابھول جائیں گے کیا بات ھے بہت ضروری تھا اسکو عمران کے ساتھ نتھی کرنے کا ۔۔
 
پاکستان کئ ایک بہت ھی اہم خبر ھے مشاءاللہ لوگ پڑھ کر تمام پرابلمزابھول جائیں گے کیا بات ھے بہت ضروری تھا اسکو عمران کے ساتھ نتھی کرنے کا ۔۔
لوگ شیر مارتے ہیں تو انکو شیر افگن ہی کہا جاتا ہے
خان کا مارا ہوا ہے یہ بیچارہ
 
Advertisement
خان صاحب کی دیکھ لو یار
;)تسلی ہو جاۓ گی
لوگ بھی کیسی کیسی باتیں کرتے ہیں

(وہ پرانی ہو گئی ہے . اب کوئی نئی برائیڈ دیکھنے کو مانگتا (خان کی نہیں
 
Kuch khuf khuda kro keya yeh khber ha kay yeh tv oor Akhbar main aay. Keya yeh Pakistan ka issue ha?
Hamri qoum ko cheskay leanay ke adat per ge ha Maine tu uss Bhai ke Aqal per heran hoon jess nay yeh post keya ha. Time wast he keya ha qoum ka.
 
ye ghattia loog hein inn ki ghattia soch hai

dosroon ki maoon bhenoon ko dekhney ka shauq hai
shayad apni ko bhi dikhate hoon ge

Wow...just chill. You are coming across as someone with typical Pakistani mentality. Quick to judge and pass on comments. I was just saying it in a light mood. Beside that, whats the big deal with it? Bride is visible in pretty much every wedding these days. Have you never seen bride in any wedding? What an idiot you are. Dont you fu**in say **** about others! Chawal insaan.
 
نہی میرے بھائی ، ایسے نہی کہتے
ہماری آپکی بہنیں بھی دلہنیں بنتی ہیں ، جن کو غیر لوگ نہی دیکھتے
ہمیں تھوڑی سی عقل تھوڑی سی غیرت سیکھنی ہے
یہ نہی ہوتا کہ ہمارے لئے قانون فرق ہو اور دوسرے کے لئے فرق
 
نہی میرے بھائی ، ایسے نہی کہتے
ہماری آپکی بہنیں بھی دلہنیں بنتی ہیں ، جن کو غیر لوگ نہی دیکھتے
ہمیں تھوڑی سی عقل تھوڑی سی غیرت سیکھنی ہے
یہ نہی ہوتا کہ ہمارے لئے قانون فرق ہو اور دوسرے کے لئے فرق

I guess I'm talking to molvis...never mind.
 
چلو بھای، پٹوار خانہ اور میڈیا کے نظر بازوں اسپر بھی ماتم اور **** رونا شروع کر دو ــ---

افسوس، خبر تو عارف نظامی صاحب کو منہ ٹیڑھا اور چسکا لے کر بریک کر نی تھی - ہماری قومی پھپھے کٹنی نے اپنا فطری فرض پورا نہ کیا ــ
​
 
چلو بھائی، تحریک انصاف والوں کو سوتیلے ابو اور سوتیلی امی مبارک ہوں۔ اگلے سال منا ہو جائے تو اس کا نام عمران احمد خاور مانیکا رکھنا۔
 
چلو بھائی، تحریک انصاف والوں کو سوتیلے ابو اور سوتیلی امی مبارک ہوں۔ اگلے سال منا ہو جائے تو اس کا نام عمران احمد خاور مانیکا رکھنا۔
آپ کو بھی بہت مبارک ہو - آپ کیلئے بھی روزانہ کے طعنوں کے مواد میں اضافہ ہو گیا، اب اس سوتیلی امی کا تمسخر اڑاتیں گے تو اور آپکو زیادہ لطف آے گا - خدا آپکو ہمیشہ یونہی پھلتا پھولتا رکھے اور آپ کو فقط "نیک" ارادوں میں کامیاب کرے
 
جس روایت کی آپ لوگوں نے بنیاد رکھی ہے، گالم گلوچ، طعنے تشنے، تمسخر وغیرہ وغیرہ، اس کا آغاز کرتے ہوئے سوچنا چاہیے تھا کہ یہ سب پلٹ کر واپس بھی آسکتا ہے۔​