Advertisement

بسنت کی اجازت: خونی کھیل کا لائسنس

x2672260_61122823.jpg.pagespeed.ic.dr5oxZLW9C.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Oct...2260_61122823.jpg.pagespeed.ic.dr5oxZLW9C.jpg
 
Advertisement
چھوٹی ٹنڈ باولی ہو گئی ہے۔ ایسی حرکتوں سے عوام احتساب کے مطالبے اور احتساب مارچ سے ہٹنے والے نہیں۔
 
Advertisement
حکمرانوں کو اپنی کرپشن چھپانے اور اپنے ملک کی فوج کو بدنام کرنے سے فرصت ملی تو آپ کی باتوں پر بھی غور کریں گے

فلحال یہی سمجھیں اس ملک میں حکمران ہیں ہی نہیں صرف پانامی ہی ہیں
 
حکمرانوں کو اپنی کرپشن چھپانے اور اپنے ملک کی فوج کو بدنام کرنے سے فرصت ملی تو آپ کی باتوں پر بھی غور کریں گے

فلحال یہی سمجھیں اس ملک میں حکمران ہیں ہی نہیں صرف پانامی ہی ہیں

پانامہ لیک پر انشااللہ جلد عوامی بند لگایا جائے گا۔
 
Advertisement
چھوٹی ٹنڈ باولی ہو گئی ہے۔ ایسی حرکتوں سے عوام احتساب کے مطالبے اور احتساب مارچ سے ہٹنے والے نہیں۔

First Noonies opposed Basant just in opposition to Musharuf and to allure Mullah voters and now PTI supporters are opposing Basant just to oppose Noonie government.

Where is change Mr Sniper ?
 
First Noonies opposed Basant just in opposition to Musharuf and to allure Mullah voters and now PTI supporters are opposing Basant just to oppose Noonie government.

Where is change Mr Sniper ?

جس دن تمہارے کسی اپنے کی گردن پر ڈور پھرے گی تو پھر بسنت کی حمایت کرنا۔
 
جس دن تمہارے کسی اپنے کی گردن پر ڈور پھرے گی تو پھر بسنت کی حمایت کرنا۔

Hundreds and thousands die every year on Hajj, should we ban Hajj?

Thousands die in road accidents every year in Pakistan, should we ban traffic on roads?

Police kills thousands unjustly, should we abolish police department?

Courts punish thousands of innocents every year, should we lock down the courts?

Mosques spread hate, should we destroy the mosques?

Thousands die due to contaminated food, Should we stop eating?

and

People also die in political strikes ,Jalsas and Dharnas, What u think about these things?

Is there any event in this world, where there is no chances of people being killed?
 
Last edited:
Advertisement
پتنگ بازی اب ایک خطرناک مشغلوں میں شمار ھوتا ھےجس سے ان معصوم لوگوں کی جان کو خطرہ ھوتا جن کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں ، لیکن اگر کسی کھلی جگہ اور اس میں موجود قباحتین دور کردی جائیں تو ایک کھیل کی طرح جیسے دوسرے کھیل کھیلے جاتے ھیں کھیلا جاسکتا ھے۔
:)
 

ہر چیز ایک حد میں ہی اچھی لگتی ہے۔۔۔ اگر بسنت ایک ایسی تفریح ہے جس سے درجنوں جانیں چلی جاتی ہیں تو اس کو چھوڑ دیں ۔۔۔ کیا دنیائے تفریح پتنگ بازی پر آ کر ختم ہو جاتی ہے؟ ویسے تو ہمارے نمونہ حکمرانوں کی سیاست بھی کسی کھیل تماشہ سے کم نہیں ہیں ۔۔۔

(serious)


​