First Noonies opposed Basant just in opposition to Musharuf and to allure Mullah voters and now PTI supporters are opposing Basant just to oppose Noonie government.
First Noonies opposed Basant just in opposition to Musharuf and to allure Mullah voters and now PTI supporters are opposing Basant just to oppose Noonie government.
پتنگ بازی اب ایک خطرناک مشغلوں میں شمار ھوتا ھےجس سے ان معصوم لوگوں کی جان کو خطرہ ھوتا جن کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں ، لیکن اگر کسی کھلی جگہ اور اس میں موجود قباحتین دور کردی جائیں تو ایک کھیل کی طرح جیسے دوسرے کھیل کھیلے جاتے ھیں کھیلا جاسکتا ھے۔ :)
ہر چیز ایک حد میں ہی اچھی لگتی ہے۔۔۔ اگر بسنت ایک ایسی تفریح ہے جس سے درجنوں جانیں چلی جاتی ہیں تو اس کو چھوڑ دیں ۔۔۔ کیا دنیائے تفریح پتنگ بازی پر آ کر ختم ہو جاتی ہے؟ ویسے تو ہمارے نمونہ حکمرانوں کی سیاست بھی کسی کھیل تماشہ سے کم نہیں ہیں ۔۔۔