Advertisement

برطانیہ،ایک خاندان میں 103سال بعدلڑکی کی پی&#1

64230-BabybornafteryearsPhotoFile-1355619424-995-640x480.JPG

کراچی:
اکثر گھرانے اولاد نرینہ کیلیے پریشان نظر آتے ہیں اور اسکے لیے دعائیں کرتے،
منتیں مانگتے ہیں مگر برطانیہ کے علاقے ویلز میں رہائش پذیر ایک خاندان 103سال سے لڑکی کیلیے تڑپ رہا تھا۔

اب کہیں جا کے انکی ایک صدی سے زیادہ پرانی یہ خواہش پوری ہوئی اور وہ اب پہلی لڑکی کی پیدائش کی خوشیاں منا رہا ہے۔ آون گوینیتھ جنکنز 1909 کے بعد جنکنز خاندان میں پیدا ہونیوالی پہلی لڑکی ہے۔ آوِن کے دادا ہوول کا کہنا ہے کہ آوِن کی پیدائش سے پہلے سارہ اس خاندان میں پیدا ہونے والی آخری لڑکی تھیں جسکی پیدائش اکتوبر 1909 میں ہوئی تھی۔
سارہ کے بعد میرے والد اور انکے بھائیوں کے ہاں صرف لڑکے پیدا ہوئے پھر ہمارے ہاں بھی لڑکے ہی ہوئے، اب جا کے میرے بیٹے کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انھیں اندازہ نہیں تھا مگر جب انھوں نے اپنے خاندان کی تاریخ کھنگالی تو معلوم ہوا کہ یہ کتنی انوکھی پیدائش ہے اور یہ حقیقت واضح ہوئی کہ یہ خاندان میں 103سال بعد پہلی لڑکی کی پیدائش ہے۔ پیدائش کے وقت آون کا وزن 8 پاؤنڈ تھا۔ پورا خاندان اس پیدائش پر خوشیاں منا رہا ہے۔
 
Advertisement
Re: برطانیہ،ایک خاندان میں 103سال بعدلڑکی کی پ&#1740

congratulations...:)
 
Re: برطانیہ،ایک خاندان میں 103سال بعدلڑکی کی پ&#1740

ضرور یہ اولاد "دیرینہ" کسی پیر کے چلے یا آستانہ کے ساتھ پھیروں کا کمال ہے ،

ہمارے ہاں ، اختیارات خداوندی میں ردبدل کا معقول بندوبست ہے ، ایزی لوڈ سے استخارہ ،
بکرا اپ لوڈ سے سنگدل محبوب ٹانگوں میں اور نذرانہ ڈاون لوڈ سے تقدیر میں "ٹیمپرنگ"

​
 
Advertisement
Re: برطانیہ،ایک خاندان میں 103سال بعدلڑکی کی پ&#

I think its Harammmm...you should not say this even in sarcastic way .. keh hamarey haan ikhtiyaar khuda wand mian radobadal ka ikhtyaar hay .... Its Kufr ...aur deen ki baaton main mazak ya tanz bhi acha nahin hota ...jo log ye kaam kar rahey hain ya aisi soch key teht kuch amal kartey hain woh to hian hi gunahgaar .. Nothing Personal Bro

Jo log yah kaam kartay hain , un kay amal par tanz hay , shayad kay woh samajh jaien , islaah ka shukryah , Brother , :jazak:
 
Re: برطانیہ،ایک خاندان میں 103سال بعدلڑکی کی پ&#

Jo log is tarah ka khayal rakhtey hain keh Woh Allah key ikhtyaar main amal dakhal kar saktey hain to woh to hain hi Kafir Allah ki waahdaaniyat key ... unse to jang karni chahye Tanz nahin .... You Welcome Brother
Jo log yah kaam kartay hain , un kay amal par tanz hay , shayad kay woh samajh jaien , islaah ka shukryah , Brother , :jazak: