Advertisement

برطانوی ہم جنس پرست نکاح کے خواہاں

برطانوی ہم جنس پرست نکاح کے خواہاں


ایڈرین گولڈبرگ
فائیو لائیو انویسٹی گیٹس





101205041710_sp_paquito_cuba_226x170_raquelperez.jpg


برطانیہ میں رہنے والے مسلمانوں ہم جنس پرستوں نے بھی دنیا کے دیگر ملکوں میں رہنے والے ہم جنسوں کی طرح برابری کے حقوق کے لیے جاری جدوجہد میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور اسلامی روایات کے مطابق نکاح کی خواہش ظاہر کی ہے۔
بی بی سی فائیو لائیو نے خواتین ایک ایسے ہی ہم جنس جوڑے سے ان کے نکاح کے بارے میں بات چیت کی ہے اور ان سے دریافت کیا ہے کہ وہ اپنی جنسی شناخت اور اپنے مذہب اسلام کے بارے میں کیسے توازن رکھ پائے ہیں؟
ہمارے ملاقات کوئی تین سال پہلے رمضان کے مہینے میں ایک افطار پارٹی پر ہوئی تھی۔ میرے خیال میں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد سال کے اس مہینے کو بہت روحانی خیال کرتی ہے اور میرے خیال میں یہی وجہ ہے کہ ہم دونوں میں ایک رشتہ قائم ہو گیا کیونکہ ہم نے اپنے مذہب کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
بعد میں یہ سلسلہ آگے بڑھا اور ہم ڈیٹ پر گئے۔
اسرٰی تین سال پہلے اپنی پارٹنر سارہ سے پہلی ملاقات کو یاد کر رہی تھیں۔ یہ ہم جنس مسلمان جوڑا ایسے برطانوی مسلمان ہم جنس جوڑوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے نکاح کے ذریعے اپنے رشتے کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔
میرا خیال تھا کہ مجھے اس رشتے کو جس حد تک ممکن ہو پاک صاف رکھنا چاہیے۔یہ ہم جنس پرست ہونے کے ناطے شاید عجیب لگے لیکن میں نے محسوس کیا کہ ہمیں اسے جہاں تک ممکن ہو سکے ایک باعزت طریقے سے سرانجام دینا چاہیے۔
​
سارہ


اسرٰی اس وقت کو بہت اشتیاق سے یاد کرتی ہیں جب سارہ نے ان سے شادی کی پیش کش کی تھی۔ ایک گھنٹے پر محیط پہلی باقاعدہ ملاقات کے بعد سارہ نے بغیر کسی حیل و حجت کے مجھے شادی کی پیشکش کر ڈالی۔
اس موقع پر سارہ بھی گفتگو میں شامل ہو گئیں۔ مجھے تو ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ ملاقات چار گھنٹے تک جاری رہی ہو۔ اس دوران ہم نے رات کا کھانا کھایا، کافی پی اور چہل قدمی کی۔ میں نے ایسا کوئی منصوبہ نہیں بنایا تھا لیکن مجھے ایسا لگا جیسے ہمارے مابین یہ اسی طرح ہونا تھا۔ میرا خیال تھا کہ مجھے اس رشتے کو جس حد تک ممکن ہو پاک صاف رکھنا چاہیے۔
یہ ہم جنس پرست ہونے کے ناطے شاید عجیب لگے لیکن میں نے محسوس کیا کہ ہمیں اسے جہاں تک ممکن ہو سکے ایک باعزت طریقے سے سرانجام دینا چاہیے۔
روایتی اسلامی طریقہ

اسرٰی اور سارہ نے اسلامی روایات کے مطابق نکاح کا فیصلہ کیا۔ اگرچہ نکاح عام طور پر مرد اور عورت کے شادی میں بندھن میں بندھنے کے لیے مخصوص ہے، تاہم اسرٰی اور سارہ اس بات سے آگاہ تھیں کہ ان سے پہلے بھی مسلمان ہم جنس پرست اس راستے کو اختیار کر چکے ہیں۔ اسی لیے انہوں نے اس بارے میں مزید تحقیق کی ٹھانی۔
چند سہیلیوں نے ہمیں بتایا کہ تمہیں جس مقصد کے لیے کسی سرکاری امام کی ضرورت نہیں ہے اور تمہیں کسی ایسے شخص کی ضرورت ہے جو قرآن کا کافی علم رکھنا ہو۔ خوش قسمتی سے ہمیں ایک سہیلی ایسی تھی جس کے پاس قرآن کا کافی علم تھا اور اس نے نکاح پڑھانے کی حامی بھر لی۔ وہ خود بھی ہم جنس تھی اور اس نے کہا کہ نکاح اس کے گھر پر بھی ہو سکتا ہے۔
میں ایک مسلمان خاندان میں نہیں پیدا ہوئی تھی اور میں نے صرف پانچ سال پہلے ہی اسلام قبول کیا تھا اس لیے میرا خاندان میرے ہم جنسیت کو قبول کر رہا ہے۔ لیکن کئی بار ایسے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ میں کب اسلام کو خیر باد کہتی ہوں۔
​
سارہ


ان کی پہلی ملاقات اور شادی کی پیشکش کے تین ماہ بعد دونوں کا نکاح ہوا۔ اس موقع پر اسرٰی نے ایک سفید شلوار قمیض پہنی جبکہ سارہ نے ایک گلابی لباس زیب تن کیا۔ میں تو چمڑے کا لباس پہننا چاہتی تھی لیکن اسرٰی نے منع کر دیا۔
ہم نے کیمڈن مارکیٹ سے انگوٹھیاں خریدیں اور ایک نکاح نامہ تیار کیا۔ ہم نے مرد عورت والی شادی کا ایک نکاح فارم انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا اور اس کا علیحدہ علیحدہ مطالعہ کیا تاکہ اس بات کا جائزہ لیا جا سکے کہ آیا اس میں کسی چیز کو تبدیل کرنے کی ضرورت تو نہیں۔
مجھے یاد ہے میں نے اس میں اپنے کتے کا ذکر کیا تھا کہ اگر ہمارے درمیان علیحدگی ہو جائے تو کہیں ایسا نہ ہو کہ اسرٰی کتے کو چوری کر کے لے جائے۔ اس مرحلے پر اسرٰی نے آنکھیں گھمائیں اور گویا ہوئی۔ ہم نے پانچ پاؤنڈ کا حق مہر طے کیا تھا۔ یہ ایک علامتی چیز تھی اور ہمارے پاس ابھی تک وہ پانچ پانچ پاؤنڈ کے نوٹ موجود ہیں۔
ان کے نکاح میں چھ سہیلیوں نے شرکت کی تھی جو ان کے نکاح کی گواہ بھی تھیں۔ اور ایک بلی نے بھی، سارہ نے لقمہ دیا۔ اس مختصر سی تقریب کی کارروائی عربی میں ہوئی جس میں اضافی دعائیں بھی پڑھی گئیں۔ شادی کی یہ تقریب کسی بھی روایتی مرد عورت کی شادی کی تقریب سے مختلف نہیں تھی۔
ایک دفعہ گے پریڈ کا موقع تھا جب مارچ میں شریک ایک شخص نے پیچھے مڑ کر انتہائی غیر شائستہ لہجے میں کہا کہ ہمیں نہیں پتا تھا کہ خود کش بمباروں کو بھی مارچ میں شرکت کی اجازت ہے اور میرے لیے مارچ میں شریک ایک شخص کی طرف سے یہ کہنا انتہائی تکلیف دہ امر تھا۔
​
اسرٰی


اسلام میں ہم جنس پرستی سختی سے منع ہے اور کیونکہ یہ نکاح دو ہم جنس پرستوں کے درمیان ہو رہا تھا اس لیے یہ خود اسرٰی کے والدین سمیت مسلمانوں کی اکثریت کے لیے انتہائی قابلِ نفرت چیز تھی۔
اسرٰی کا کہنا ہے کہ ان کے لیے اپنے خاندان کو یہ بتانا کہ وہ ایک ہم جنس پرست خاتون ہیں بہت ہی مشکل ہے۔ انہیں معلوم ہے کہ میں مذہبی ہوں لیکن اس حد تک جانا کہ انہیں بتا سکوں کہ میں ہم جنس پرست ہوں بہت مشکل ہے۔
مجھے یاد ہے کہ میں نے خود سے کہا تھا کہ یہ واحد موقع ہے کہ میں شادی کر سکتی ہوں کیونکہ میری فیملی یہاں نہیں تھی۔ میرے دماغ پر ہر وقت یہ بات آ رہی تھی کہ میں اسلامی طریقے سے نکاح کر رہی ہوں اور یہ کہ میں اسلامی روایت کو جس حد تک جا سکتی ہوں برقرار رکھ رہی ہوں۔
تاہم سارہ کے اپنے خاندان سے تعلقات قطعی طور پر مختلف ہیں۔ کیونکہ میں ایک مسلمان خاندان میں نہیں پیدا ہوئی تھی اور میں نے صرف پانچ سال پہلے ہی اسلام قبول کیا تھا اس لیے میرا خاندان میرے ہم جنسیت کو قبول کر رہا ہے۔ لیکن کئی بار ایسے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ میں کب اسلام کو خیر باد کہتی ہوں۔
سارہ اور اسرٰی کو معلوم ہے کہ ان کی شادی غیر روایتی ہے اور یہ کہ دو ہم جنس پرستوں کے مابین نکاح کو مسلمان علماء کی اکثریت مسترد کر دے گی، لیکن سارہ کا کہنا ہے کہ اس سے کسی کو سروکار نہیں ہونا چاہیے۔
انہیں (اہلِ خانہ کو) معلوم ہے کہ میں مذہبی ہوں لیکن اس حد تک جانا کہ انہیں بتا سکوں کہ میں ہم جنس پرست ہوں بہت مشکل ہے۔ مجھے یاد ہے کہ میں نے خود سے کہا تھا کہ یہ واحد موقع ہے کہ میں شادی کر سکتی ہوں کیونکہ میری فیملی یہاں نہیں تھی۔ میرے دماغ پر ہر وقت یہ بات آ رہی تھی کہ میں اسلامی طریقے سے نکاح کر رہی ہوں اور یہ کہ میں اسلامی روایت کو جس حد تک جا سکتی ہوں برقرار رکھ رہی ہوں۔
​
اسرٰی


یہ میرے اور میرے خدا کے درمیان معاملہ ہے اور جب ہم نے شادی کی تو یہ ایک آئیڈیل صورتِ حال نہیں تھی لیکن ہم نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی۔
ایسا نہیں ہے کہ مسلم معاشرے میں سارہ اور اسرٰی جیسے ہم جنس جوڑوں کو غم و غصے کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ سارہ کا کہنا ہے کہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ ہم جنسوں میں بھی اسلام سے نفرت کا ایک جذبہ پایا جاتا ہے اور اسی وجہ سے بعض اوقات وہ فکر مند ہو جاتی ہیں۔
اسرٰی نے خاص طور ایک ناخوشگوار واقعے کا ذکر کیا۔ایک دفعہ گے پریڈ کا موقع تھا جب مارچ میں شریک ایک شخص نے پیچھے مڑ کر انتہائی غیر شائستہ لہجے میں کہا کہ ہمیں نہیں پتا تھا کہ خود کش بمباروں کو بھی مارچ میں شرکت کی اجازت ہے اور میرے لیے مارچ میں شریک ایک شخص کی طرف سے یہ کہنا انتہائی تکلیف دہ امر تھا۔
تاہم سارہ کا کہنا ہے کہ یہ صرف مسلمان ہی نہیں ہیں جنہیں ہم جنس کمیونٹی مسترد کر رہی ہے۔ میرے خیال میں اس کمیونٹی کے سیکولر عناصر میں یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ ہم جنس بھی ہوں کو کسی چیز پر ایمان بھی رکھیں سوائے خود اپنے آپ کے یا مادیت کے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2011/02/110220_muslim_gaywedding_si.shtml
 
Advertisement
Toba Toba Toba pehli bat ye tu musalman rahee nahee , ye jo keh rahee he key hamara muamla Allah key dermeyan he ,Allah pak he tu in haram kamoo say mana kerty he . Allah pak hamy hadeyat day or aysy kufriya kamoo say bachye rakhye
 
Last edited by a moderator:
allah tala hamein or hamari uladon ko a pnay hifzu aman maien rakhay ,ya log bhatkay hoay haien woh nahi samjahtay ya samajhna nahi chahtay kay allah tala ki banai fitrat ki nafi karna allah kay banay asolon ki roh gardani karna wala pher koi muslman kud ko kah sakta hay ya dajali nazam hamari nai nasal ko kamzor kar rah hay bahaseyat musalman or bahaset ansan musalmano namaz qaiem karo kiyon kay ya borai or bayhayai say rokati hay allah tala hum ko or aap sab ko namaz qaiyam karnay ki tufeeq day aamien sum amien
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Only BBC Urdu has mission to publish a story like this.

Their mission is to spread the vulgarity among muslims.

Getting few bad examples in so called muslims , what they want to prove? that every thing is good in Islam and every good or bad is equal?

Shame on the BBC , and its muslim employes , who have nasty mind to publish this rubbish.
 
جانوروں سے بھی بدتر
جانوروں سے بھی زیادہ غلیظ
بی بی سی کا تو مشن ہی مسلمانوں کو بدنام کرنا ہے
افسوس تو ان پر ہوتا ہے جو اس کی تشہیر کرتے ہیں بجانے نظر انداز کرنے کے
​
 
Advertisement
Why you live in filthy culture go back to Pakistan. what you doing there, watching every year gay pride on roads and shows on tv.
 
every body plz first u have to know what is muslim? then comments on muslims aur aik baat aur agr tum muslim hoo tou tumhay koee badnaam nahe ker sakta aur agr badnaam hoo rahay hoo tou yakeen rakhoo k tum muslim nahe hoo.
 
aoa
Allha hum sub per raham kara
or tamam burayi se bachaya (Ameen)
or hamara khatma Iman per ho
 
میری ان مسلمان بہنوں سے گزارش ہے کہ اسلام نے چودہ سو سال قبل ایسے ہم جنس پرست لوگوں کی مجبوریوں اور انکی خصوصی ضروریات کو سمجھتے ہوے جو بنیادی قوانین مقرر کر دیے اور جتنی چھوٹ دے دی، اسکا عشر عشیر بھی کسی دوسرے مذھب میں نہیں

میری ناقص راے میں نکاح ایک خاندان اور نسل انسانی کے تسلسل کی بنیاد بنتا ہے، اسلئیے اس صورت میں نکاح کس لیے؟؟؟بہر حال ایسے 'معذور'(ہم جنس پرست انسانوں سے معذرت کے ساتھ) لوگوں سے مجھے دلی ہمدردی ہے اور شاید مذہبی کی بجاے حکومتی اور انتظامی سطح پر ایسے مسائل کا کوئی حل نکلنا چاہیے
 
Advertisement
kia first time?
aur i said k kia hal nikalna chhaye app k hayal say?yane government ko kia karna chhaye app ka kia opinion hai?

میرے بھائی، اگر حل کا مجھے پتہ ہوتا تو میں حکومت میں نا ہوتا؟؟؟؟ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ بجاے مذھب کو تروڑنے مروڑنے کے، کچھ مسائل کو انتظامی اور حکومتی سطح پر حل کرنا چاہئے
 
bhai jaan koe mazhab ko nahe TOOR RAHA mai nay jo likha woh phir perhay.

every body plz first u have to know what is muslim? then comments on muslims aur aik baat aur agr tum muslim hoo tou tumhay koee badnaam nahe ker sakta aur agr badnaam hoo rahay hoo tou yakeen rakhoo k tum muslim nahe hoo.

so agar yeh sub hamaray beech hoo raha hai then who are we?
 
bhai jaan koe mazhab ko nahe TOOR RAHA mai nay jo likha woh phir perhay.



so agar yeh sub hamaray beech hoo raha hai then who are we?

میرے بھائی، آپکے اس مبہم جملے سے جو بات مجھے سمجھ آئ ہے ، اس سے میں بصد احترام ذرا اختلاف کروں گا. اس ہم جنس پرستی کے موضوع پر جو بھی بھائی اور بہنیں اپنی راے دے رہے ہیں، میں ان سب کا احترام کرتا ہوں. لیکن میرا ناقص خیال ہے کہ کسی بھی موضوع پر راے اسی وقت متوازن ہو سکتی ہے کہ جب آپکو اس موضوع کا مناسب علم ہو. اگر آپ یہ کچھ حقائق پڑھ لیں تو پھر بتایں کہ آپکی کیا راے ہے. علمی اور حقائق کے اعتبارسے اس فورم پر موجود بہت سے معزز ڈاکٹر صاحبان اس کا تجزیہ کر سکتے ہیں

Homosexuality (Facts)

According to medical science, sexuality exhibits itself in following ways

1- Gender Identity: A person`s inner sense of maleness or femaleness.

2- Sexual Identity: A person`s external physical characteristics eg Beard, Genitalia, Hormones etc.

3- Sexual Orientation: A person`s preference for a particular love object eg Hetero(Opposite sex), Homo(Same sex), or

Bi(Both sexes).

Now, any disorder in the first 2 characteristics ( Eg. A normal male with male genital organs but inner sense of female )

can be treated by sex change operations and medicines. And, this treatment is allowed in Islam as recently even Iran

allowed it.

Now comes the 3rd part of human sexuality ie Sexual Preference, which i think is under debate on this thread. Some imp

facts about the "Sexual Preference or Orientation" r (These r facts not theories)

1- Sexual preference is 'NOT' a choice. It is 'Ingrained' in the sexual center(hypothalamus) of the brain. You cant change
it. There is no drug, surgery, psychotherapy or any other way to change it.

2- Genetic and Biological (eg Increased androgen level in the blood of mother of Homosexuals during pregnancy which
effect Hypothalamus) factors r involved in determining sexual preference. No 'Environmental' factor is involved whatsoever (ie Religion, Upbringing, Schooling, Company, Foods, Diseases etc)!

3- Expression of sexual orientation depends upon different 'Social' factors (Religion, Upbringing, Social acceptability, Country law etc)

Now about "Homosexuality",

1- 9-11% of males and 3-4% of females (Irrespective of Race, Religion, Geography, Country etc) r homosexuals!
2- Before 1980, homosexuality was considered a disorder. After 1980, it is considered a normal sexual behavior in medical science.
3- Homosexual experiences in heterosexual ppl in adolescence r common and normal due to ongoing brain development resulting in such aberrations.
4- Incidence of mental disorder is the same as in heterosexuals.
5- Incidence of homosexuality in the children of homosexual couples is same as of heterosexual couples.

Conclusion: People r born with their respective sexual preferences. Their is nothing, one can do to change it after birth.
Incidence of Homosexuality is same in the whole world!

PS: All the above mentioned facts r taken from medical books. They can be found in any Psychiatry text or review book in the chapter of Human Sexuality and sexual disorders. All these facts r proven by decades-long researches, no theory!
Sole purpose of presenting these facts is to provide the basic knowledge about the subject under discussion. I have not
given my opinion! Thanx!

Note: There r some cases in which homosexual males seduce and coerce children into such practices, due to non-availability of suitable sexual partners etc etc. Such illegal and criminal acts should be dealt strictly acc to law. However, above post is not about such cases!
 
Last edited:
یہ کوئی مذہبی مثلا نہیں. اس میں کچھ لوگ قدرتی طور پر پیدائشی بیمار ہیں اور کچھ ذہنی طور پر بیمار ہوتے ہیں. جن کا علاج ممکن ہو اس کے لئے حکومت کو پوری مدد کرنی چاہئے. اور جو افراد جسمانی طور پر معزور ہوں ان کے حقوق کے لئے بھی حکومتی طور پر اقدامات ضروری ہیں تاکہ نہ صرف ان کے حقوق کا مثلا حل ہو بلکے ان کی وجہ سے دوسروں پر برے اثرات نہ ہوں​
 
یہ کوئی مذہبی مثلا نہیں. اس میں کچھ لوگ قدرتی طور پر پیدائشی بیمار ہیں اور کچھ ذہنی طور پر بیمار ہوتے ہیں. جن کا علاج ممکن ہو اس کے لئے حکومت کو پوری مدد کرنی چاہئے. اور جو افراد جسمانی طور پر معزور ہوں ان کے حقوق کے لئے بھی حکومتی طور پر اقدامات ضروری ہیں تاکہ نہ صرف ان کے حقوق کا مثلا حل ہو بلکے ان کی وجہ سے دوسروں پر برے اثرات نہ ہوں​

So you think you are wiser and have more knowledge than Prophet Muhammad (PBUH) and Allah (SWT). Homosexuality is not a psychological or physical disorder , it is purely inclination of exploring new limits of lust and lewdness and rebelliousness to the order of Allah(SWT).
Remember only Shatan and his companions always give justifications and reasonings to evil doings/sins.
 
Last edited:
So you think you are wiser and have more knowledge than Prophet Muhammad (PBUH) and Allah (SWT). Homosexuality is not a psychological or physical disorder , it is purely inclination of exploring new limits of lust and lewdness and rebelliousness to the order of Allah(SWT).
Remember only Shatan and his companions always give justifications and reasonings to evil doings/sins.

ہم جنس وہ بھی ہیں جو نہ مرد ہوں نہ عورت ان کی ایک ہی جنس ہوگی.اور جو مرد ہوکر یا عورت ہوکراپنے ہم جنس سے شادی کرتے ہیں تو وہ نفسیاتی مریض ہوسکتے ہیں.اور ان کے علاج کے طریقے مختلف ہیں جن میں سے ایک وہ بھی ہے جس کا اپ ذکر کر رہے ہیں اسلامی نقطہٰ یہ نظر سے- اور میں نے یہ نہیں کہا ہے کہ میں اس کو نہیں مانتا یا اس کو علاج نہیں کہتا. اور میں نے جو کچھ لکھا ہے اس میں صاف صاف سب کے بارے میں لکا ہے. اگر آپکو اردو پڑنا اتا ہے تو ذرا بتا دیں کہ کونسی بات ہمارے دین اور مذھب کے خلاف میں نے لکھی ہے
​