- Joined
- Jun 13, 2015
- Posts
- 15,129
- Reaction score
- 52,625
- Points
- 113
[ بدل رہا ہے خیبرپختونخواہ ]
خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے عوام کے معاشرتی مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے ایک خصوصی کونسل “Dispute Resolution Council“ کے نام سے بنائی ہے۔ جو عوام کے مسائل کا پرامن تصفیہ کرواتی ہے۔
اس کونسل نے مجموعی طور پر صوبے میں اب تک 528 تنازعات کا پرامن تصفیہ کروایا ہے۔
اس کونسل کی وجہ سے لوگوں کے چھوٹے چھوٹے مسائل کے حل کے لیے عدالتوں کے چکر اور وکلا کی بھاری فیس سے جان چھوٹ گئی ہے اور بہت سے مسائل پرامن انداز میں ان کی دہلیز پر حل ہو رہے ہیں۔
#KPKUpdates
Last edited:





