Advertisement

بدل رہا ہے خیبرپختونخواہ


[ بدل رہا ہے خیبرپختونخواہ ]

خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے عوام کے معاشرتی مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے ایک خصوصی کونسل
“Dispute Resolution Council“ کے نام سے بنائی ہے۔ جو عوام کے مسائل کا پرامن تصفیہ کرواتی ہے۔

اس کونسل نے مجموعی طور پر صوبے میں اب تک 528
تنازعات کا پرامن تصفیہ کروایا ہے۔
اس کونسل کی وجہ سے لوگوں کے چھوٹے چھوٹے مسائل کے حل کے لیے عدالتوں کے چکر اور وکلا کی بھاری فیس سے جان چھوٹ گئی ہے اور بہت سے مسائل پرامن انداز میں ان کی دہلیز پر حل ہو رہے ہیں۔

#KPKUpdates

12540657_10153479990104527_7892969587091396622_n.jpg
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
جس ملک میں عدالتوں سے انصاف لینے کی شہریوں میں استطاعت ہی نہ بچی ہو وہاں یہ سہولت کسی نعمت سے کم نہیں عوام کی جان کرپٹ وکلا اور بکے ہوئے ججوں سے بچانے پر کے پی کے حکومت مبارکباد کی مستحق ہے.
 
Advertisement
ایسی پوسٹ ڈال کر کیوں گدھے خوروں کی نیندیں حرام کرتے ھو
کیوں پٹواریو زندہ ھو یا شیر کھا گیا ؟؟؟؟؟

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:​