Advertisement

بدلتا ہے شیخ رنگ کیسے کیسے - Azizi on Sheikh Rasheed


ef82dc25c0504882295168de86d7d28e.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: بدلتا ہے شیخ رنگ کیسے کیسے! مشتری ہوشیار ب&#1575

why every1 is behind shaikh rasheed ?????????
media phr bik gea ???

 
Re: بدلتا ہے شیخ رنگ کیسے کیسے! مشتری ہوشیار ب&#1575

yay bethay boongiyan mar rhay hian shaikh rashid mery halqay ka banda hy wo pti mian hi aiay ga i know v well mian ussy achi tara janta hun .kionkay uss k muqbalay per hy hanif abbasi our koi choice nahi uiss k pass our yahan k logun ka israr hy k wo pti join karay lekin wo shaikh putar hy wo apni qeemat lagwa rhay hy nawaz our imran dono sy jiss nay ziada qeemat day di wo ujssi taraf jiay ga
 
Advertisement
Re: بدلتا ہے شیخ رنگ کیسے کیسے! مشتری ہوشیار ب&#1575

Geo imran ka bikna wala,na gukhna wala.
baki sara LOTA
 
Re: بدلتا ہے شیخ رنگ کیسے کیسے! مشتری ہوشیار ب&#1575

مشکل سے جوت کر آیا ہے

یہ شیخ کونسی اردو بولتا ہے [hilar][hilar][hilar]



@0.01
 
Re: بدلتا ہے شیخ رنگ کیسے کیسے! مشتری ہوشیار ب&#

عمران خان میں دن بدن ایمان بڑتا جاتا ہے اس کی وجہے ہے کہ وہ سچا ایماندار ہے اور صرف الله سے خوف رکھنے والا ہے اور اسکی پارٹی بھی دن بدن اپنے منزل کی طرف رواں دوں ہے- انسان سے بے شک غلطیاں بھی ہوتی ہیں کیونکہ انسان خطا کے ساتھ ہے لیکن ہمارے سیاست دان غلطیوں کو مانتے نہیں اور توبہ نہیں کرتے جس کی وجہے سے وہ دلدل میں پھنس جاتے ہیں منافق بن جاتے ہیں - ہم جب الله کی طاقت کو بھول جاتے ہیں قران پر سچا یقین نہیں ہوتا تو منافقت کا رستہ اختیار کرتے ہیں- ضرور اس وقت زمانے میں اپنی سچائی ثابت کرلیتے ہیں لیکن جب الله چاہے اس شخص کو رسوا کرسکتا ہے یہ الله جانتا ہے کہ اس کو اس دنیا میں یہ رسوائی نصیب ہوتی ہے یا نہیں کیونکہ اسکا ایمان کتنا سچا اور مظبوط ہے وہ بھی الله کو صرف علم ہوتا ہے-انسان میں ایمان کی کمی سے ساری مصیبتیں نازل ہوتی ہیں