Advertisement

بددیانت کالم نگار۔۔ یاسرپیرزادہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کافی عرصے سے مختلف قسم کے لوگوں کی جانب سے کوشش کی جارہی ہے کہ قائداعظم کی شخصیت کو متنازعہ بنا کر ان کی محبت کو عام لوگوں کے دلوں سے کم کیا جائے۔ ان لوگوں کی کوشش ہے کہ قائداعظم کی شخصیت کو اس طرح پیش کیا جائے جس سے لوگوں میں یہ تاثر ابھرے کہ قائداعظم کو اسلام سے کوئی خاص رغبت نہیں تھی۔ اس طرح کے لکھاری اپنے نقطہ نظر کو صحیح ثابت کرنے کے لئے تاریخ کو مسخ کرنے سے بھی باز نہیں آتے اور غلط حقائق کو عوام الناس تک پہنچاکر قائداعظم کی شخصیت کو مسخ کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

حال ہی میں وطن عزیز کے سب سے بڑے اخبار میں یاسر پیرزادہ صاحب نے ایک کالم ”مولوی محمد علی جناح“ کے نام سے لکھا ہے جس میں کالم نگار نے عوام کو دلوں میں یہ زہر داخل کرنے کی کوشش کی ہے کہ قائداعظم نے جب لنکنز ان میں داخلہ لیا تو ان کا نام ”محمد علی جناح“ تھا لیکن بعد ازاں انہوں نے اپنا نام تبدیل کرکے صرف ”جناح“ رکھ لیا یعنی ”محمد علی“ کا لفظ حذف کردیا۔ موصوف نے یہ بات صرف اپنے کالم کے بنیادی خیال کو مضبوط کرنے کے لئے لکھی۔ روزنامہ پاکستان نے اس بات کی تحقیق کی ہے
تاکہ تاریخی ریکارڈ کو درست رکھا جاسکے اور قارئین کو سچی انفارمیشن دی جائے۔

لنکنز ان کی آفیشل ویب سائٹ

www.lincolnsinn.org.uk
کے مطابق قائداعظم نے ادارے میں داخلہ" جناح بھائی‘ کے نام سے داخلہ لیا تھا جو کہ انہوں نے درخواست دے کر ” جناح“ کروادیا۔ یاسر پیرزادہ کی یہ کوشش کہ ثابت کریں کہ قائداعظم کو اسلام سے کوئی خاص رغبت نہ تھی بہت ہی عجیب ہے،موصوف نے اپنے کالم میں طنزیہ انداز میں ہر جگہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ قائداعظم کو علماء دین سے کوئی خاص رغبت نہ تھی جبکہ علماء دین بھی قائداعظم سے الرجک تھے۔ یہ بات بھی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش ہے کیونکہ قائداعظم نے متعدد علماء دین بشمول اشرف علی تھانوی، پیر جماعت علی شاہ وغیرہ کے ساتھ نا صرف ملاقاتیں کیں بلکہ ان سے محبت کا بھی اظہار کیا۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ’قائداعظم‘کا خطاب بھی ایک مولوی کی جانب سے جناح صاحب کو دیا گیا۔

یہ بات بھی تاریخ کا حصہ ہے کہ قائداعظم نے لنکنز ان میں داخلہ اس بات پر لیا کہ وہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دنیا کے بڑے قانون دانوں میں لکھا گیا ہے۔ اگلے کالم میں یاسر پیرزادہ صاحب یہ بات ہی نہ لکھ دیں کہ قائداعظم نے لنکنز ان میں داخلہ دیگر وجوہات کی بناء پر لیا۔ لہٰذا ہم ابھی سے ان کا ریکارڈ ایڈوانس میں درست کردیتے ہیں کیونکہ یہ بات بھی لنکنز ان نے اپنی ویب سائٹ پر لکھ دی گئی ہے کہ قائداعظم نے لنکنز ان میں داخلہ اس بات پر لیا کہ وہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام بطور دنیا کے سب سے بڑے قانون دان لکھا گیا ہے۔

Source
​
971499_661842670549602_1993188427_n.jpg

1510947_286172531541932_1922037202_n.jpg

http://www.lincolnsinn.org.uk/images/word/Library/jinnah.pdf
 
Last edited:
Advertisement
مسلہ حب علی رضی الله کا نہیں ، ببغض معاویہ رضی الله کا ہے

ایک مخصوص گروہ، لبرل فاشسٹ، قادیانی اور کفار ہم نوالہ و ہم پیالہ ٹہرے
صرف ایک خوف کا شکار ہو کر کہ

جس اکثریتی مکتبہ فکر کی شرعی حکومتی نظام کو پچھلے ٦٦ سال سے
اجتمائی سازشوں اور بکاؤ علماء کی مدد سے ٹالتے آے ہیں وہ آج
زبان زد عام ہو چلا ہے

اس لیے فکری محاذ پر اسے "غلط " ثابت کر کے
نفاذ شریعت یعنی الله کی زمین ، الله کا نظام گویا تفسیر نعرہ
تکمیل پاکستان
" پاکستان کا مطلب کیا ، لا الہ ال الله "
کا راستہ روکا جا سکے
​
 
جس کا والدِ محترم عطاء الحق قاسمی ہو، جس کے پیٹ میں اس کے باپ نے آج تک خالص لفافے کے علاوہ کوئی اور رزق جانے نہ دیا ہو،جس کے والدِ گرامی لفافوں کے ڈھیر پر بیٹھ کر نواز شریف کو قائداعظم ثانی کا خطاب بخشتے ہوں،جس کے باپ کی نگاہیں ہمیشہ "روزنِ اقتدار" کی طرف لگی رہیں، ایسے عظیم پدر کے پسرسے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے۔​
 
Advertisement
انکی کلاس میں ہر بچے کی خواہش ہوتی ہے کہ باپ نے جو دولت اور ذلت 40 سال میں جمع کی ہے ، وہ چار سال میں حاصل کرلے،،بس اسی کوشش میں لگا رہتا ہے،،برخوردار
 
مسلہ حب علی رضی الله کا نہیں ، ببغض معاویہ رضی الله کا ہے

ایک مخصوص گروہ، لبرل فاشسٹ، قادیانی اور کفار ہم نوالہ و ہم پیالہ ٹہرے
صرف ایک خوف کا شکار ہو کر کہ

جس اکثریتی مکتبہ فکر کی شرعی حکومتی نظام کو پچھلے ٦٦ سال سے
اجتمائی سازشوں اور بکاؤ علماء کی مدد سے ٹالتے آے ہیں وہ آج
زبان زد عام ہو چلا ہے

اس لیے فکری محاذ پر اسے "غلط " ثابت کر کے
نفاذ شریعت یعنی الله کی زمین ، الله کا نظام گویا تفسیر نعرہ
تکمیل پاکستان
" پاکستان کا مطلب کیا ، لا الہ ال الله "
کا راستہ روکا جا سکے
​
dar-haqeeqat ess bnday ko apnay absolute intellectual honay ka khabt ho gya hay,
es liye aksar-oqaat common sense/reality say bila-wajah fazool ikhtilaaf krta hay.
phir jab sari dunya mil kar 1000,1200 jootay marti hay tab esko hosh aa jata hay.
 
iss ko joote poori eemandari se itne maro ke iss ka dimagh dobara na behke
 
Advertisement
مسلہ حب علی رضی الله کا نہیں ، ببغض معاویہ رضی الله کا ہے

ایک مخصوص گروہ، لبرل فاشسٹ، قادیانی اور کفار ہم نوالہ و ہم پیالہ ٹہرے
صرف ایک خوف کا شکار ہو کر کہ

جس اکثریتی مکتبہ فکر کی شرعی حکومتی نظام کو پچھلے ٦٦ سال سے
اجتمائی سازشوں اور بکاؤ علماء کی مدد سے ٹالتے آے ہیں وہ آج
زبان زد عام ہو چلا ہے

اس لیے فکری محاذ پر اسے "غلط " ثابت کر کے
نفاذ شریعت یعنی الله کی زمین ، الله کا نظام گویا تفسیر نعرہ
تکمیل پاکستان
" پاکستان کا مطلب کیا ، لا الہ ال الله "
کا راستہ روکا جا سکے
​

بہت گھٹیا اور بیمار سوچ ہے تمہاری ایکبار تم نے لکھا تھا کہ تم ڈرائیور ہو بہتر ہوگا کہ اپنے کام پر دھیان دو
 
عطاء الشریف کا یہ بچہ کافی عرصہ سے اپنی اوقات سے باہر ہوگیا تھا، ٹاک شوز میں اپنے مخالف نظریات والے کی عزت اتار کر اسکے ہاتھ میں پکڑا دیتا تھا۔اسکے اباجی نے ساری عمر شریف برادران کی "خدمت" کی جس پر شریف برادران نے اسکے اس بچے کو سرکاری نوکری پر رکھوادیا تھا۔

یاسر پیرزادہ نے پہلے اپنے آپ کو مزاح نگار ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن وہاں دال نہ گل سکی اور پھر ایک "نام نہاد لبرل" کے روپ میں آگیا کہ چلو اور کچھ نہیں بھائی لوگ ہی خوش ہوجائیں گے اور اس نے لبرل ازم کی تمام حدیں پارکردیں اور نام نہاد لبرلز اور امریکن پیرٹس کی ڈارلنگ بنارہا۔
​
 
ایک سیکولر شخص نے غیر مسلم سے شادی کرنے پر بیٹی سے قطع تعلق کیوں کر لیا​

اگر آپ یہ سوال لبرل فاشسٹوں سے پوچھیں گے تو وہ اسکا جواب یہی دیں گے کہ انہوں نے قطع تعلق نہیں کیا تھا بلکہ چوری چھپے اپنی بیٹی سے ملا کرتے تھے۔
​
 
مسلہ حب علی رضی الله کا نہیں ، ببغض معاویہ رضی الله کا ہے

ایک مخصوص گروہ، لبرل فاشسٹ، قادیانی اور کفار ہم نوالہ و ہم پیالہ ٹہرے
صرف ایک خوف کا شکار ہو کر کہ

جس اکثریتی مکتبہ فکر کی شرعی حکومتی نظام کو پچھلے ٦٦ سال سے
اجتمائی سازشوں اور بکاؤ علماء کی مدد سے ٹالتے آے ہیں وہ آج
زبان زد عام ہو چلا ہے

اس لیے فکری محاذ پر اسے "غلط " ثابت کر کے
نفاذ شریعت یعنی الله کی زمین ، الله کا نظام گویا تفسیر نعرہ
تکمیل پاکستان
" پاکستان کا مطلب کیا ، لا الہ ال الله "
کا راستہ روکا جا سکے
​

بات اوپر سے گزرگئی ہے قسم سے۔
​
:lol: :lol: :lol: :lol: