Lekan JI ko buhran se kon nikaly ga?JI beech mien
phansi howi ha ke wo kidhar jaya..na Nawaz ka sath
de sakti ha na Imran ka..then what is the option?Imran
koi ke JI ke lia soft corner rakhta ha is lia ye sab kaha
ja raha ha..Agar Imran ne akhri had dekh kar..JI se
umeed khatam ka di tu..JI ko kon pochay ga?
Yes scholarships for JI morons American universities and contracts for contractors of JI choirs, yes he can and commission for Siraj ul haq. Yes they good bargainers.
اگر شخصیت ہی انقلاب ہوتی تو ، سراج الحق کو انقلاب مان لیتا ، عجز ، ملنسار اور امانت آج کل سیاست میں جناب سراج الحق انہی کو لیے پھرتے ہیں ، ٹھیک ہی تو کرتے ہیں ، امید کہیں دور ہے ، مگر ہے تو ، اس ہونے نے مایوسی کو باندھ رکھا ہے ، جماعت اسلامی کو کیا کرنا چاہیے ، کیا نہیں ، جماعت اسلامی کے پاس بہت سا مواد ہے ، کچھ چھپا نہیں ، حکمت اور محنت دونوں کو ساتھ رکھیں ، موجودہ سیاسی کھیل میں اپنا جھکاؤ کسی طرف نا جانیں دیں ، پختونخواہ میں ساجھے کی حکومت ہے ، جواب دہی پوری ہونی ہے ، آدھی نہیں ہونی ، اس کی فکر کریں ، متحدہ مجلس عمل کا نزول اور پھر غائب ہوجانا ، سب سامنے ہے ، اب بہت احتیاط کریں ،
آنے والے انتخابات میں پھر سے صف بندیاں ہونی ہیں ، کیسوں کیسوں کا آپس میں اشتراک ہونا ہے ، پاکستانی سیاست میں ہر بار کرامتیں ہو جاتی ہیں ، جماعت اسلامی کو ان کرامتوں سے دور رہنا چاہیے ، اپنی جماعت کی استعداد و دیانت کی فکر کرنی چاہیے ، اور موجودہ ہاتھ لگی امانت کا خیال بھی ، پختونخواہ میں ہر بار نیا ہوتا ہے ، اس بار پرانے میں اضافہ ہو تو مانوں
JI is playing MUK MUKA politics...........in their own version: MUNAFAQAT................They are all beneficiaries of existing status-quo. JI either get honoured in Martial Law govts, while as coalition partner in KPK, or as facilitator in a feud. Otherwise u will find JI confined to PU.
Lekan JI ko buhran se kon nikaly ga?JI beech mien
phansi howi ha ke wo kidhar jaya..na Nawaz ka sath
de sakti ha na Imran ka..then what is the option?Imran
koi ke JI ke lia soft corner rakhta ha is lia ye sab kaha
ja raha ha..Agar Imran ne akhri had dekh kar..JI se
umeed khatam ka di tu..JI ko kon pochay ga?
Yes scholarships for JI morons American universities and contracts for contractors of JI choirs, yes he can and commission for Siraj ul haq. Yes they good bargainers.
JI is playing MUK MUKA politics...........in their own version: MUNAFAQAT................They are all beneficiaries of existing status-quo. JI either get honoured in Martial Law govts, while as coalition partner in KPK, or as facilitator in a feud. Otherwise u will find JI confined to PU.
yay teenu jamatiay hain modern version mian yay non leage kay supporter hain our chacha tetrii harooon baba to fouj k boot paish krty rahin sari zindagi
میرا نھیں خیال کے سراج صاجب کے پاس کویی ھل ہے جو تحریک انصاف کو قبول ھو۔ سراج صاحب خود تو نواج سے مکمکا کر کے بیٹھے ھیں اور زرداری کے بھایی بنے ھوے ھیں وہ کیا ملک کے مسائل ھل کریں گے۔