Advertisement

بجلی کا بل 13 ہزار آیا ہے، گردہ فروخت کرنے کو تیار ہوں:شہری


مزدور آدمی ہوں، 13 ہزار بجلی کا بل آیا ہے، میں اس کے لیے اپنا گردہ فروخت کرنے کو تیار ہوں، لاہور کے شہری کی کلمہ پڑھ کر پیشکش۔
Loading X post…
Open original post on X

میں دو، دو دن روٹی کھا کر نہیں سوتا، شہری
حلفیہ کہتے ہو؟ اینکر کا سوال
جی میں حلیفہ کہتا ہوں، کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں، کل بھی نہیں کھا سکا کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں، لاہور میں شہری کا جواب
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Pakistan ki awam jahil aur baygherat hay. apna gurda baych dain gaay khud kashi kar lain gaay laykin apnay haq kay liay nahi niklain gaay.
Agar aaj gurda baych diya aur aglay mahinay phir itna bill aa gaya tou doosra gurda bhi baych dou gaay? 🤔
 

بجلی کا بل 13 ہزار آیا ہے، گردہ فروخت کرنے کو تیار ہوں:شہری​


Bhia tou ounkay gurday nikal jin ki waja say itna bijli ka bill aya hay.