- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مزدور آدمی ہوں، 13 ہزار بجلی کا بل آیا ہے، میں اس کے لیے اپنا گردہ فروخت کرنے کو تیار ہوں، لاہور کے شہری کی کلمہ پڑھ کر پیشکش۔
Loading X post…
Open original post on Xمیں دو، دو دن روٹی کھا کر نہیں سوتا، شہری
حلفیہ کہتے ہو؟ اینکر کا سوال
جی میں حلیفہ کہتا ہوں، کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں، کل بھی نہیں کھا سکا کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں، لاہور میں شہری کا جواب
Loading X post…
Open original post on X





