Advertisement

باپ بڑا نہ بھیا سب سے بڑا روپیہ

DEY1cVtUIAAm24L.jpg


DEYu9NeXoAE2ztI.jpg


افسوس کی بات پاکستان کی تاریخ میں ص�*افت کا ایک دھڑا شریف خاندان کے مافیا کا سب سے اہم �*صہ تھا ان لوگوں نے شریف خاندان کو معصوم ثابت کرنے کے لیے ان کی جعلسازی کو چھپایا اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے غیر ضروری باتوں کی طرف بات موڑنے کی کوشش کی یہ لوگ گیم چینج کی باتیں شریف خاندان کو بچانے کی خاطر اور عدلیہ پر دباؤ بڑھانے کے لیے کرتے رہے دراصل یہ لوگ ضمیر فروش ہیں جنہوں نے چند ٹکوں کی خاطر اپنی ایمان شریف خاندان کی جھولی میں ڈال دیا
ایسے لوگوں کے لیے خصوصی
ننگ ملت ننگ قوم نننگ وطن کا عزاز
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
DFHq0rlXkAEmiMT.jpg


کسی شخص کو موت نہیں اے گی جہاں تک اس کا ظاہر و باطن ایک نہ ہو جاۓ
عجب مافیا کا غضب کرندہ
 
Advertisement