Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jul 25, 2014
- Posts
- 8,340
- Reaction score
- 3,989
- Points
- 113
افسوس کی بات پاکستان کی تاریخ میں ص�*افت کا ایک دھڑا شریف خاندان کے مافیا کا سب سے اہم �*صہ تھا ان لوگوں نے شریف خاندان کو معصوم ثابت کرنے کے لیے ان کی جعلسازی کو چھپایا اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے غیر ضروری باتوں کی طرف بات موڑنے کی کوشش کی یہ لوگ گیم چینج کی باتیں شریف خاندان کو بچانے کی خاطر اور عدلیہ پر دباؤ بڑھانے کے لیے کرتے رہے دراصل یہ لوگ ضمیر فروش ہیں جنہوں نے چند ٹکوں کی خاطر اپنی ایمان شریف خاندان کی جھولی میں ڈال دیا
ایسے لوگوں کے لیے خصوصی
ننگ ملت ننگ قوم نننگ وطن کا عزاز
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/DEYu9NeXoAE2ztI.jpg
Last edited by a moderator:





