- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
باقی کچھ بچا تو مہنگائی مار گئی ( تیل کی قیمتیں - پارٹ -١ )
کہتے ہیں پاکستانی عوام کو اس بار سے کوئی سروکار نہیں کے عمران خان حکومت نے تجارتی خسارہ کو ختم کر کے تجارتی نفع میں تبدیل کر کے محیر العقول کارنامہ سر انجام دیا ہے . پاکستانی عوام پوچھتی ہے ، پر سانو کی لبیا ؟
بدقسمتی سے پنجابی میڈیا پر شیخوپورہ اور ارد گرد سے چند مہاتڑ سیاستدان ٹالک شوز میں روزانہ جلوہ گر ہوتے ہیں . آجکل وہ ہمیں معیشیت اور تاریخ پاکستان پر لیکچر دیتے ہیں اور ان سے بھی جاہل پٹواری پنجابی ہوسٹ خاموشی سے سنتا رہتا ہے . پارٹیوں کے پپپو لیڈر سیاستدان جنھیں یہ بھی نہیں پتا کے انڈے کلو میں ملتے ہیں یا درجن کے حساب سے ملتے ہیں وہ جلسوں میں مہنگائی کا **** رونا رو رہے ہیں . پارلیمنٹ میں جانے والے کسی گدھ کو مارکیٹ ریٹس کا نہیں پتا ہوتا ہے یہ وہ موضوع ہے جس پر آجکل میڈیا والے اور سیاستدان گدھ بن کر مردار کھانے کے لئے جمع ہیں . چور خود شور مچا رہے ہیں . وہ اس تمام موضوع کو سیاق اور سباق کے حوالے سے نہیں دیکھ رہے ہیں مگر مہنگائی پر واویلا کرنا انکی مجبوری ہے
میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے پاکستان کے اخبارات میں چند خبریں متواتر چل رہی ہیں
١ - حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا . دیکھا جائے تو پٹرول کی قیمتیں ایک مخصوس بینڈ کے اندر گھٹتی بڑھتی رہتی ہیں
٢٠١٧ سے لے کر جولائی ٢٠٢٠ تک ، ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی قدر ٢٢ فیصد کھو چکا ہے . اس تناظر میں دیکھا جائے تو پیٹرول کی قیمت پاکستانی میں کمترین سطح پر ہے. میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کے ڈالر کے مقابلے میں موجودہ پٹرول کی قیمت مصنوعی ہے اور حکومت پاکستان ہٹ بیک لے رہی ہے جسکا اثر اسکی کتابوں میں ضرور پڑتا ہے
دنیا بھر میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ پر کوئی خبر نہیں لگتی کیونکے یہ عالمی کروڈ آئل کی قیمتوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے بعد ایک معمول کی کروائی سمجھی جاتی ہے .تیل کی قیمتوں میں اضافہ پر پاکستانی اخبارات اور میڈیا آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے جسکا فائدہ ہر تاجر اٹھاتا ہے اور اپنی مرضی سے قیمتوں میں اضافہ کر دیتا ہے . یہ ہر دور حکومت کی کہانی ہے ، پتا نہیں کب لعنتی جاہل میڈیا والوں سے جان چھوٹے گی جو معاشرے میں خواہ مخواہ کا ہیجان پیدا کرتے ہیں . پٹرول کی قیمت ٧٥ روپے سے ١١٥ تک کے رینج میں گھومتی پھرتی ہے مگر **** خانہ ایسا لگایا جاتا ہے جسے یہ ہزار روپے لیٹر ہو گیا ہے . کرپشن اور کمزور نظام انصاف کی وجہ سے کرنسی کی قدر میں کمی ہوتی ہے مگر اس اینڈ پر میڈیا کرپشن کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے . ہمیں یہ سمجھنا ہو گا کے دنیا کی ہر حکومت پٹرول سے فوری ٹیکس اکھٹا کرتی ہیں . تحریک انصاف والے ارد گرد کے ممالک میں قیمتوں کا موزانہ دے چکے ہیں مگر میڈیا نے سنی ان سنی کر دی اور گدھ بن کر مردار کو کھا رہے ہیں
میں حکومت کے دفاع میں نہیں لکھ رہا ہوں . صرف اور صرف حقائق بتا رہا ہوں . یہ لوگوں کی مرضی ہے کے وہ ریت میں سر دیتے ہیں ، اپنا سر پیٹتے ہیں ، کپڑے پھاڑتے ہیں یا ننگا ملنگ ڈانس یا ناگن ڈانس کرتے ہیں . کچھ بھی کریں ، پاکستان کے معاشی حالات دنوں میں تبدیل ہونے والے نہیں . سبسڈی سے حکومتیں نہیں چل سکتیں . جو ہم نے بیجا تھا ، اب ہم وہ کاٹ رہے ہیں . وزیراعظم عمران خان کو مہنگائی کی وجہ سے نیند اتی ہے یا نہیں ، اسکا معشیت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں . یہ ٢٥ سال کا گراف ہے جو ظاہر کرتا ہے ڈالر کے تناظر میں پٹرول کی قیمتیں اپنی انتہائی کم سطح پر ہیں . مجھے نہیں اندازہ کے حکومت پاکستان کب تک سبسڈی دیتی ہے ، مگر یہ قیمتیں زیادہ عرصے تک قائم نہیں رہیں گی کوڈ کی وجہ سے دنیا بھر میں دن بدن حالات خراب سے خراب تر ہوں گے . اپنی بچتوں کو بڑھائیں، پنجابی میڈیا اور پنجابی سیاستدانوں سے احتراز کریں اور ریت میں سر دے کر حالات سے فرار مت حاصل کریں
پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کی پٹرول قیمتیں
اسٹاک مارکیٹ میں سرمایا کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے
گزشتہ ٧٣ سالوں سے ایک اور خبر اردو اخبارات والے متواتر چلا رہے ہیں جب اسٹاک مارکیٹ گرتی ہے .تو خبر لگتی ہے کے مارکیٹ میں سرمایا کارروں کا کھربوں روپیہ ڈوب گیا . معلوم پڑتا ہے کے کسی جاہل کے بچے کو یہ پتا نہیں کے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ایک معمول کا حصہ ہوتی ہے اور یہ نقصانات صرف کتابوں میں ہوتا ہے . اصل نقصان اس وقت ہوتا ہے جب انویسٹر اپنے شئر بیچتا ہے
پاکستان اور دنیا بھر کے پٹواریوں کے لئے بطور خاص - اگر وہ سمجھتے ہیں کے عمران خان کی حکومت مہنگائی کو وجہ سے ناکام ہو گئی ہے تو وہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر خوشی میں ننگا ناگن ڈانس کریں – شکریہ
.

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/d3ZHZgx5/Logo.png
Last edited: