Advertisement

باقی کچھ بچا تو مہنگائی مار گئی ( تیل کی قیمتیں - پارٹ -١ )

باقی کچھ بچا تو مہنگائی مار گئی ( تیل کی قیمتیں - پارٹ -١ )

Logo.png

کہتے ہیں پاکستانی عوام کو اس بار سے کوئی سروکار نہیں کے عمران خان حکومت نے تجارتی خسارہ کو ختم کر کے تجارتی نفع میں تبدیل کر کے محیر العقول کارنامہ سر انجام دیا ہے . پاکستانی عوام پوچھتی ہے ، پر سانو کی لبیا ؟
بدقسمتی سے پنجابی میڈیا پر شیخوپورہ اور ارد گرد سے چند مہاتڑ سیاستدان ٹالک شوز میں روزانہ جلوہ گر ہوتے ہیں . آجکل وہ ہمیں معیشیت اور تاریخ پاکستان پر لیکچر دیتے ہیں اور ان سے بھی جاہل پٹواری پنجابی ہوسٹ خاموشی سے سنتا رہتا ہے . پارٹیوں کے پپپو لیڈر سیاستدان جنھیں یہ بھی نہیں پتا کے انڈے کلو میں ملتے ہیں یا درجن کے حساب سے ملتے ہیں وہ جلسوں میں مہنگائی کا **** رونا رو رہے ہیں . پارلیمنٹ میں جانے والے کسی گدھ کو مارکیٹ ریٹس کا نہیں پتا ہوتا ہے یہ وہ موضوع ہے جس پر آجکل میڈیا والے اور سیاستدان گدھ بن کر مردار کھانے کے لئے جمع ہیں . چور خود شور مچا رہے ہیں . وہ اس تمام موضوع کو سیاق اور سباق کے حوالے سے نہیں دیکھ رہے ہیں مگر مہنگائی پر واویلا کرنا انکی مجبوری ہے

میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے پاکستان کے اخبارات میں چند خبریں متواتر چل رہی ہیں

١ - حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا . دیکھا جائے تو پٹرول کی قیمتیں ایک مخصوس بینڈ کے اندر گھٹتی بڑھتی رہتی ہیں

٢٠١٧ سے لے کر جولائی ٢٠٢٠ تک ، ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی قدر ٢٢ فیصد کھو چکا ہے . اس تناظر میں دیکھا جائے تو پیٹرول کی قیمت پاکستانی میں کمترین سطح پر ہے. میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کے ڈالر کے مقابلے میں موجودہ پٹرول کی قیمت مصنوعی ہے اور حکومت پاکستان ہٹ بیک لے رہی ہے جسکا اثر اسکی کتابوں میں ضرور پڑتا ہے

دنیا بھر میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ پر کوئی خبر نہیں لگتی کیونکے یہ عالمی کروڈ آئل کی قیمتوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے بعد ایک معمول کی کروائی سمجھی جاتی ہے .تیل کی قیمتوں میں اضافہ پر پاکستانی اخبارات اور میڈیا آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے جسکا فائدہ ہر تاجر اٹھاتا ہے اور اپنی مرضی سے قیمتوں میں اضافہ کر دیتا ہے . یہ ہر دور حکومت کی کہانی ہے ، پتا نہیں کب لعنتی جاہل میڈیا والوں سے جان چھوٹے گی جو معاشرے میں خواہ مخواہ کا ہیجان پیدا کرتے ہیں . پٹرول کی قیمت ٧٥ روپے سے ١١٥ تک کے رینج میں گھومتی پھرتی ہے مگر **** خانہ ایسا لگایا جاتا ہے جسے یہ ہزار روپے لیٹر ہو گیا ہے . کرپشن اور کمزور نظام انصاف کی وجہ سے کرنسی کی قدر میں کمی ہوتی ہے مگر اس اینڈ پر میڈیا کرپشن کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے . ہمیں یہ سمجھنا ہو گا کے دنیا کی ہر حکومت پٹرول سے فوری ٹیکس اکھٹا کرتی ہیں . تحریک انصاف والے ارد گرد کے ممالک میں قیمتوں کا موزانہ دے چکے ہیں مگر میڈیا نے سنی ان سنی کر دی اور گدھ بن کر مردار کو کھا رہے ہیں

میں حکومت کے دفاع میں نہیں لکھ رہا ہوں . صرف اور صرف حقائق بتا رہا ہوں . یہ لوگوں کی مرضی ہے کے وہ ریت میں سر دیتے ہیں ، اپنا سر پیٹتے ہیں ، کپڑے پھاڑتے ہیں یا ننگا ملنگ ڈانس یا ناگن ڈانس کرتے ہیں . کچھ بھی کریں ، پاکستان کے معاشی حالات دنوں میں تبدیل ہونے والے نہیں . سبسڈی سے حکومتیں نہیں چل سکتیں . جو ہم نے بیجا تھا ، اب ہم وہ کاٹ رہے ہیں . وزیراعظم عمران خان کو مہنگائی کی وجہ سے نیند اتی ہے یا نہیں ، اسکا معشیت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں . یہ ٢٥ سال کا گراف ہے جو ظاہر کرتا ہے ڈالر کے تناظر میں پٹرول کی قیمتیں اپنی انتہائی کم سطح پر ہیں . مجھے نہیں اندازہ کے حکومت پاکستان کب تک سبسڈی دیتی ہے ، مگر یہ قیمتیں زیادہ عرصے تک قائم نہیں رہیں گی کوڈ کی وجہ سے دنیا بھر میں دن بدن حالات خراب سے خراب تر ہوں گے . اپنی بچتوں کو بڑھائیں، پنجابی میڈیا اور پنجابی سیاستدانوں سے احتراز کریں اور ریت میں سر دے کر حالات سے فرار مت حاصل کریں

pakistan-gasoline-prices.png

pakistan-gasoline-prices-1.png

پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کی پٹرول قیمتیں

india-gasoline-prices.png

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایا کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے
گزشتہ ٧٣ سالوں سے ایک اور خبر اردو اخبارات والے متواتر چلا رہے ہیں جب اسٹاک مارکیٹ گرتی ہے .تو خبر لگتی ہے کے مارکیٹ میں سرمایا کارروں کا کھربوں روپیہ ڈوب گیا . معلوم پڑتا ہے کے کسی جاہل کے بچے کو یہ پتا نہیں کے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ایک معمول کا حصہ ہوتی ہے اور یہ نقصانات صرف کتابوں میں ہوتا ہے . اصل نقصان اس وقت ہوتا ہے جب انویسٹر اپنے شئر بیچتا ہے

پاکستان اور دنیا بھر کے پٹواریوں کے لئے بطور خاص - اگر وہ سمجھتے ہیں کے عمران خان کی حکومت مہنگائی کو وجہ سے ناکام ہو گئی ہے تو وہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر خوشی میں ننگا ناگن ڈانس کریں – شکریہ

pakistan-stock-market.png
.
​
 
Last edited:
Advertisement
India Gasoline prices, 19-Oct-2020

India Gasoline prices
Liter​
Gallon​
INR
83.883​
317.532​
USD
1.143​
4.327​
EUR
0.971​
3.676​

U.S. Gallon

Pakistan Gasoline prices, 19-Oct-2020

Pakistan Gasoline prices
Liter​
Gallon​
PKR
103.970​
393.569​
USD
0.641​
2.426​
EUR
0.544​
2.059​

U.S. Gallon

Advertisement
ایک بات تو صاف ہے کہ اگر عوام کام کر رہے ہوں تو مہنگائی خود بخود کم ہو جاتی ہے لیکن خاں صاحب عوام کو کام پر لگانے پر کلی طور پر ناکام رہے ہیں
سرکاری اداروں میں لوگ مفتا لگا رہے ہیں
صنعت بند ہے مصنوعات چین سے درآمد ہوتی ہیں
عوام کی اکثریت بے روزگار ہے اور جو کام کرتی ہے وہ برائے نام کام کرتی ہے
اور خاں صاحب کی عقل تو دیکھو لوگوں کو کام دینے کی بجائے چھاپہ مار فورس سے مہنگائی کنٹرول کرنے چلے ہیں . یہ ایسے ہی ہے جیسے کسی نے نکاح پر پابندی لگا دی ہو اور پھر زنا کنٹرول کرنے چلا ہو
​
 
حکومت کے اپنے ادارے نقصان میں چل رہے ہیں اس لئے حکومت کے منہ سے کسی کو قیمت کم کرنے کے احکامات زیب نہیں دیتے
​
 
ایک بات تو صاف ہے کہ اگر عوام کام کر رہے ہوں تو مہنگائی خود بخود کم ہو جاتی ہے لیکن خاں صاحب عوام کو کام پر لگانے پر کلی طور پر ناکام رہے ہیں
سرکاری اداروں میں لوگ مفتا لگا رہے ہیں
صنعت بند ہے مصنوعات چین سے درآمد ہوتی ہیں
عوام کی اکثریت بے روزگار ہے اور جو کام کرتی ہے وہ برائے نام کام کرتی ہے
اور خاں صاحب کی عقل تو دیکھو لوگوں کو کام دینے کی بجائے چھاپہ مار فورس سے مہنگائی کنٹرول کرنے چلے ہیں . یہ ایسے ہی ہے جیسے کسی نے نکاح پر پابندی لگا دی ہو اور پھر زنا کنٹرول کرنے چلا ہو
​

Good criticism, so what should the SuperMan do???
 
Good criticism, so what should the SuperMan do???
مہنگائی اور بیروزگاری کا علاج ایک ہی ہے کہ یہاں کے لوگوں کی ضروریات یہاں کے لوگ پورا کریں . یعنی صنعت کو فروغ دیا جائے
صنعت کے فروغ کے لئے چین کے مال پر ٹیکس لگایا جا سکتا ہے ، یہاں بجلی سستی کی جا سکتی ہے اور سرکاری اداروں کی کرپشن سے صنعت کار کو بچایا جائے . . . . بس کافی ہے

In the age of globalization, we are proposing protectionist policies???

Other countries will sit idly, while we impose unilateral tarrifs!!!

Cheap electricity, when your predecessors handcuffed you with long term agreements with Qatar and power producers!!!
 
Other countries will sit idly, while we impose unilateral tarrifs!!!

Cheap electricity, when your predecessors handcuffed you with long term agreements with Qatar and power producers!!!
جہاں چاہ وہاں راہ . . . جو باتیں آپ نے بتائی ان کے توڑ کے لئے کئی اقدامات کیے جا سکتے ہیں
. . . .
خاں صاحب کو چاہیے کہ دماغ کو طاقت دینے والی کوئی چیز کھایا کریں ، یا کوئی قابل مشیر ہی رکھ لیں
​
 
جہاں چاہ وہاں راہ . . . جو باتیں آپ نے بتائی ان کے توڑ کے لئے کئی اقدامات کیے جا سکتے ہیں
. . . .
خاں صاحب کو چاہیے کہ دماغ کو طاقت دینے والی کوئی چیز کھایا کریں ، یا کوئی قابل مشیر ہی رکھ لیں
​

Wish List aside, what are the concrete steps one can take in an economy that was left in a total shamble!!!
 
Wish List aside, what are the concrete steps one can take in an economy that was in a total shamble!!!
جیسا کہ میں نے کہا کہ صنعت کے لئے بجلی سستی کی جائے تو اگر بجلی مہنگی بن رہی ہے تو حکومت سبسڈی دے
یعنی صنعت کار کو سستی بجلی ملے اور وہ چین سے کم قیمت میں مصنوعات بنا لے . تو خود بخود یہاں کے لوگ اسی کی مصنوعات خریدیں گے
اس سے نوکریاں پیدا ہوں گی ، سترہ ارب ڈالر چین نہیں جایئں گے ، لہٰذا یہاں کا پیسا یہیں رہے گا
بجلی پر سبسڈی دینا مشکل کام ہو سکتا ہے ، لیکن نوکریوں اور زر مبادلہ کو دیکھیں تو سودا مہنگا نہیں ہے . یعنی ہمیں جتنی سبسڈی دینی پڑے گی اس سے کئی گنا اوٹ پٹ واپس ملے گا
سادہ الفاظ میں یوں سمجھیں کہ اس پولسی کی بدولت پاکستان کے کئی لوگ کام کریں گے جو پہلے بیروزگار تھے لہٰذا فائدہ ہونا لازم ہے

Textile-factory1594528628-0.png

Agree with the basic tenet...

They are giving electricity to the industry and textile mills on a priority basis and that is why majority of those mills are back on line which were closed just a few years ago!!!

Pakistan's textile sector back at full capacity
 
Wish List aside, what are the concrete steps one can take in an economy that was left in a total shamble!!!
سرکاری اداروں کے کام نہ کرنے کے لئے سرکاری اداروں کو کمپیوٹر ایزد کیا جائے
میں کچھ سوفٹ وار کمپنیوں کو جانتا ہوں جن کے مالک باہر بیٹھے ہیں اور لوگ یہاں کام کرتے ہیں
ان کمپنیوں کا سادہ سا اصول ہے کہ ہمارا فلاں فلاں کام ہے اس کو کرنے میں اتنا وقت لگے گا تو جو بھی وہ کام کرے تو لکھ دے ، کام ہو گیا تو اس کے اتنے گھنٹے کی اجرت پکی
سرکاری اداروں کے لوگوں کو اپنے روز کے کام کی تفصیلات درج کرنی چاہیں . تاکہ ڈنڈی مارنا ممکن نہ رہے

That is the exact policy of the government...

Unfortunately, they do not have a Magic Wand to accomplish that task in a Jiffy!!!
 
Textile-factory1594528628-0.png

Agree with the basic tenet...

They are giving electricity to the industry and textile mills on a priority basis and that is why majority of those mills are back on line which were closed just a few years ago!!!

Pakistan's textile sector back at full capacity
ٹیکسٹائل کی صنعت واقعی میں اچھی جا رہی ہے . لیکن دیگر صنعتوں کو بھی سستی بجلی ملنی چاہیے
میرا بس چلے تو میں ایئر کنڈیشنر استعمال کرنے والوں کے لئے سولر پینل استعمال کرنا لازم قرار دے دوں
???

Solar will be the ideal solution for both domestic and industrial customers, given a precipitous decline in their prices as well as dramatic improvement in battery technology!!!

They should provide subsidy for installing solar panels...
 
That is the exact policy of the government...
Unfortunately, they do not have a Magic Wand to accomplish that task in a Jiffy!!!

سافٹ ویئر بنے ہوئے ہیں ، بس ان کو استعمال کرنا ہے
یعنی سرکاری ملازم ایک ویب سائٹ کھولے اس میں اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ دے اور اپنے روز کے کام کی تفصیلات درج کر دے
ان سافٹ ویئر میں درج کی گئی معلومات ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جاتی ہے اور سرکاری ملازم کا افسر جب چاہے اسے دیکھ سکتا ہے ، اور یہ چیک کر سکتا ہے کہ کام ہوا یا نہیں ، یا کام کی کوالٹی کیا ہے
اس کے علاوہ بڑے پروجیکٹ کی پراگریس دیکھنا بھی انتہائی آسان ہو جاتا ہے
. .
بس وہی بات ہے کہ خاں صاحب کے اس پاس کوئی قابل بندہ ہوتا تو اب تک یہ کام ہو چکا ہوتا
​
 
Last edited:

سافٹ ویئر بنے ہوئے ہیں ، بس ان کو استعمال کرنا ہے
یعنی سرکاری ملازم ایک ویب سائٹ کھولے اس میں اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ دے اور اپنے روز کے کام کی تفصیلات درج کر دے
ان سافٹ ویئر میں درج کی گئی معلومات ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جاتی ہے اور سرکاری ملازم کا افسر جب چاہے اسے دیکھ سکتا ہے ، اور یہ چیک کر سکتا ہے کہ کام ہوا یا نہیں ، یا کام کی کوالٹی کیا ہے
اس کے علاوہ بڑے پروجیکٹ کی پراگریس دیکھنا بھی انتہائی آسان ہو جاتا ہے
. .
بس وہی بات ہے کہ خاں صاحب کے اس پاس کوئی قبل بندہ ہوتا تو اب تک یہ کام ہو چکا ہوتا
​

Only if that would have been that simple to implement!!!
 
Only if that would have been that simple to implement!!!
ٹیکنیکلی یہ بہت آسان ہے ، میں خود گوگل ڈوکس پر یہ سب استعمال کرتا ہوں
ہاں یہ ضرور ہے کہ سرکاری ملازم حرام خوری پر آمادہ ہیں اس لئے وہ کام کرنے کی بجائے لڑنے پر آمادہ ہوں گے
لیکن پھر بھی آغاز تو ہونا چاہیے

Why set up any database, just use the Google Docs and everything will be hunky dory!!!