Advertisement

باجوہ صاحب ۔۔۔۔ ہم اتنے گئے گزرے تو نا تھے

ملک مین تمام چور ڈاکوؤں اور کرپٹ مافیا کو جیلوں سے بچا کر ہمُ پرمسلط کرنے میں آپ کی کون سی حکمت اور دانشوری تھی۔ پاکستان اتنا بھی کمزور ملک نہیں جتنا آپ کے ہاتھوں ذلیل ہو گیا۔ ہم اپنی نظروں میں ہی گر گئے ہیں بیرونی طاقتوں سے کیا مقابلہ ہمیں تو گھر ہی میں دشمنوں سے پالا پڑ گیا۔۔ ساری توانائی ان چکروں میں ہی صرف ہو گئی ترقی کیا خاق ہو گی۔۔۔ پاکستان ایک مظلوم ملک ہے۔۔۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
سیدھی سی بات ہے اسٹیبلشمنٹ کا منصوبہ ٹو پارٹی سسٹم کو توڑ کر کرپشن سے پاک تیسری جماعت اور قیادت کو متعارف کرانا تھا، یہ منصوبہ مگر عمران کے ضدی پن اور نا اہلی کی وجہ سے ناکام ہو گیا۔ چنانچہ یہ بندھن ٹوٹ گیا۔

As simple as that.
 
سیدھی سی بات ہے اسٹیبلشمنٹ کا منصوبہ ٹو پارٹی سسٹم کو توڑ کر کرپشن سے پاک تیسری جماعت اور قیادت کو متعارف کرانا تھا، یہ منصوبہ مگر عمران کے ضدی پن اور نا اہلی کی وجہ سے ناکام ہو گیا۔ چنانچہ یہ بندھن ٹوٹ گیا۔

As simple as that.
Nope
Army couldn’t take American pressure rest of the stuff is all crap
 
Advertisement
یہی تو حرام زدگی کی بات ہے جس سے یہ یقین پکا ہوگیا کہ یہ ملک دشمن ہے کوئی ویلڈ وجہ ان چوروں فراڈیوں نطفہ حراموں منی لانڈروں مقصد چپراسیوں منشیات فروشوں اور ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو حکومت میں لاکر ان کو موقعہ دینے کی تاکہ وہ اپنے چلتے کیسوں کے ثبوت ضائع کرکے کلئیر ہوجائیں اس سے بڑی حرام زدگی اور ملک دشمنی کوئی اور نہیں ہوسکتی
 
Advertisement
FQ0tHmgaIAIDh5A

IT'S A FAKE IMAGE.
 
Advertisement
فوج کا اس سیاسی سازش میں
کوئی کردار تھا نہ ہے نہ بنتا ہے
جب تک کہ انہیں حکومت یا عدالتوں کا حکم نہ ہو
یہ سب دشمن ملک اور مریم نواز میڈیا سیل کا پروپیگنڈا ہے
کچھ نا سمجھ لوگ بھی ان کی چال میں آ گئے ہیں
١٧٤ نمبر کا فوج کیا کرے؟ ووٹ عوام نے خود دے تھے اب بھگتو
 
ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں لیکن باجوہ نے پاکستان سے غداری کی ہے۔ فوج کے افسران کو باجوہ کا کورٹ مارشل کرنا چاہیۓ
​
مریم جے ای ٹی میں سزا دلوانے کا بدلہ لے رہی ہے
کوئی غیرتمند قوم اپنے محافظوں کو گالیاں نہیں دیتا
اگر ان کی غلطی ہو تو بھی
یہ ڈرامہ صرف پاکستان میں چل رہا ہے وہ بھی بنا کسی وجہ ثبوت
اور سبسٹانس کے-
 
کچھ لوگ ایک اجنڈے کے تحت ہمارے اداروں
اور افسران کو ٹارگٹ کر رہے ہیں تاکہ امپورٹڈ گورنمنٹ
کے کرتوتوں سے توجہ ہٹائی جا سکے
کچھ جاہل اور معصوم ان کے چکر میں آ کے ووہی باتیں کر رہے ہیں
--
 
کچھ لوگ ایک اجنڈے کے تحت ہمارے اداروں
اور افسران کو ٹارگٹ کر رہے ہیں تاکہ امپورٹڈ گورنمنٹ
کے کرتوتوں سے توجہ ہٹائی جا سکے
کچھ جاہل اور معصوم ان کے چکر میں آ کے ووہی باتیں کر رہے ہیں
--

امپورٹڈ حکومت نامنظور​