ملک مین تمام چور ڈاکوؤں اور کرپٹ مافیا کو جیلوں سے بچا کر ہمُ پرمسلط کرنے میں آپ کی کون سی حکمت اور دانشوری تھی۔ پاکستان اتنا بھی کمزور ملک نہیں جتنا آپ کے ہاتھوں ذلیل ہو گیا۔ ہم اپنی نظروں میں ہی گر گئے ہیں بیرونی طاقتوں سے کیا مقابلہ ہمیں تو گھر ہی میں دشمنوں سے پالا پڑ گیا۔۔ ساری توانائی ان چکروں میں ہی صرف ہو گئی ترقی کیا خاق ہو گی۔۔۔ پاکستان ایک مظلوم ملک ہے۔۔۔
سیدھی سی بات ہے اسٹیبلشمنٹ کا منصوبہ ٹو پارٹی سسٹم کو توڑ کر کرپشن سے پاک تیسری جماعت اور قیادت کو متعارف کرانا تھا، یہ منصوبہ مگر عمران کے ضدی پن اور نا اہلی کی وجہ سے ناکام ہو گیا۔ چنانچہ یہ بندھن ٹوٹ گیا۔

یہی تو حرام زدگی کی بات ہے جس سے یہ یقین پکا ہوگیا کہ یہ ملک دشمن ہے کوئی ویلڈ وجہ ان چوروں فراڈیوں نطفہ حراموں منی لانڈروں مقصد چپراسیوں منشیات فروشوں اور ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو حکومت میں لاکر ان کو موقعہ دینے کی تاکہ وہ اپنے چلتے کیسوں کے ثبوت ضائع کرکے کلئیر ہوجائیں اس سے بڑی حرام زدگی اور ملک دشمنی کوئی اور نہیں ہوسکتی
فوج کا اس سیاسی سازش میں کوئی کردار تھا نہ ہے نہ بنتا ہے جب تک کہ انہیں حکومت یا عدالتوں کا حکم نہ ہو یہ سب دشمن ملک اور مریم نواز میڈیا سیل کا پروپیگنڈا ہے کچھ نا سمجھ لوگ بھی ان کی چال میں آ گئے ہیں
١٧٤ نمبر کا فوج کیا کرے؟ ووٹ عوام نے خود دے تھے اب بھگتو
مریم جے ای ٹی میں سزا دلوانے کا بدلہ لے رہی ہے کوئی غیرتمند قوم اپنے محافظوں کو گالیاں نہیں دیتا اگر ان کی غلطی ہو تو بھی یہ ڈرامہ صرف پاکستان میں چل رہا ہے وہ بھی بنا کسی وجہ ثبوت اور سبسٹانس کے-
کچھ لوگ ایک اجنڈے کے تحت ہمارے اداروں اور افسران کو ٹارگٹ کر رہے ہیں تاکہ امپورٹڈ گورنمنٹ کے کرتوتوں سے توجہ ہٹائی جا سکے کچھ جاہل اور معصوم ان کے چکر میں آ کے ووہی باتیں کر رہے ہیں
--
کچھ لوگ ایک اجنڈے کے تحت ہمارے اداروں اور افسران کو ٹارگٹ کر رہے ہیں تاکہ امپورٹڈ گورنمنٹ کے کرتوتوں سے توجہ ہٹائی جا سکے کچھ جاہل اور معصوم ان کے چکر میں آ کے ووہی باتیں کر رہے ہیں
--