- Joined
- May 2, 2022
- Posts
- 9,903
- Reaction score
- 22,650
- Points
- 168
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XFollow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Loading X post…Open original post on XLoading X post…Open original post on X
اس نے ایک مرتبہ بتایا تھا کہ خاموش مجاہدین اس وقت بولیں گے جب عوام سڑکوں پر ہوگی اور عوامی پریشر ہوگاAb ye khamosh mujahideen kia cheez hein.ager aap khamosh hein to mujahid nahi aur ager mujahid hein to khamosh nahi. Kab bolen ge ye khamosh mujahideen? Any idea? Mulk ka to bera gharq ho chuka
یہ تو ہو گا کیونکہ بُوٹوں سے ٹھڈے کھا کر انہیں چاٹنے اور پھر ٹھڈے کھانے کا سب سے زیادہ شوق حرام لیگ کو ہی ہے
پی ٹی آئی نے اس بندے کو ایکسٹینشن دینے کے لئے قانون تک بدل دیا تھا
اگر نواز بھی وہی کرے تو حیرت نہیں ہونی چاہئے
آج اسی ایکسٹینشن کی بدولت پی ٹی آئی و عمران اس طرح سے زیر عتاب نہیں آئی جیسا کہ عموما ہوتا ہے
پی ٹی آئی نے اس بندے کو ایکسٹینشن دینے کے لئے قانون تک بدل دیا تھا
اگر نواز بھی وہی کرے تو حیرت نہیں ہونی چاہئے
باجوے کو ایکسٹینشن دینے کی بات سب سے پہلے خان صاحب نے کی ہے - اگر الیکشن اگلے سال اکتوبر میں ہوتے ہیں تو باجوے کو ایک سال کی ایکسٹینشن مل جائے گی - خود کہہ کر باجوے کی ایکسٹینشن پر کس منہ سے تنقید کرے گی پی ٹی آئی اور اس کے حامی - ویسے میرا خیال ہے باجوہ ایکسٹینشن نہیں لے گایہ تو ہو گا کیونکہ بُوٹوں سے ٹھڈے کھا کر انہیں چاٹنے اور پھر ٹھڈے کھانے کا سب سے زیادہ شوق حرام لیگ کو ہی ہے
باجوہ نے جتنی کالک پہلے پی ڈی ایم اور اب پی ٹی آئی سے اپنے منہ پر مل لی ہے۔ اس کے بعد بھی مزید ایکسٹینشن لینا مہا بیغیرتی ہوگیمیرا خیال ہے باجوہ ایکسٹینشن نہیں لے گا
آج اسی ایکسٹینشن کی بدولت پی ٹی آئی و عمران اس طرح سے زیر عتاب نہیں آئی جیسا کہ عموما ہوتا ہے
Loading X post…Open original post on XLoading X post…Open original post on X
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|