Advertisement

بائیو میٹرک مشینوں کا تجربہ ناکام رہا

Advertisement






تجربہ کیا ہی ، ناکامی کے لیے جاۓ تو ، ناکام ہی ہونا ہے ، نیت کسی بھی عمل کو ڈھیر کردیتی ہے


جو پروسیس / ٹیکنالوجی ترقی یافتہ ملکوں میں ضرورت ہے ، وہ یہاں رکاوٹ کیوں ہو سکتی ہے


نظام انتخاب ہو ، نظام عدل یا کوئی دوسرا نظم و ربط ، سب کو فرسودگی کے زیر اثر رکھنا ، اشرافیہ کی ضرورت ہے
 
Advertisement
اور یہی بائیو میٹرک مشین شناختی کارڈ ، پاسپورٹ، موبائل سم کے وقت فورا کام کرتی ہیں
ہاں ووٹ ڈالتے وقت ان مشینوں کو تشنج کا دورہ پڑ جاتا ہے
 
اور یہی بائیو میٹرک مشین شناختی کارڈ ، پاسپورٹ، موبائل سم کے وقت فورا کام کرتی ہیں
ہاں ووٹ ڈالتے وقت ان مشینوں کو تشنج کا دورہ پڑ جاتا ہے


وہ جو قابل بندہ تھا طارق ملک اسکو انہوں نے نکال دیا اور اپنے خوشامدی نادرا میں رکھ لیے اب مشینیں فیل ہوئیں ی کی گیں فائدہ کچھ نہ ہوا
طارق ملک کو روس والوں نے ہائر کیا اور انہوں نے انکو سسٹم بنا کر دیا یہ ہمارے چور تھے جنھیں وہ سوٹ نہیں کرتے تھے تو جان چھڑوا لی
جب تک خان اس الیکشن سسٹم کو فول پروف نہیں کرتے پی ٹی آئ کے جتنا ناممکن ہے
 
Advertisement
This is SOLD-ECP's first step to secure Election 2018 for their FATHER Nawaz.

With this DIRTY election commission, Pakistan can't move a step forward.
 
This is always a bad idea. Bio metric machine are bound to fail on election day and not everyone will be able to match their finger print. Even advance countries like US and UK are still using old ppaper ballot system and some countries who used these machine already rollbacking them after failing in courts. This system is not even poor but it will give a chance to hackers to manipulate results or create confusions.
 
WOW! Sari duniya ma kamyab aur Pakistan ma nakaam. :13:

can you pls mention which country is using it? 99% of advance countries are still using paper ballot and whoever tried biometric on polling day not even failed but asked to remove these machine by courts. It will be a disaster if these toys are brought in which are bound to fail on election day.