Advertisement

اے این پی اور بیگم نسیم ولی آمنے سامنے

221380-naseemwalikhan-1390830805-568-640x480.jpg


اسفند یار اپنے کئے دپر کارکنوں سے معافی مانگے،بیگم نسیم ولی فوٹو: فائل

پشاور: بیگم نسیم ولی خان کا کہنا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کی غلط پالیسیوں سے خیبر پختونخوا بارود کا ڈھیر بن گیا اور دہشت گردی میں دونوں جانب سے پختون ہی مر رہے ہیں۔

نشتر ہال پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے بانی باچا خان کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بیگم نسیم ولی نےسوال کیا کہ طالبان گروپوں کو کون اکٹھا کرے گا کیونکہ مرنے والا طالب بھی پختون اور عام آدمی بھی پختون ہوتا ہے، عوامی نیشنل پارٹی کی غلط پالیسیوں کی وجہ صوبہ بارود کا ڈھیر بن گیا اس دہشت گردی میں دونوں جانب سے پختون ہی مر رہے ہیں۔

بیگم نسیم ولی خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کا نتیجہ آیا تو پتہ چل گیا پارٹی کی خدمت پانی میں ڈوب گئی، اسفند یار اپنے کئے پر کارکنوں سے معافی مانگے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں بوڑھی ضرور ہوں لیکن حوصلہ جوان ہے اورمختلف اضلاع کا دورہ کر کے مخلص کارکنوں کو اکٹھا کروں گی۔

باچا خان کی برسی کی تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی کو چھوڑ کر بیگم نسیم ولی کی نئی سیاسی جماعت ’’باچا خان عوامی پارٹی‘‘ میں شامل ہونے والے رہنماؤں سمیت پارٹی دیرینہ کارکنوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Source
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: اے این پی کی غلط پالیسیوں سے خیبر پختونخوا

یہ بی بی کو پانچ سال بعد ہوش آیا ہے کیا

اور متحدہ مجلس عمل کے دور میں ہی تباہی کا آغاز ہو گیا تھا
عوامی نیشنل پارٹی نے بس اس کو چلنے دیے اور اپنے سال پورے کئے

 
Advertisement
Re: اے این پی کی غلط پالیسیوں سے خیبر پختونخوا

یہ بی بی کو پانچ سال بعد ہوش آیا ہے کیا

اور متحدہ مجلس عمل کے دور میں ہی تباہی کا آغاز ہو گیا تھا
عوامی نیشنل پارٹی نے بس اس کو چلنے دیے اور اپنے سال پورے کئے


sach pochain tu is barbadi ka aghaz 30 saal pehlay he delhi aur kabul fateh krnay ka kahwab say shro ho gaya tha..
 
Re: اے این پی کی غلط پالیسیوں سے خیبر پختونخوا

PPP, ANP and JUIF have formed a coalition for local bodies elections. Birds of a feather, back together.
 
Re: اے این پی کی غلط پالیسیوں سے خیبر پختونخوا

Begum Wali khan has already refused to be in politics.
 
Re: اے این پی کی غلط پالیسیوں سے خیبر پختونخوا

There is a famous quotation, "the enemy of my enemy is my friend". PTI needs to take all those people on board or at least have good terms with who can bash ANP, Fazlu and all such miscreants in KP.
 
Advertisement
Re: اے این پی کی غلط پالیسیوں سے خیبر پختونخوا

This noble now lady, was caught in London stealing under garments in seventies. These people and their offsprings are our leaders.
 
Re: اے این پی کی غلط پالیسیوں سے خیبر پختونخوا

کوئی ضرورت نہیں ان بے غیرتوں سے ملنے کا کیوںکہ یہ بھی اتنے دودھ کے دُھلے نہیں اور نہ کے پی کے مسائل حل کرنے کی اھلیت رکھتے ھیں اگر رکھ سکتے تو کیا کے پی کے یہ حالات ھوتے؟

اور اسکی سپورٹ بھی اتنی نہیں۔ یہ بھی صرف اے این پی سے ناراض لوگوں کا ایک ٹولہ ھے۔ اگر انکی کچھ حیثیت ھوتی تو یہ الیکشن لڑتے اور اے این پی کو نقصان پہنچاتے ۔ لیکن ایسا نہیں کیا۔
 
Re: اے این پی کی غلط پالیسیوں سے خیبر پختونخوا

Link Or Prove....?????

I live in London and news papers were full of this story, lady was taken to police station. I am not talking about news from somewhere else, I know for fact it is true, lots of Pakistani resident will confirm it.
 
Re: اے این پی کی غلط پالیسیوں سے خیبر پختونخوا

Agay agay dekay hota hai keya ... KPK main sub haramiiii parties mill ker election lernay ja rahi hain