پاکستنانیوں کے بارے میں کہا جا رہا ھے کے کے وہ ملالہ کےانٹرنیشنل پزیرائی پر انہیں ملال کیوں ھے ؟
ملالہ یوسفزئی کو اقوام متحدہ میں ایک بار پھر......... بھر پور طور پر" پیش " کیا گیا. اقوام متحدہ کے اجلاسوں کو کوور کرنے والے میںایک نجی ٹیلی ویژنکے رپورٹر عامر متین کے مطابق ، ملالہ یوسفزئی کی تقریر کے بعد ١٠ منٹ تک لوگوں نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں
. یہ بات تو یقینی ہے کے پروپوگنڈا کے زور پر ملالہ کواسکی کی تعلیم ختم ہونے پرپاکستان کی سیاست میں داخل کیا جاتے گا ملالہ کا پاکستان کی تعلیم میں اور عورتوں کے حقوق پر کیا کام کیا ہے یہ تو بی بی سی میں ملالہ کی ڈائری اور کتاب لکھتنے والے ہی بتا سکتے ھیں
مگر کیا یہ ٣ بنیادی سوال بی بی سی یا ملالہ کے سرپرستوں سے کوئی کوئی پوچھ سکتا ھے ؟
ملالہ کو طالبان کے حملے میں کیا ھوا تھا ، یہ ایک پزل ھے اور رہے گا مگر ملالہ کے ہی صوبے خیبر پختونخوا میں دھشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول کے ١٣٢ معصوم بچوں کو شہید کیا گیا تھا اور١٣٠ زخمی ھوے تھے . اس دہشت گردی کے نتیجے میں پاکستان کی فوج نے ٢ بلین ڈالر کا خرچ کر کے ان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کیا ہوا ھے جس کے نتیجے میں بھی ہمارے بہت سے فوجی شہید اور زخمی ہوے ہیں
آپریشن ضربِ عضب کے نتیجے میں اس علاقے کے لوگوں کا گھر بار تباہ ہو گیا ہے اور وہ در بدر کی ٹھوکریں کھا رہیں ہیں
١- کیا ملالہ یوسفزئی نے آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی شہادت ، ہمارے جوانوں کی شہادت یا پاکستانیوں کے خون پسینے کی کمائی اور بے گھر ہونے والوں کی قربانیوں کا اقوام متحدہ کے اجلاس کی اپنی تقریر میں کوئی ذکر تک کیا ہے ؟-
٢- خیبر پختونخوا کی مجودہ حکومت اور پاکستان کی آرمی نے دہشت گردی کے خلاف جو اقدامات کے ہیں ، کیا کوئی بتا سکتا ھے" عظیم مفکرہ " مللہ یوسفزئی نے اپنی تقریر میں ایسا کوئی حوالہ دیا ہے ؟-
٣ - خیبر پختونخوا کی حکومت نے بجٹ کا ٣٠ فیصد حصہ تعلیم اور خواتین کی تعلیم پر سالانہ خرچ کر رہی ہے . کیا ملالہ یوسفزئی نے اپنے صوبے میں ہونے والی تبدیلیوں کا کوئی ذکر کیا ھے ؟
ظاہر ہے کے اگر ملالہ یوسفزئی کا پاکستان کے ساتھ کوئی بھی رابطہ ہوتا تو وہ پاکستانی حکومت کی کوششوں اور پاکستانی عوام کی امریکہ کے لئے قربانیوں کا کا تذکرہ ضرور کرتی مگر اگر اسکی تقریر لکھنے والے بی بی سی کے صحافی یا دوسرے ایرے غیرے نتھو خیرے ہوں گے تو تقریر بھی انٹرنیشنل ہو گی جس کا پاکستان کے زمینی حقائق سے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں ہو گا
پاکستان اور پاکستانیوں کی دہشت گردی کے نتیجے میں قربانیوں پر دہشت گردی کا ٹائٹل اور ملالہ کو نوبل پرائز ؟ بہت اعلی ٹھاکر
پاکستان میں عبدل ستار ایدھی کی زندگی انسانیت کی خدمات میں ختم ہو گئی ، مگر کسی نے آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا اور ایک لڑکی جس کی آنکھ میں سور کا بال ا گیا ہے اسکو نوبل پرائز ؟
پاکستنانیوں کے بارے میں کہا جا رہا ھے کے کے وہ ملالہ کےانٹرنیشنل پزیرائی پر انہیں ملال کیوں ھے ؟ ہمیں تو خوش ہونا چاھئے
ہم حالیہ مشرف سے لے کر شریفوں تک .... جیسے" تحفے " پاکر خوشی سے کیا اپنی جانیں نہیں دے رہیں ہیں ؟ بھائی لوگو ، ہم بیوقوف بھی ہیں اور چو... بھی .... مگر سب نہیں
She will be a big failure in political scene because the way West has designed it is accurate for 1960s and not 2015. They have forced her image which is going to back fire. Badly thought out, in fact more so because it was THOUGHT OUT! ha ha
The world we live in is a world of perceptions, perceptions that are real or perceptions that are created to look like real. Malala has become a global symbol of struggle for the deprived "class", women in our social contract. Unfortunately, a majority of Pakistani people have not accepted this image of Malala, real or fake.
They have used their energies to denounce her, to expose her and prove that all what happened was a plan, a plan to somehow plant a stooge in our society who can work for them without realizing that west does't need a stooge, they already have a truck load of them ruling us from the last many many years, why then to invest on a child, why to wait for years, what is there in it for them?
In my humble opinion we should take Malala as a great opportunity to build our image, an image that is so dear to west, an image that Pakistan has brave and courageous people, specially women, who can stand up against any form of oppression, let Malala work for us rather than against us.
The world we live in is a world of perceptions, perceptions that are real or perceptions that are created to look like real. Malala has become a global symbol of struggle for the deprived "class", women in our social contract. Unfortunately, a majority of Pakistani people have not accepted this image of Malala, real or fake.
They have used their energies to denounce her, to expose her and prove that all what happened was a plan, a plan to somehow plant a stooge in our society who can work for them without realizing that west does't need a stooge, they already have a truck load of them ruling us from the last many many years, why then to invest on a child, why to wait for years, what is there in it for them?
In my humble opinion we should take Malala as a great opportunity to build our image, an image that is so dear to west, an image that Pakistan has brave and courageous people, specially women, who can stand up against and form of oppression, let Malala work for us rather than against us.
اپ ہمیں سمجھا رہیں ہیں کے سور کے بال والی کو تسلیم کرنا چاھئے تو اس بچی نے اپنی تقرر میں پاکستان کی خدمات کواقوام متحدہ کیوں اجاگر نہیں کیا ہے ؟ اگر وہ نہیں کرتی تو ہم کیوں کریں ؟
For the last 68 years, we have accepted all of their puppets. What else?
Aik Gunah " Malala Yousefzai " aur sahi ?
Can't " they " find a real HERO from Pakistan ?
Or
We don't have any in the real world ?
Jab bhi malala ki dunya mein pazerai hotee hai jab bhi koee bara kaam hota hai jalney walon kee jalan shoro ho jati hai...pata nahin yeh log kab tak jaltey rahein gey...khas kar jumaat e islami waley aur pooootian
For the last 68 years, we have accepted all of their puppets. What else?
Aik Gunah " Malala Yousefzai " aur sahi ?
Can't " they " find a real HERO from Pakistan ?
Or
We don't have any in the real world ?
That is what I said, they don't need to invest on Malala just for this, they already have many working for them.
My point is we should not ask questions like "why Malala" but we should invest in Malala to work for us, we should try to get a status of global ambassador of peace from UN for her. She can become a voice for us, a voice that will be heard and respected unlike the words of our so called elected rulers.
That is what I said, they don't need to invest on Malala just for this, they already have many working for them.
My point is we should not ask questions like "why Malala" but we should invest in Malala to work for us, we should try to get a status of global ambassador of peace from UN for her. She can become a voice for us, a voice that will be heard and respected unlike the words of our so called elected rulers.
Knowingly or Unknowingly ......Thanks you very much for using word " Investment "
Precisely , " THEY " are investing on her. If you don't know what " Yield " have we got after " They " invested on ALTAF HUSSEIN ".
I am afraid, you are too young to understand the basic myth. You must be " Crowned" in this Banana republic of Pakistan.
اگر ایکقومہوتے تو ڈراکولا کی بچی سے ڈرتے نہیں بلکے کچہ کھا جاتے قومیت صرف ہم لسانی سیاست کرنے والوں لیڈرز اور پارٹیوں جیسے کے الطاف ، ملا پارٹی ، شریفوں پر ہم اپلائی کرتے ہیں
١٠٠ گنڈے بھی کھاتے ہیں اور ١٠٠ چھتر بھی یہ سلسلہ تاحال جاری ھے ، آپکو دلی مبارک
Knowingly or Unknowingly ......Thanks you very much for using word " Investment "
Precisely , " THEY " are investing on her. If you don't know what " Yield " have we got after " They " invested on ALTAF HUSSEIN ".
I am afraid, you are too young to understand the basic myth. You must be " Crowned" in this Banana republic of Pakistan.
Ok sir, I am too naive to understand the "myth", you keep denouncing her, castigating her and enjoy the fruits of hate....good work.
And BTW, ALtaf was not "their" yield, it was our establishment's "yield", they pampered this monster, Our beloved Zia and Musharaf supported him like a love child, born out of political wedlock. No one is our enemy except ourselves, come out of self destructive fallacy of "hidden hands" against us. The hands that work against are our own hands.
اپ ہمیں سمجھا رہیں ہیں کے سور کے بال والی کو تسلیم کرنا چاھئے تو اس بچی نے اپنی تقرر میں پاکستان کی خدمات کواقوام متحدہ کیوں اجاگر نہیں کیا ہے ؟ اگر وہ نہیں کرتی تو ہم کیوں کریں ؟
For the last 68 years, we have accepted all of their puppets. What else?
Aik Gunah " Malala Yousefzai " aur sahi ?
Can't " they " find a real HERO from Pakistan ?
Or
We don't have any in the real world ?
Why should any one find HERO for us?? We should do this on our own and let them enjoy whatever they think is heroic. No one can force her on us, she is being taken for a ride, she is enjoying the ride and at the end is the real test of truth and we hold the key to that if we so desire.
Why should any one find HERO for us?? We should do this on our own and let them enjoy whatever they think is heroic. No one can force her on us, she is being taken for a ride, she is enjoying the ride and at the end is the real test of truth and we hold the key to that if we so desire.
What i am trying to explain you that " ALTAF HUSSEIN" also took a long ride of 30 years.
Don't we you yet understand the implications ?
Why we have to suffer first ?
When we will open our eyes ?
Can we really rely on Pakistan Army and ISI ?
.......They are partner in every crime.
My friend, Take your time and read the article. This will help you to understand what i am trying to explain in this thread.
FYI< This is BBC report Anything, which is originated from England, normally end up in disaster for any Country or Community as a whole.
Read history.
امریکہ نے کراچی میں برطانیہ کو انٹیلی جنس کے حصول میں ’لیڈ رول‘ کی اجازت دے رکھی ہے: رپورٹ۔
برطانوی اخبار گارڈین کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ برطانیہ کے ایم کیو ایم کے سربراہ کو ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنے اور لندن میں ان کی سرگرمیوں کو نظر انداز کی وجہ ایم کیو ایم کا وہ تعاون ہے جو وہ برطانوی انٹیلجنس ایجنسیوں کو مہیا کرتی ہے۔گارڈین کی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ کراچی شاید دنیا کا وہ واحد شہر ہے جہاں امریکہ نے برطانیہ کو انٹیلجنس کے حصول میں ’لیڈ رول‘ کی اجازت دے رکھی ہے۔گارڈین کے مطابق کراچی میں امریکہ کا قونصل خانہ اب ایکٹو انٹیلجنس حاصل نہیں کرتا ہے اور یہ کام برطانیہ کےحوالے ہے۔
کراچی کی انٹیلجنس کے حوالے سے برطانیہ کا سب سے بڑا اثاثہ ایم کیو ایم ہی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے تعاون کی وجہ سے برطانیہ کو کراچی کی انٹیلیجنس کا حصول کوئی مشکل امر نہیں ہے۔
برطانیہ سمجھتا ہے کہ اس کے پاس ایسا شخص موجود ہیں جس کی جماعت کے نمائندے پاکستان کی وفاقی کابینہ میں بھی موجود ہوتے ہیں۔برطانوی وزارت داخلہ کےایک اہلکار نےاخبار کو بتایا کہ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کا لندن میں قیام کسی برطانوی سازش کا حصہ نہیں ہے۔ اخبارلکھتا ہے کہ یہ صحیح ہے کہ یہ سازش نہیں ہے بلکہ ایک پالیسی ہے۔
سازش نہیں پالیسی ہے
برطانوی وزارت داخلہ کےایک اہلکار نےاخبار کو بتایا کہ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کا لندن میں قیام کسی برطانوی سازش کا حصہ نہیں ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ یہ صحیح ہے کہ یہ سازش نہیں ہے بلکہ ایک پالیسی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ماضی میں پاکستان کی کئی حکومتوں نے لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے رہنما کو پاکستان حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے لیکن برطانیہ نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی۔
پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو نے ایک مرتبہ برطانوی حکومت سے کہا تھا کہ ان کو کیسا لگے گا کہ اگر کوئی شخص پاکستان میں بیٹھ کر برطانیہ میں لوگوں کو تشدد پر اکسائے۔
پاکستانی سیاستدان عمران خان کی جماعت تحریک انصاف ایم کیو ایم کی سب سے بڑی مخالف جماعت بن کر ابھری ہے۔ کراچی میں تحریک انصاف کی ایک اہم رہنما کے قتل کے بعد عمران خان کے حامیوں نے برطانوی پولیس کو بارہ ہزار شکایت درج کرائی ہیں جس کے بعد برطانوی پولیس نے لندن میں الطاف حسین کی سرگرمیوں کی تحقیقات شروع کی ہیں۔لندن کی پولیس یہ اندازہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ کیا الطاف حسین لندن میں بیٹھ کر کراچی میں لوگوں کو تشدد پر اکساتے ہیں۔ برطانوی پولیس کو ایک انتہائی بڑے مواد کی چھان بین کرنی ہے۔رپورٹ کے مطابق الطاف حسین کے لندن میں قیام کے دوران دو بار برطانوی عدالتیں اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ ایم کیو ایم اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے تشدد کا سہارا لیتی ہے۔دو ہزار دس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس افسر نے برطانیہ
میں سیاسی پناہ کی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ اسے کراچی میں ایم کیو ایم سے خطرہ ہے۔
ایم کیو ایم کے بھارت سے روابط
قتل کی تحقیقات کے دوران برطانوی پولیس کو عمران فاروق کے گھر سے ایسے کاغذات بھی ملے ہیں جو پاکستان میں گرفتار ہونے والے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ایسے بیانات کی تائید کرتے ہیں کہ انہیں بھارت میں دہشتگردی کی تربیت ملتی ہے
گارڈین رپورٹ
برطانوی جج لارڈ باناٹائن نے اس پولیس افسر کو سیاسی پناہ دینے حکم جاری کیا۔ جج نے تسلیم کیا کہ ایم کیو ایم نے دو سو ایسے پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے جنہوں نے ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن میں حصہ لیا تھا۔
برطانوی پولیس اب لندن میں ایم کیو ایم کے ایک رہنما عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کر رہی ہے۔ میٹرو پولیٹن پولیس کے بارہ افسران مکمل طور پر اس مقدمے پر مامور ہیں اور اب تک سینکڑوں لوگوں کے بیانات قلمبند کر چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق قتل کی تحقیقات کے دوران برطانوی پولیس کو عمران فاروق کے گھر سے ایسے کاغذات بھی ملے ہیں جو پاکستان میں گرفتار ہونے والے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ایسے بیانات کی تائید کرتے ہیں کہ انہیں بھارت میں دہشت گردی کی تربیت ملتی ہےگارڈین نے بھارت سے ایم کیو ایم کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق جاننا چاہا لیکن بھارت نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا۔میٹرو پولیٹن پولیس نے لندن میں ایم کیو ایم کے دفاتر پر چھاپے کے دوران 150,000 پونڈ اور مشرقی لندن کے علاقے مل ہل میں الطاف حسین کی رہائش سے0 250,00 پونڈ برآمد کیے۔ پولیس یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ اتنی بڑی رقم وہاں کیسے پہنچی۔رپورٹ کے مطابق الطاف حسین کےخلاف تحقیقات انتہائی پیچدہ معاملہ ہے۔ پاکستانی ریاست میں کچھ عناصر ایم کیو ایم کا تحفظ چاہتے جبکہ ملک کی بڑی انٹیلجنس ایجنسی آئی ایس آئی اس کو اپنے قابو میں رکھنا چاہتی ہے۔
الطاف حسین کو مستقل سکونت دینے کا فیصلہ ایک ’دفتری غلطی‘ کا نتیجہ تھا: رپورٹ
البتہ پاکستان میں حالیہ انتخابات کے نتائج سے ایم کیو ایم کمزور ہوئی ہے اس بات کا کم لیکن امکان موجود ہے کہ نواز شریف حکومت ایم کیو ایم کا تحفظ میں پچھلی حکومتوں سے کم دلچسپی کا مظاہرہ کرے گی۔برطانوی پولیس نےحالیہ ہفتوں میں الطاف حسین کےخلاف جو کارروائیاں کی ہیں ان میں ان کےگھر اور دفاتر پر چھاپوں کےعلاوہ ان کے بھانجے اشتیاق احمد کو گرفتار کرنا ہے۔ اشتیاق احمد کو کس الزام پر گرفتار کیاگیا تھا اس کے بارے میں برطانوی پولیس کچھ بتانے کے لیے تیار نہیں۔ اشتیاق احمد کو ستمبر تک ضمانت پر رہا کیا جا چکا ہے۔
ہوم آفس کی غلطی
پاکستانی سمجھتے ہیں کہ برطانوی حکومت الطاف حسین کی حامی ہے۔ وہ اس سلسلے میں الطاف حسین کو برطانیہ میں مستقل سکونت کا حوالہ دیتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک برطانوی اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر تسلیم کیا کہ 1999 میں الطاف حسین کو مستقل سکونت دینے کا فیصلہ ایک ’دفتری غلطی‘ کا نتیجہ تھا۔
گارڈین رپورٹ
رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پاکستانی سمجھتے ہیں کہ برطانوی حکومت الطاف حسین کی حامی ہے۔ وہ اس سلسلے میں الطاف حسین کو برطانیہ میں مستقل سکونت کا حوالہ دیتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک برطانوی اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر تسلیم کیا کہ 1999 میں الطاف حسین کو مستقل سکونت دینے کا فیصلہ ایک ’دفتری غلطی‘ کا نتیجہ تھا۔
رپورٹ کے مطابق ہوم آفس نے کئی بار پوچھنے کے باوجود اس ’دفتری غلطی‘ کی وضاحت نہیں کی۔
پاکستانی الطاف حسین کے اس خفیہ خط کا بھی حوالہ دیتے ہیں جو انہوں نے نائن الیون کے واقعے کے دو ہفتوں بعد برطانوی حکومت کو لکھا تھا۔ اس خط میں الطاف حسین نے برطانوی حکومت کے لیے افغانستان اور پاکستان میں انٹیلیجنس اکھٹےکرنے کے لیے اپنے تعاون کا یقین دلایا۔الطاف حسین نےبرطانوی حکومت کو یقین دلایا کہ وہ پانچ دنوں کے نوٹس پر لاکھوں لوگوں کو دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لیے اکھٹے کر سکتے ہیں۔
برطانوی حکومت ماضی میں ایسے کسی خط کی تردید کرتی رہی ہے لیکن اب اسے تسلیم کر لیا ہے۔