Advertisement

ایک گزارش۔۔ تکلیف میں اضافہ کردیں

598747_319905061446469_287767772_n.jpg
 
Advertisement
Hamaihsa such bolo, kasi ko takleef na do, sub ki izat kro, ksi ka dil no turu, dil main bugaz na rakho,,,,,,,,,
yah nashanian hain a muslim key
Jab batin pak ho ga to zahir bhi theek go jay ga Insha Allah
 
Last edited by a moderator:


(bigsmile)اچھا جی ؟؟ امانت دیانت ، سچائی ، اخلاق یہ سب فاضل پرزہ جات ہیں کیا ؟؟؟


ہم لوگ ، آزاد خیال کے لباس اور مذھب پرستوں کے حلیہ سے ، جنت دوزخ کے فیصلے کر ڈالتے ہیں ،


اسی لیے آج کل "فیشن" ہی چلتا ہے ، ہر طبقہ کا اپنا سٹائل ہے ، سب اسی پر خوش ، ​


 
Advertisement
اسلام کا آغاز اگر ان دو چیزوں سے ہے تو آپکی بات درست ہے- ایمانداری اور سچھ اس سے زیادہ اہم رکن ہیں جس کی وجہ سے ہمارے پغمبر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر لوگوں نے ایمان لایا- اسلام کا پہلا خطبہ کرنے سے پہلے ہمارے رسول محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کیا پھوچا تھا؟
اپنی سچائی ، دیانت داری اور شفاف کردار کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عرب قبائل میں صادق اور امین کے القابات سے پہچانے جانے لگے تھے- دا ڑی یا عورت پر شرعی حجاب لاگو کرنے کی وجہ سے سے نہیں- یہ چیزیں ضرور بہتری کی علامت ہیں لیکن اس سے اہم سچائی ، دیانت داری اور شفاف کردار ہے
​
 
Last edited:
Hamaihsa such bolo, kasi ko takleef na do, sub ki izat kro, ksi ka dil no turu, dil main bugaz na rakho,,,,,,,,,
yah nashanian hain a muslim key
Jab batin pak ho ga to zahir bhi theek go jay ga Insha Allah

You points are valid

BUT

Do you think that you can offer a prayer (Namaz) in normal condition with dirty cloth and body but with your self claimed "Pak Baatin"

IF

You can't offer a prayer that is considered as a meeting with Allah without "Pak Zahir" then what you will say about rest of deen

 
Last edited by a moderator:
Advertisement
KALMA_E_SHAHADET pher lene ce insaan mulimaan to ho sakta ha mager MOMEN nahe

MOMEN banne ke liye phir yeh tammam chison ki zaroorat ha jinn ka mere piyare mehboob SALLALA_HO_ALIYWAALIYHIWASSALLAM ne irshad fermaya ha.
pbuh:jazak:
 
Last edited by a moderator:


(bigsmile)اچھا جی ؟؟ امانت دیانت ، سچائی ، اخلاق یہ سب فاضل پرزہ جات ہیں کیا ؟؟؟


ہم لوگ ، آزاد خیال کے لباس اور مذھب پرستوں کے حلیہ سے ، جنت دوزخ کے فیصلے کر ڈالتے ہیں ،


اسی لیے آج کل "فیشن" ہی چلتا ہے ، ہر طبقہ کا اپنا سٹائل ہے ، سب اسی پر خوش ، ​


معیار حق صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوہ ہے اور جنت دوزخ کا فیصلہ اس پر ہی ہوگا