Advertisement

ایک ڈکٹیٹر کے دور میں بھی اتنی گھٹن نہیں تھی جتنی آج ہے۔ حامد میر

Advertisement

Zameer bhi ajeeb cheez hai ——- Agar jaag jaye tu —- Phir Ghaleez Fouj ko gwara nahi hota —— Aur yeh Banday ko zameer kay sath he marwa detay hein 🤫🤐​

 
Advertisement
بدترین جمہوریت کبھی بھی بہترین آمریت سے بہتر نہیں تھی۔ یہ سچائی ایک مرتبہ پھر سچ ثابت ہوئی۔​
 
مشرف کا قصور صرف اور صرف یہ تھا وہ پنجابی نہیں تھاورنہ اسے قائد اے اعظم سے بڑی مرتبت ملتی اگر وہ پنجابی ہوتا-
 
دیکھو یہ گراف پاکستان سروے ڈیپارٹمنٹ کا ہے کیا بتا رہا ہے ایک بہترین امور ئ مملکت کی وجہ سے ۲۰۰۰-۲۰۰۷ پاکستان کا تجارتی خسارہ نا ہنی کے برابر تھا، پاکستان سٹیل ریلوے پی آئیاے منافعہ میں واپس کار کے دیا ۔
 
Advertisement
image-1.jpg

دیکھو پاکستان کا کیا حال کیا ۹۰ کی دہائی میں اور ۲۰۰۷-۲۰۲۴ تک انائے والے حکمراین نو نے
پاکستان کی چیر گئی. آڑو بہارو اور گھروں ney
 
Last edited:
مشرف کو ہٹائے ۱۶ سال ہو گئے ، ایک حرام خور اُسکی ۱۰ % بھی پرفورم نہیں کر سکا- دیکھو گراف بتا رہا ہے پاکستان کی کیسے چیرا لگ رہا ہےاور چیرا بڑھتا جا رہا ہے- شرم کرو ڈوب مرو بغئرتو
 
مشرف کو ہٹائے ۱۶ سال ہو گئے ، ایک حرام خور اُسکی ۱۰ % بھی پرفورم نہیں کر سکا- دیکھو گراف بتا رہا ہے پاکستان کی کیسے چیرا لگ رہا ہےاور چیرا بڑھتا جا رہا ہے- شرم کرو ڈوب مرو بغئرتو
Musharraf, the weak dick dictator, exposed himself to the US by succumbing to their demands for a war on terror in exchange for billions of dollars.
 
Advertisement
انسان کی صلاحیتوں کے بارے میں بات کرو- آخر میں یہی دیکھا جاتا ہے کسنے اپنی صلاحیوتن کا بہترین استعمال کیا پاکستان کو پاکستان بنایا- ہمارا ازلی دشمن بھی ایک بہادر دشمن کا ایسا بیمثال استقبال کیا کے آج تک انہوں نے ملکہ برطانیہ یا امریکی صدر کا نا کیا-
کیا کوئی کہ سکتا ہے کے مشرف کے بعد زرداری، شریف خان نے مشرف کے ۱۰% بھی پرفورم کیا؟ جواب نہیں پھر تاویلات اس کو کرنے کا موقع نہیں ملا؟ ۲۰ سال میں پاکستان کا کچومر بنا دیا اور کہ رہے ہیں موقع نہیں ملا؟
 
In History of Subcontinent, no one was received like this , nor Queen nor US Presidents or USSR Chairman
کہتے ہیں عزت و ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہوتی ہے
 
کوئی ایک بندہ بتاؤ جو مشرف کے ساتھ کام کیا ہو اور کہے مشرف کرپٹ تھا؟ ۱۰۰-۱۵۰ بندے گواہی دے دیں گے کیانی، راحیل، باجوا زرداری شریف خان کے کرپشن کی تو پاکستان کو فرق تو پڑنا تھا اور پڑا
صرف ایک دھن پاکستان اوّل تے آخر- پاکستان کے لیے جیا اور پاکستان کے لئے مرا۔
 
Last edited: