دیکھو یہ گراف پاکستان سروے ڈیپارٹمنٹ کا ہے کیا بتا رہا ہے ایک بہترین امور ئ مملکت کی وجہ سے ۲۰۰۰-۲۰۰۷ پاکستان کا تجارتی خسارہ نا ہنی کے برابر تھا، پاکستان سٹیل ریلوے پی آئیاے منافعہ میں واپس کار کے دیا ۔
مشرف کو ہٹائے ۱۶ سال ہو گئے ، ایک حرام خور اُسکی ۱۰ % بھی پرفورم نہیں کر سکا- دیکھو گراف بتا رہا ہے پاکستان کی کیسے چیرا لگ رہا ہےاور چیرا بڑھتا جا رہا ہے- شرم کرو ڈوب مرو بغئرتو
مشرف کو ہٹائے ۱۶ سال ہو گئے ، ایک حرام خور اُسکی ۱۰ % بھی پرفورم نہیں کر سکا- دیکھو گراف بتا رہا ہے پاکستان کی کیسے چیرا لگ رہا ہےاور چیرا بڑھتا جا رہا ہے- شرم کرو ڈوب مرو بغئرتو
انسان کی صلاحیتوں کے بارے میں بات کرو- آخر میں یہی دیکھا جاتا ہے کسنے اپنی صلاحیوتن کا بہترین استعمال کیا پاکستان کو پاکستان بنایا- ہمارا ازلی دشمن بھی ایک بہادر دشمن کا ایسا بیمثال استقبال کیا کے آج تک انہوں نے ملکہ برطانیہ یا امریکی صدر کا نا کیا- کیا کوئی کہ سکتا ہے کے مشرف کے بعد زرداری، شریف خان نے مشرف کے ۱۰% بھی پرفورم کیا؟ جواب نہیں پھر تاویلات اس کو کرنے کا موقع نہیں ملا؟ ۲۰ سال میں پاکستان کا کچومر بنا دیا اور کہ رہے ہیں موقع نہیں ملا؟
کوئی ایک بندہ بتاؤ جو مشرف کے ساتھ کام کیا ہو اور کہے مشرف کرپٹ تھا؟ ۱۰۰-۱۵۰ بندے گواہی دے دیں گے کیانی، راحیل، باجوا زرداری شریف خان کے کرپشن کی تو پاکستان کو فرق تو پڑنا تھا اور پڑا صرف ایک دھن پاکستان اوّل تے آخر- پاکستان کے لیے جیا اور پاکستان کے لئے مرا۔