ایک ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں کتنی کمی ریکارڈ کی گئی؟

itbaah1h11.jpg

ایک ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں بڑی کمی، مجموعی حجم 265 ملین ڈالر رہ گیا

رواں مالی سال میں جنوری کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اس ایک مہینے میں آئی ٹی برآمدات کا حجم 265 ملین ڈالر رہ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دسمبر 2023 کے مقابلے میں ماہانہ بنیادوں پر جنوری کے مہینے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی برآمدات میں 12 اعشاریہ 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

برآمدا ت میں کمی کے حوالے سے آئی ٹی کے مشہور برآمد کنندہ نعمان سعید نے نجی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعدادوشمار تشویشناک ہیں، آئی ٹی ایسا شعبہ ہے جو کرنسی کے فرق کو ختم کرکے ملک کے اقتصادی و سماجی اشاریوں کو بہتر بنانے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے، یہ ایساشعبہ ہے جسے دیگر برآمدی صنعتوں کی طرح 5 سے 10 سال کی انکیوبیشن مدد کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی سالانہ آئی ٹی برآمدات کا ہدف 3اعشاریہ 5 بلین ڈالر ہونا چاہیے، ہمیں یہ کھلے ذہن کے ساتھ تسلیم کرنا ہوگا کہ آئی ٹی میں چیلنجز موجود ہیں جو اسشعبے کی برآمدات کی مکمل صلاحیت کو بروئے کار لانے کی کوششوں میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور اسکا کریڈٹ چند زانی شرابی حرامی بے غئرت کنجر مثلی میراثی چوڑے کالے کالے کنجر نطفہ حرام کرپٹ ملک دشمنوں گھٹیا نیچ اور زلیل نسل کے غدار نطفہ حرام تھوڑی میں زیادہ گھسے ہوئے کنجروں کو ہی جاتا ہے