عراقی عوام اور ان کی حکومت کے لیے اب وقت آچکا ہے کہ وہ ایک ترقی یافتہ اور خوشحال مستقبل حاصل کرنے کے اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ وقت آچکا ہے کہ عراقی قوم اپنی کامیابوں پر ثابت قدم رہ کر ،ایک ایسا مستقبل حاصل کرنے کی کوشش کرے جو ایک جابرانہ اور ظالم حکومت اور حکمرانوں سے پاک ہو۔ پوری دنیا بےتابی سے اس انتظار میں ہے کہ اب عراقی لوگ اپنے درمیان موجودہ اختلافات کو ختم کر کے اپنے ملک کی تعمیر، اس کی ترقی اور امن کے عظیم ارادے کو تکمیل تک پہنچانے کے لیے کیا اقدامات اٹھاتی ہے۔ ہم نے عراق میں تقریباً 8 سال گزارے اور عراقی حفاظتی فوج کے ساتھ مشکلات کا سامنہ کیا تاکہ عراقی عوام کو وہ سب آزادیاں ملیں جو ہر ایک انسان کا حق ہے۔ اب یہ عراقی حکومت پر ہے کہ وہ پوری دنیا کو دکھا دیں کہ لوگوں کی انتخاب کردہ حکومت ان کے لیے کیا خدمات انجام دیتی ہے۔
عراق سے ہمارا نکلنا ان بے بنیاد الزامات کو بھی خاموش کردیتا ہے جو اس جنگ کی شروعات میں ہم پر عائد کئے گئے تھے، جیسے کہ ہم عراق میں تیل اور ان کے دیگر وسائل چوری کرنے، ان کے ملک پر قبضا کرنے اور وہاں اپنے فوجی بیس قائم کرنے کی نیت سے گئے تھے۔ مایوسی ان سازشی نظریات کے شوقینوں کے دروازے پر دستک دے گی جو ایک بار پھر غلط ثابت ہوں گے۔ گذشتہ اوقات ہم سازشی نظریات کے شوقین لوگوں کے لگائے گئے الزامات کے جواب میں یہ پوچھتے تھے کہ جب آپ ہمیں عراق سے "تیل لیے بغیر" اور فوجی بیس قائم کیئے بغیر لوٹتے دیکھیں گے تب آپ کے ان الزامات کا کیا ہوگا؟
جیسا کہ ہمارے صدر ابامہ نے کہا، "اس سال کے آخر میں امریکہ کی عراق میں فوجی کاروائیاں اپنے اختتام پر پہنچیں گی۔ ہمارے تعالقات ایک خودمختار قوم کے ساتھ ہوں گے جو بین الاقوامی معاشرے کا ایک حصہ ہیں۔ یہ منصفانہ شراکت عراق، عراق کی حکومت، ان کی حفاظتی افواج، عراقی عوام اور ان لوگوں کی امیدوں کی حمایت کرنے سے اور بھی مضبوط ہوگی".
عراقی عوام اور ان کی حکومت کے لیے اب وقت آچکا ہے کہ وہ ایک ترقی یافتہ اور خوشحال مستقبل حاصل کرنے کے اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ :lol: وقت آچکا ہے کہ عراقی قوم اپنی کامیابوں پر ثابت قدم رہ کر ،ایک ایسا مستقبل حاصل کرنے کی کوشش کرے جو ایک جابرانہ اور ظالم حکومت اور حکمرانوں سے پاک ہو۔:lol: پوری دنیا بےتابی سے اس انتظار میں ہے کہ اب عراقی لوگ اپنے درمیان موجودہ اختلافات کو ختم کر کے اپنے ملک کی تعمیر، اس کی ترقی اور امن کے عظیم ارادے کو تکمیل تک پہنچانے کے لیے کیا اقدامات اٹھاتی ہے۔ ہم نے عراق میں تقریباً 8 سال گزارے:lol:(cry):lol: اور عراقی حفاظتی فوج کے ساتھ مشکلات کا سامنہ کیا تاکہ عراقی عوام کو وہ سب آزادیاں ملیں جو ہر ایک انسان کا حق ہے۔ :lol: اب یہ عراقی حکومت پر ہے کہ وہ پوری دنیا کو دکھا دیں کہ لوگوں کی انتخاب کردہ حکومت:lol: ان کے لیے کیا خدمات انجام دیتی ہے۔
عراق سے ہمارا نکلنا :lol: ان بے بنیاد الزامات کو بھی خاموش کردیتا ہے جو اس جنگ کی شروعات میں ہم پر عائد کئے گئے تھے، جیسے کہ ہم عراق میں تیل اور ان کے دیگر وسائل چوری کرنے،:lol: ان کے ملک پر قبضا کرنے اور وہاں اپنے فوجی بیس قائم کرنے کی نیت سے گئے تھے۔ مایوسی ان سازشی نظریات کے شوقینوں کے دروازے پر دستک دے گی جو ایک بار پھر غلط ثابت ہوں گے۔ گذشتہ اوقات ہم سازشی نظریات کے شوقین لوگوں:lol: کے لگائے گئے الزامات کے جواب میں یہ پوچھتے تھے کہ جب آپ ہمیں عراق سے "تیل لیے :lol::lol:بغیر" اور فوجی بیس قائم کیئے بغیر لوٹتے دیکھیں گے تب آپ کے ان الزامات کا کیا ہوگا؟
جیسا کہ ہمارے صدر ابامہ :lol:نے کہا، "اس سال کے آخر میں امریکہ کی عراق میں فوجی کاروائیاں اپنے اختتام پر پہنچیں گی۔ ہمارے تعالقات ایک خودمختار قوم:lol: کے ساتھ ہوں گے جو بین الاقوامی معاشرے کا ایک حصہ ہیں۔ یہ منصفانہ شراکت عراق، عراق کی حکومت، ان کی حفاظتی افواج، عراقی عوام اور ان لوگوں کی امیدوں کی حمایت کرنے :lol::lol:سے اور بھی مضبوط ہوگی".
جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین پر فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں (11) خبردار! حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہے (12
ان کے دلوں میں ایک بیماری ہے جسے اللہ نے اور زیادہ بڑھا دیا، اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں، اس کی پاداش میں ان کے لیے درد ناک سزا ہے
عراقی عوام اور ان کی حکومت کے لیے اب وقت آچکا ہے کہ وہ ایک ترقی یافتہ اور خوشحال مستقبل حاصل کرنے کے اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ وقت آچکا ہے کہ عراقی قوم اپنی کامیابوں پر ثابت قدم رہ کر ،ایک ایسا مستقبل حاصل کرنے کی کوشش کرے جو ایک جابرانہ اور ظالم حکومت اور حکمرانوں سے پاک ہو۔ پوری دنیا بےتابی سے اس انتظار میں ہے کہ اب عراقی لوگ اپنے درمیان موجودہ اختلافات کو ختم کر کے اپنے ملک کی تعمیر، اس کی ترقی اور امن کے عظیم ارادے کو تکمیل تک پہنچانے کے لیے کیا اقدامات اٹھاتی ہے۔ ہم نے عراق میں تقریباً 8 سال گزارے اور عراقی حفاظتی فوج کے ساتھ مشکلات کا سامنہ کیا تاکہ عراقی عوام کو وہ سب آزادیاں ملیں جو ہر ایک انسان کا حق ہے۔ اب یہ عراقی حکومت پر ہے کہ وہ پوری دنیا کو دکھا دیں کہ لوگوں کی انتخاب کردہ حکومت ان کے لیے کیا خدمات انجام دیتی ہے۔
عراق سے ہمارا نکلنا ان بے بنیاد الزامات کو بھی خاموش کردیتا ہے جو اس جنگ کی شروعات میں ہم پر عائد کئے گئے تھے، جیسے کہ ہم عراق میں تیل اور ان کے دیگر وسائل چوری کرنے، ان کے ملک پر قبضا کرنے اور وہاں اپنے فوجی بیس قائم کرنے کی نیت سے گئے تھے۔ مایوسی ان سازشی نظریات کے شوقینوں کے دروازے پر دستک دے گی جو ایک بار پھر غلط ثابت ہوں گے۔ گذشتہ اوقات ہم سازشی نظریات کے شوقین لوگوں کے لگائے گئے الزامات کے جواب میں یہ پوچھتے تھے کہ جب آپ ہمیں عراق سے "تیل لیے بغیر" اور فوجی بیس قائم کیئے بغیر لوٹتے دیکھیں گے تب آپ کے ان الزامات کا کیا ہوگا؟
جیسا کہ ہمارے صدر ابامہ نے کہا، "اس سال کے آخر میں امریکہ کی عراق میں فوجی کاروائیاں اپنے اختتام پر پہنچیں گی۔ ہمارے تعالقات ایک خودمختار قوم کے ساتھ ہوں گے جو بین الاقوامی معاشرے کا ایک حصہ ہیں۔ یہ منصفانہ شراکت عراق، عراق کی حکومت، ان کی حفاظتی افواج، عراقی عوام اور ان لوگوں کی امیدوں کی حمایت کرنے سے اور بھی مضبوط ہوگی".
عراقی عوام اور ان کی حکومت کے لیے اب وقت آچکا ہے کہ وہ ایک ترقی یافتہ اور خوشحال مستقبل حاصل کرنے کے اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ وقت آچکا ہے کہ عراقی قوم اپنی کامیابوں پر ثابت قدم رہ کر ،ایک ایسا مستقبل حاصل کرنے کی کوشش کرے جو ایک جابرانہ اور ظالم حکومت اور حکمرانوں سے پاک ہو۔ پوری دنیا بےتابی سے اس انتظار میں ہے کہ اب عراقی لوگ اپنے درمیان موجودہ اختلافات کو ختم کر کے اپنے ملک کی تعمیر، اس کی ترقی اور امن کے عظیم ارادے کو تکمیل تک پہنچانے کے لیے کیا اقدامات اٹھاتی ہے۔ ہم نے عراق میں تقریباً 8 سال گزارے اور عراقی حفاظتی فوج کے ساتھ مشکلات کا سامنہ کیا تاکہ عراقی عوام کو وہ سب آزادیاں ملیں جو ہر ایک انسان کا حق ہے۔ اب یہ عراقی حکومت پر ہے کہ وہ پوری دنیا کو دکھا دیں کہ لوگوں کی انتخاب کردہ حکومت ان کے لیے کیا خدمات انجام دیتی ہے۔
عراق سے ہمارا نکلنا ان بے بنیاد الزامات کو بھی خاموش کردیتا ہے جو اس جنگ کی شروعات میں ہم پر عائد کئے گئے تھے، جیسے کہ ہم عراق میں تیل اور ان کے دیگر وسائل چوری کرنے، ان کے ملک پر قبضا کرنے اور وہاں اپنے فوجی بیس قائم کرنے کی نیت سے گئے تھے۔ مایوسی ان سازشی نظریات کے شوقینوں کے دروازے پر دستک دے گی جو ایک بار پھر غلط ثابت ہوں گے۔ گذشتہ اوقات ہم سازشی نظریات کے شوقین لوگوں کے لگائے گئے الزامات کے جواب میں یہ پوچھتے تھے کہ جب آپ ہمیں عراق سے "تیل لیے بغیر" اور فوجی بیس قائم کیئے بغیر لوٹتے دیکھیں گے تب آپ کے ان الزامات کا کیا ہوگا؟
جیسا کہ ہمارے صدر ابامہ نے کہا، "اس سال کے آخر میں امریکہ کی عراق میں فوجی کاروائیاں اپنے اختتام پر پہنچیں گی۔ ہمارے تعالقات ایک خودمختار قوم کے ساتھ ہوں گے جو بین الاقوامی معاشرے کا ایک حصہ ہیں۔ یہ منصفانہ شراکت عراق، عراق کی حکومت، ان کی حفاظتی افواج، عراقی عوام اور ان لوگوں کی امیدوں کی حمایت کرنے سے اور بھی مضبوط ہوگی".
میرے خیال میں ان کو جواب دینا فضول ہے- انسانوں سے بات کی جاسکتی ہے نہ کہ شیطان اور شیطانی قوتوں سے - شیطانی قوتوں سےبات کرنے کا مطلب ہے کہ ہم ان کو اپنے برابر کی جگہ دیتے ہیں جس کی وجہ سے بھی کسی نئی بڑی مثبت میں پنس سکتے ہیں- الله ہی ان کی طاقتوں کا جواب دے سکتا ہے