ایکسپریس نیوز کے دفتر پر فائرنگ

Arslan

Moderator
کراچی: ایکسپریس نیوز کے دفتر پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون اور گارڈ زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کراچی کے دفتر پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم افراد کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ کے نتیجے میں خاتون اور گارڈ میر علی زخمی ہوگئے، عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب 20 سے 25 فائر کئے گئے۔

source
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کو بنے ہوے ساٹھ سے زیادہ ہو گئے مگر ملک میں رہنے والے ابھی بھی نا معلوم ہیں پتہ نہیں کہاں سے آتے ہیں فائرنگ کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
نامعلوم افراد بھارتي مکتي باہني موجودہ نام متحدہ قابيل موومنٹ عرف عام متحدہ قومي مومنٹ ہے
 

biomat

Minister (2k+ posts)
No other channel reporting it. Only express showing news.. Why other media outlets not showing this???
 

Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
جھوٹی خبریں اور عوام کو بیوقوف بنائیں گئے تو یہی سب کچھ ہوگا۔
لعنت ہے ایسے میڈیا پر