حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے وفد کے ایم کیو ایم عارضی مرکز کے دورے کے موقع پر سامنے آیا، مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر سید شاہ محمد شاہ کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز کا دورہ کرنےو الے وفد نے اتحادی جماعت کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔
دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ملاقا ت کے دوران سندھ کی سیاسی صورتحال، این اے 245 میں ضمنی انتخابات اور بلدیاتی الیکشن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی اور کہا کہ ن لیگ کے ساتھ ہمارا وفاقی سطح پر اتحاد ہے، لیگی وفد آج این اے 245 میں ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان کرنے کیلئے آیا ہے۔
اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے ٹکٹ پر این اے 245 کا ضمنی انتخاب لڑنے والے معید انور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے حمایت ملنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم مستقبل میں ایک ساتھ چلیں گے اور ایک دوسرے کی حمایت کرتے رہیں گے۔
اس موقع پر مسلم لیگ ن سندھ کےصدر سید شاہ محمد شاہ نے کہا کہ ہماری جماعت قائد میاں نواز شریف کی ہدایات پر ایم کیو ایم کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کرتی ہے، معید انور ایم کیو ایم کے ساتھ ساتھ اب ن لیگ کے بھی امیدوار ہیں لہذا ن لیگی ووٹرز ضمنی الیکشن میں پتنگ پر مہر لگائیں۔

PMLN k ginti k 10 vote hongay NA 245 say.......khabar laganay walay ko i guess Karachi k is halqay ka pta nhii..........Karachi mai loog apna jala dainagy lakin PMLN ko vote nhi deingay...
MQM ask help from Panjabi corrupt party votes in Karachi.....MQM ko pta ha ke wo kis se maang rahi ha..??
Pmln k vote Panjab m khtam ho raha ha..Karachi m kitna vote ho ga??
Ab MQM ko yeh seat jeenay se koi nahee rok sakta .... iss halqay kee sab se mazboot aor maqbool jamaat ka MQM kaa saath dena kisi mojzay se kam nahee hai ???
All these erratic moves go in PTI's favor as people get more agitated to see all these criminals ganging up against PTI.
Make no mistake, overwhelming majority of the people in this 245 constituency consists of upper middle class and affluent peopl..., 95% of them are educated people...... bad news for these criminal patwaris conglomerate.
To baat yahan taak pjonch gai hai ke MQM plmn ki hmaiyat per khusiyan mana rehi hai kabhi iin ilaqoon se MQM ke ilawa saab ki zamnatain zabt ho jaati theen. Kaose nisha ne ibrat bane hain yeh log. ???
Hahahaha Ye N-league ka sobai Saddar Shah mohammad Shah apni Union Council Bhanot ka election kabi nahi jeeta apni UC tak es ki koi nahi sunta or yahan Saddar bana hua hai or MQM k umedwar ki himayat karne aya hai??