Advertisement

ایم پی اے کاالیکشن لڑنے والوں کےجلسےبلاول کےآج کےجلسے سے بڑے ہوتے ہیں،فواد

14bilawalfawadmalakandjalsa.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے جلسے بلاول کے آج کے جلسے سے بڑے ہوتے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر فوادچوہدری نے بلاول بھٹو کے آج مالاکنڈ جلسے میں جتنے لوگ ہیں عام طور پر صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے جلسے اس سے بڑے ہوتے ہیں اور باتیں ایسے کر رہے ہیں جیسے آگے لاکھوں لوگ تقریر سن رہے ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن والے جلسوں کے معاملے میں عمران خان کامقابلہ نہیں کرسکتے۔

واضح رہے کہ آج پیپلزپارٹی کے زیر انتظام مالاکنڈ میں جلسہ منعقد کیا گیا جس سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے خطاب کیا اور کہا کہ ہم پہلے دن سے کٹھ پتلی اورسیلکٹڈ کا مقابلہ کررہے ہیں،ہم نے غیر جمہوری شخص سے مقابلہ کیلئے آئینی راستہ چنا ہے اور ایمپائر کی انگلی کا جواب ووٹ کی انگلی سے دیا جائے گا۔


انہوں نے مزید کہا تھا کہ عمران خان میں غیرت ہے تو مقابلہ کرے کیونکہ بزدل ہمیشہ گالی دیتا ہے،وزیراعظم نے آج تک نہیں بتایا کہ جانور کون ہے، انہیں معلوم ہے کہ صاف و شفاف انتخابات ہوئے تو یہ شکست سے دوچار ہوں گے، پاکستان کسی ایک جماعت یا شخص نہیں بلکہ پاکستان کے عوام کا ہے۔
 
اور اگر بلاول زرداری لوگوں کو جلسے میں آنے کے لیے پیسے نہ دے تو اس کا جلسہ کونسلر کے جلسے سے بھی چھوٹا ہو گا۔​
 
Advertisement
مجھے ہنسی آتی ہے جب بلو ہیجڑا کسی بیوہ طوائف کی طرح منہ بنا بنا کر بین کرتا ہے۔ زرا غور سے اس کی حرکتیں دیکھیں۔
 
اللہ گواہ ہے، کہ مجھے مجاور ********* پر انتہائی ترس آتا ہے
کیابد نصیب مخلوق ہے بیچارے
​
  • پہلے پاکستان توڑنے والا بانی بنگلہ دیش، جنرل ایوب خان ڈیڈی کا پُتر بھٹّو​
  • پھر، سکھّوں سے غدّاری کرنے والی رانڑی بے نجیر​
  • پھر،بمبینو سنیما میں ننگی فلموں کے ٹکٹ بلیک میں فروخت کرنے والا زرداری​
اور اب​
  • الماس بوبی کاجانشین،، بلّو رانی ھیجڑا​
 
ایم پی کی نشست کے امیدوار کے تو بڑے جلسے ہوتے۔۔
بلو کے جلسوں سے تو بڑے جلسے بلدیاتی امیدوار کے ہوتے ہیں۔
 
Advertisement
This is absolutely true

they spend so much money but still can't fill jalsa gaahs
 
اگر یہ ننگا ڈانس کرے جیسے کھسرے سرکس کے باہر کرتے ہیں تو زیادہ لوگ اور پورے ملک سے کھسرے باز اور کھسروں کی تنظیم سازی کرنے والے بہت سے لوگ آجائیں گے اس کھسرے کا ڈانس اور پچھواڑہ دیکھنے کے شوقین