Advertisement

ایم ایم اے کا چورن کیا ہوگا

بسم الله الرحمن الرحیم

ایم ایم اے بلاخر بحال ہوچکی اور مولانا فضل الرحمن کو اس کا صدر نامزد کردیا گیا. بظاہر تو یہی نظر آ رہا ہے کہ یہ مذہبی سیاسی جماعتیں عوام میں اپنا اثر و رسوخ کھو چکی ہیں اور تنہا تنہا الیکشن لڑنے سے خائف ہیں...اور مرتا کیا نا کرتا کے مصداق ایک دوسرے سے اتحاد کرنے پر مجبور ہوئی ہیں.

1521556004.jpg

ایم ایم اے میں وہ تمام سیاسی مذہبی جماعتیں شامل ہیں جو مسلکی لحاظ سے ایک دوسرے سے شدید اختلاف رکھتی ہیں. ایم ایم اے کی بحالی کے دلائل میں یہ دلیل بڑی قوت کے ساتھ بیان کی جاتی ہے کہ اس اتحاد سے عالم اسلام اور عالم کفر کو ایک مثبت پیغام جاتا ہے کہ پاکستان میں تمام مذہبی اکائیاں متحد ہیں. بلاشبہ یہ ایک مضبوط اور مثبت پہلو ہے اور اس مثبت پہلو کے اقرار کے بعد آئیے ایم ایم اے کو بحال کرنے والی اہم ترین جماعتوں کے مفادات اور طرز عمل میں منافقت اور دوغلے پن پر بات کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں ایم ایم اے کیا نعرہ لے کر انتخاب میں جائیگی

وفاق اور دوسرے معنوں میں پنجاب و بلوچستان (نئی حکومت بننے سے پہلے) میں حکومت وقت کی اتحادی ساجد میر اور مولانا فضل الرحمن ہیں

Molana-Fazal-ur-Rehman-Nawaz-Sharif.jpg

اور کے پی کے میں پی ٹی آئ کی اتحادی جماعت اسلامی ہے

Imran-Siraj1.jpg

سراج الحق نواز شریف کو خاندان سمیت عدالت میں گھسیٹنے اور نا اہل کروانے کا کریڈٹ لیتے رہے ہیں اور پنجاب اور وفاق کی حکومت کو کرپٹ اور نا اہل قرار دیتے رہے ہیں اور اسی طرح کے پی کے میں اتحادی کی حیثیت سے کے پی کے کی حکومت میں اچھے اور برے کے کسی نا کسی حد تک ذمہ دار بھی ہیں

CwM7DRRWEAAfKf3.jpg

دوسری طرف ساجد میر اور مولانا فضل ہر اچھے برے میں نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، حکومت کے اتحادی ہیں اس لئے کرپشن کے الزامات کو غلط اور سازش قرار دیتے رہے ہیں...اور دوسرے معنوں میں اس سازش میں جماعت اسلامی بھی شریک ہے

اب سوال یہ ہے کہ سندھ میں تو چلیں پی پی پی کو کرپٹ کہہ کر یہ اتحاد اپنی کیمپین کر لے گا
مگر پنجاب اور کے پی کے میں کیا کرینگے؟؟

اگر پنجاب میں ایم ایم اے کا امیدوار اپنی کیمپین میں نواز شریف کو کرپٹ اور نا اہل کہے گا تو ساجد میر اور مولانا فضل کا کیا ہوگا؟؟ کیا یہ دونوں پنجاب اور وفاق میں سابقہ حکومت کی ناہلی یا کرپشن پر بات کرینگے؟؟ اگر نہیں تو جماعت کیا منافقت پر مبنی کیمپین کا حصہ بنے گی؟؟

اسی طرح کے پی کے میں مولانا نے ظاہر ہے کے پی کے حکومت کو نا اہل اور بدترین قرار دینا ہے...تو اس صورت میں جماعت اسلامی خود کو کہاں پاۓ گی؟؟ اور کیا اس کیمپین میں جماعت خود کو ایک ناکام حکومت کے طور پر پیش کریگی؟؟

میرا خیال ہے کہ ایم ایم اے کے پاس اسلام نظام اتحاد کی برکت اور مغربی کلچر کو روکنے کے سوا کوئی چورن نا ہوگا
اوریہ چورن مجھے لگتا ہے بکنے والا نہیں

کیوں کہ اس اتحاد کو ٢٠٠٢ میں باقائدہ پورے صوبے پر حکومت کا موقع ملا تھا مگر اس اتحاد نے کوئی کارکردگی نہیں دکھائی...نا صحت میں نا تعلیم میں نا پولیس نا بلدیات میں...حتی کہ ایک ٹکے کی کوئی اسلامی اصلاحات نہیں کیں

یہ جماتیں کس منہ سے اسلامی نظام لانے کا دعوی کرینگی

میرا مشورہ عوام کو یہ ہے کہ اپنے ووٹ کو تقسیم کرنے کے بجایے دو بڑی جماعتوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں تاکہ آنے والا ڈلیور کرسکے

;)جس طرح کہتے ہیں کہ پیپسی پینے سے آپکے پیسے اسرائیل کو چلے جاتے ہیں
اسی طرح یاد رکھئے ایم ایم اے کو ووٹ دینے سے آپکا ووٹ نواز شریف کو چلا جائیگا

اس وقت نواز شریف کی جیت پاکستان پاکستان کی افواج عدلیہ اور نظام کی ہار ہوگی
ہمیں پاکستان بچانے کے لئے نواز شریف کو ہرانا ہوگا

​
 
Last edited:
Advertisement
مذہبی انتخابی جماعتوں کو تسلیم کر لینا چاہے کے پاکستان بنیادی طور پر ترکی، مصر یا ایران کی طرح مذہبی یا غیر مذہبی مزاج رکھنے والے عوام میں تقسیم نہیں ہے. جہاں ایک طرح مسلکی تقسیم بہت واضح ہے وہیں معاشرتی، لسانی اور صوبائی تقسیم ووٹر کی پسند نا پسند میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے. انتخابی سیاست کی بھول بھلیوں میں کھو کر مذہبی انتخابی جماعتیں بھول گئیں کے جب تک دعوت و تبلیغ کا حق ادا کرکے ووٹر کو مذہب کی طرف مائل اور مذہبی ریاست کے قیام کے لئے قائل نہیں کیا جائے گا ووٹر انھے کیونکر ووٹ دے گا
 
اگر ایم ایم اے، مولوی پین دی سری، اور ملی مسلم لیگ کے ساتھ اتحاد کرے، تو ہی اسے حقیقی معنوں میں مذہبی جماعتوں کا اتحاد کہا جائے گا۔اور یہی اتحاد کچھ حاصل وصول کر سکتا ہے۔
جہاں تک اب تک کی کارکردگی کا سوال ہے تو وہ صفر ہے۔ اگرچہ اسمبلیوں میں یہ کہہ کرجایا جاتا ہے کہ اسلامی شقوں کا تحفظ کیا جائے گا، مگر پچھلے پندرہ بیس سال کا ریکارڈ یہ بتاتا ہے کہ لبرل طبقات نے اپنی مرضی کا ہر قانون پاس کروایا ہے، اور اگر کسی قانون سے وقتی طور پر پسپائی ہوئی ہے، تو وہ ان جماعتوں کی وجہ سےنہیں، بلکہ عوامی پریشر کی وجہ سے ہوئی ہے، جس کا کریڈٹ یہ جماعتیں خواہ مخواہ لینے کی کوشش کرتی ہیں۔اس عرصہ میں ملک اسلامی نظام سے دور ہی ہوا ہے، اس سمت ایک انچ بھی پیشقدمی نہیں ہوئی۔(یاد رہے حدود آرڈیننس میں ترمیم اس وقت ہوئی تھی جب کہ مذہبی جماعتیں ریکارڈ نمبروں میں اسمبلیوں میں موجود تھیں، مگر اسے روک نہیں سکیں، کیوں کہ عوامی مذاحمت اس درجے کی نہیں تھی)۔
 
Advertisement

:إیم إیم اے کا چورن
۳۵ فیصد نسوار
۲۵ فیصد بھنگ
۲۰ فیصد حفیم
۲۰ فیصد ایفرڈین
​
 
Last edited:

پاکستان میں یہ چھوٹی چھوٹی مذہبی جماتیں ، دراصل پریشر گروپ ہیں
جو ایک آدھی سیٹ لے کر اس کا سودا کرتی ہے
یہ سب مولوی دراصل کرپٹ لوگوں کے لئے طوائف کا کردار ادا کرتے ہیں
سیدھے سادھے لوگ ان کو اسلام کے نام پر ووٹ دیتے ہیں اور یہ کبھی مشرف کے آگے لیٹ جاتے ہیں ، کبھی نواز کو ووٹ دیتے ہیں کبھی زرداری کی حکومت بچاتے ہیں

آجکل کے حالت میں انکو ووٹ دینا گناہ ہے
انکو ووٹ دینا دراصل ایک مجرم کو ووٹ دینے کے برابر ہے جنہوں کو انہوں نے خود کو بیچنا ہوتا ہے

یہ مذہبی جماعتیں نہی خر کار جماعتیں ہیں
دور دراز کے علاقوں پر مشتمل ، جہاں دنیا کی کوئی خبر نہی پہنچتی
 
:إیم إیم اے کا چورن

۳۰ فیصد بھنگ
۲۵ فیصد حفیم
۲۰ فیصد ایفرڈین
۵ا فیصد نسوار
۷ فیصد دیسی شکر
۲ فیصد نمک
​
اس میں سراجو باندر کی شراب تو ملاؤ جو فضلو کہتا ہے

Screen_Shot_2018-03-22_at_4.14.03_PM.png
 
Advertisement
مذہبی انتخابی جماعتوں کو تسلیم کر لینا چاہے کے پاکستان بنیادی طور پر ترکی، مصر یا ایران کی طرح مذہبی یا غیر مذہبی مزاج رکھنے والے عوام میں تقسیم نہیں ہے. جہاں ایک طرح مسلکی تقسیم بہت واضح ہے وہیں معاشرتی، لسانی اور صوبائی تقسیم ووٹر کی پسند نا پسند میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے. انتخابی سیاست کی بھول بھلیوں میں کھو کر مذہبی انتخابی جماعتیں بھول گئیں کے جب تک دعوت و تبلیغ کا حق ادا کرکے ووٹر کو مذہب کی طرف مائل اور مذہبی ریاست کے قیام کے لئے قائل نہیں کیا جائے گا ووٹر انھے کیونکر ووٹ دے گا

ایک دوسرے کو کافر کہنے والی مذہبی جماعتیں حکومت کے لئے سیاست کرتی ہیں
شاید تم سمجھتے ہو مذھب کے لئے کرتے ہیں
حکومت کے لئے چوں چوں کا مربع بناتے ہیں یہ جس کو ایم ایم کہتے ہیں

چ چ ایم #
 
[FONT=&quot]
[/FONT]
​
[FONT=&quot]جس طرح کہتے ہیں کہ پیپسی پینے سے آپکے پیسے اسرائیل کو چلے جاتے ہیں
اسی طرح یاد رکھئے ایم ایم اے کو ووٹ دینے سے آپکا ووٹ نواز شریف کو چلا جائیگا
[/FONT]
​

:lol::lol:
بالکل صحیح مثال ہے
 
اگر ایم ایم اے، مولوی پین دی سری، اور ملی مسلم لیگ کے ساتھ اتحاد کرے، تو ہی اسے حقیقی معنوں میں مذہبی جماعتوں کا اتحاد کہا جائے گا۔اور یہی اتحاد کچھ حاصل وصول کر سکتا ہے۔
جہاں تک اب تک کی کارکردگی کا سوال ہے تو وہ صفر ہے۔ اگرچہ اسمبلیوں میں یہ کہہ کرجایا جاتا ہے کہ اسلامی شقوں کا تحفظ کیا جائے گا، مگر پچھلے پندرہ بیس سال کا ریکارڈ یہ بتاتا ہے کہ لبرل طبقات نے اپنی مرضی کا ہر قانون پاس کروایا ہے، اور اگر کسی قانون سے وقتی طور پر پسپائی ہوئی ہے، تو وہ ان جماعتوں کی وجہ سےنہیں، بلکہ عوامی پریشر کی وجہ سے ہوئی ہے، جس کا کریڈٹ یہ جماعتیں خواہ مخواہ لینے کی کوشش کرتی ہیں۔اس عرصہ میں ملک اسلامی نظام سے دور ہی ہوا ہے، اس سمت ایک انچ بھی پیشقدمی نہیں ہوئی۔(یاد رہے حدود آرڈیننس میں ترمیم اس وقت ہوئی تھی جب کہ مذہبی جماعتیں ریکارڈ نمبروں میں اسمبلیوں میں موجود تھیں، مگر اسے روک نہیں سکیں، کیوں کہ عوامی مذاحمت اس درجے کی نہیں تھی)۔​

پاکستان کا ووٹر مذہبی اور وہ ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ چاہتا ہے، ایم ایم شامل جماعتیں دراصل وہابیت پسند ہیں، ان لوگوں نے قیام پاکستان کی مخالفت کی تھی، عوام ان کو پہچانتے ہیں اسی ووٹ نہیں دیتے ہیں،
علامہ خادم حسین رضوی صاحب ان سے علیحدہ ہیں ان کا ان جماعتوں سے اتحاد نہیں ہوگا، وہ ملک میں اسلامی نظام کی جدوجہد کررہے ہیں، انھیں ووٹ بہت بڑی تعداد میں ملیں گے۔​
 
Advertisement
Lagta hay kay tum satya gaay ho........

پاکستان کا ووٹر مذہبی اور وہ ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ چاہتا ہے، ایم ایم شامل جماعتیں دراصل وہابیت پسند ہیں، ان لوگوں نے قیام پاکستان کی مخالفت کی تھی، عوام ان کو پہچانتے ہیں اسی ووٹ نہیں دیتے ہیں،
علامہ خادم حسین رضوی صاحب ان سے علیحدہ ہیں ان کا ان جماعتوں سے اتحاد نہیں ہوگا، وہ ملک میں اسلامی نظام کی جدوجہد کررہے ہیں، انھیں ووٹ بہت بڑی تعداد میں ملیں گے۔[/right]
 
wicket k har taraf khelna molana ki maharat hai. munafiqat bharay kirdar mein chupay huay imam-e-inqilab. inke pujariyon pe qaum ki akh thu

dekhiye molana ki mazahiya parody

Advertisement
Lagta hay kay tum satya gaay ho........

عاشق رسول ﷺ حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ٓاج سینہ ٹھوک کر نکل ٓائے ہیں، پاکستان کے عوام ان کے ساتھ ہیں، سن لو رسول اللہﷺ کے جانثاروں کو تمہاری توپ و تفنگ ڈرا نہیں سکتی ہے، کتنے مارو گے مسلمان موت سے نہیں ڈرتا ہے۔
جب سے سنی مسلمان حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی قیادت تلے متحد ہوئے ہیں تم کیوں بولائے بولائے پھررہے ہو۔​
 
Pain di siri teri.. Dalleya.. Haramdeya...

Kehne wala aashiqe rasool nahin ho sakta.
 
ایک دوسرے کو کافر کہنے والی مذہبی جماعتیں حکومت کے لئے سیاست کرتی ہیں
شاید تم سمجھتے ہو مذھب کے لئے کرتے ہیں
حکومت کے لئے چوں چوں کا مربع بناتے ہیں یہ جس کو ایم ایم کہتے ہیں

چ چ ایم #

ایک دوسرے کو اسٹبلشمنٹ پارٹی کرنے والی لبرل جماعتیں بھی حکومت کے لئے سیاست کرتی ہیں
تم سمجھتے ہو وہ عوام کے لئے کرتے ہیں
چوں چوں کے مربعے ایوب کے دور سے بن رہے ہیں
جسے چ مہوریت کہتے ہیں
 
ایک دوسرے کو اسٹبلشمنٹ پارٹی کرنے والی لبرل جماعتیں بھی حکومت کے لئے سیاست کرتی ہیں
تم سمجھتے ہو وہ عوام کے لئے کرتے ہیں
چوں چوں کے مربعے ایوب کے دور سے بن رہے ہیں
جسے چ مہوریت کہتے ہیں

جیسی سیاسی پارٹیاں ذلیل ویسی مذہبی پارٹیاں ذلیل