Advertisement

ایران عراق کی جیٹ طیاروں کے ذریعے مدد کر رہ&#1

ایران عراق کی جیٹ طیاروں کے ذریعے مدد کر رہ

ایران عراق کی جیٹ طیاروں کے ذریعے مدد کر رہا ہے

ماہرین کے مطابق جہازوں پر درج نشانات، سیریل نمبر اور کیموفلاج سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایرانی ہیں.ٹھوس شواہد سے پتہ چلا ہے کہ ایران نے عراق کو داعش نامی سنی باغیوں کی تنظیم کے حملوں سے نمٹنے کے لیے جیٹ طیارے فراہم کیے ہیں۔

اس سے پہلے روس نے بھی کچھ دن قبل عراق کو ہوائی جہاز دیے تھے۔ تاہم لندن کے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹیجک سٹڈیز کے ماہرین کا کہنا ہے کہ طیاروں کی تازہ کھیپ ایران نے فراہم کی ہے۔

امریکہ نے بھی عراق کے لیے فضائی طیارے بھجوائے ہیں اور عراق کا تنازع امریکہ اور ایران کو ایک ساتھ لے آیا ہے. امریکہ نے عراق میں اپنے ڈرون اور ہیلی کاپٹر بھی تعینات کیے ہیں تاکہ داعش کی سرگرمیوں کے بارے میں خفیہ اطلاعات حاصل کی جا سکیں۔ واشنگٹن عراق کی فضائی فوج کو ہیل فائر میزائل بھی فراہم کر رہا ہے۔

انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹیجک سٹڈیز کے ایک تجزیہ کار جوزف ڈیمسی نے عراقی حکام کی جانب سے جاری کی گئی جہازوں کی ویڈیو کا بغور مشاہدہ کیا ہے۔

140702161534_iiss_fighterjets_2.jpg

140702161426_comparison_jets_iiss.jpg

تجزیہ کار ڈیمسی کا کہنا ہے کہ بظاہر ایران نے طیاروں پر سے شواہد مٹانے کی کوشش کی ہے لیکن پھر بھی صاف ظاہر ہے کہ یہ جہاز ایرانی ہیں

:مزید

http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/07/140702_iran_jet_help_iraq_tk.shtml
​
 
Last edited:
Advertisement
Re: ایران عراق کی جیٹ طیاروں کے ذریعے مدد کر ر&#1729

ایران ہمیشہ سے سنی کو قتل کرنے کے لیے ،یہودیوں سے بھی مدد لیتا ھے .
یہ خارجی ،یزیدی ملک ،دنیا میں فرقہ پرستی کی آگ بھڑکانے کے لیے ،ہمیشہ ہی سرگرم رہا ھے .
لبنان ہو یا شام ،عراق ہو یا پاکستان ،
یہ یزیدی کردار ہمیشہ منافرت پھیلاتا رہا .
یہ اسلام کے چہرے پر بد نما داغ ھے .
ہم شیعہ ،سنی بھی بھی بن کر رہنا چاہتے ہیں ،
مگر ایران نہیں چاہتا .
 
Re: ایران عراق کی جیٹ طیاروں کے ذریعے مدد کر ر&#1729

Fake news. Iran doesn't have advanced fighter jets.
 
Advertisement
Re: ایران عراق کی جیٹ طیاروں کے ذریعے مدد کر ر&#

ISIS is not Sunni. They are loins of Devil
 
Re: ایران عراق کی جیٹ طیاروں کے ذریعے مدد کر ر&#

Fake news. Iran doesn't have advanced fighter jets.
​yes you are rat.
 
Re: ایران عراق کی جیٹ طیاروں کے ذریعے مدد کر ر&#1729

rafzi mutasib kuttae hae.musalmano kae khon kae piasae.