- Joined
- Feb 10, 2012
- Posts
- 11,659
- Reaction score
- 24,541
- Points
- 113
یہاں پہ بندے ڈیلیٹ ہوجاتے ہیں تو ایک پوسٹ کی کیا اوقات ہے؟
ارشد شریف شہید ?
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
یہاں پہ بندے ڈیلیٹ ہوجاتے ہیں تو ایک پوسٹ کی کیا اوقات ہے؟
Raja ****-Wala hairan hai keh tumhe yeh sub samjh aata hai lekin Evanfield aur Raseedaaan nahi samjh aati???لگتا ہے مورچوں کے دورے کے بعد صفائی وغیرہ کرنے کا کام تمہارا ہے
اسی لئے اتنی گہری بات سنائی ہے جو معصوم عوام کو کبھی سمجھ نہیں آئ
خون کے دھبے دھو دینے سے مقتول زندہ نہیں ہو جاتاآپ فکر نہ کرو۔ ایسی تھریڈ ڈیلیٹ ہو جاتی ہیں
![]()
اپنے لہو سے ہم تیری داستان لکھیں گے۔ارشد شریف شہید ?
Loading X post…Open original post on X
ایسٹیبلشمنٹ نے شروعات کی ہے اِس سب غیر اخلاقی حرکات کی۔
اب گھبرا کیوں رہی ہے؟
![]()
میں اسٹبلشمنٹ نہیں ہوں. گھبراہٹ اس کی بات کی ہو رہی ہے کے ہر کوئی بنا دیکھے چشم دید گواہ بنا ہوا ہے
Loading X post…Open original post on X
کافی جلدی فکر لگی ہے یار آپ کو ؟؟ار
کافی جلدی فکر لگی ہے یار آپ کو ؟؟
شروع میں تو بہت تیز دھار تھی اس کی - لیکن نظر آ رہا تھا کہ یہ عمرانی ہتھیار بہت جلدی کندھ ہو جاۓ گا
اب (وقاص جاوید) ان پڑھے لکھے جاہلوں کی وقعت ایک بھونکنے والے کتے سے زیادہ کچھ نہیں رھی - بھونک بھونک کے ان کی انتڑیاں باہر نکلنے لگی ہیں - مرنے کے قریب ہیں - تھورے دن انتظار کریں - ان کی لاشوں کی بو سونگھیں - اس کے بعد فضاء صاف ہو جاۓ گی انشا اللہ
اللہ نے اس قوم کو بہت کچھ فلٹر کرنے کی صلاحیت دی ہوئی ہے
کون ان کرتوتوں کو صحیح کیہ رہا ہے یارطیارے سے تصاویر پھینکوانے والوں کو کندھے پر اٹھانے کی بجائے شرمندہ کیا ہوتا تو یہ دن نا دیکھنے پڑتے
بہت کم لوگ برا کہہ رہے ہیںکون ان کرتوتوں کو صحیح کیہ رہا ہے یار
(وقاص جاوید)
Chalo Wasiq Jeved hi sehi jahilنام تو ٹھیک سے پڑھ اور لکھ لیا کرو اگر دوسرے کو جاہل کہنے جا رہے ہو
??
یہ جو بھونکن وا عمرانیوں نے لگائی ہوئی ہے - اس کو بھی بہت کم لوگ برا کیہ رہے ہیںبہت کم لوگ برا کہہ رہے ہیں
یہ جو بھونکن وا عمرانیوں نے لگائی ہوئی ہے - اس کو بھی بہت کم لوگ برا کیہ رہے ہیں
جیالے ہوں - پٹواری ہوں یا عمرانی ہوں - ہیں تو ہم ایک ہی قوم
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|