Advertisement

ایجنسیزہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں،جنرل باجوہ کہہ رہے تھے ہم نیوٹرل ہیں،خان

لگتا ہے مورچوں کے دورے کے بعد صفائی وغیرہ کرنے کا کام تمہارا ہے
اسی لئے اتنی گہری بات سنائی ہے جو معصوم عوام کو کبھی سمجھ نہیں آئ
Raja ****-Wala hairan hai keh tumhe yeh sub samjh aata hai lekin Evanfield aur Raseedaaan nahi samjh aati???
 
آپ فکر نہ کرو۔ ایسی تھریڈ ڈیلیٹ ہو جاتی ہیں
20230102-104719.jpg
​
خون کے دھبے دھو دینے سے مقتول زندہ نہیں ہو جاتا
 
ABSOLUTELY CORRECT. HE IS THE KING AND the military Generals are Low-lives. The Pak military is just a shell due to loss of credibility. Himat e Mardaan mind power say aati hai, DHA plots say nahi!
 
ارشد شریف شہید ?​
اپنے لہو سے ہم تیری داستان لکھیں گے۔
اس قوم پہ تیرا احسان لکھیں گے۔
سامراج سے کب کچھ بن پائے گا۔
تیری عظمت تو زمین و آسماں لکھیں گے۔

ارشد شریف کو ہمارا سلام۔
اللہ اسکے درجات بلند فرمائے۔
 
Advertisement

ایسٹیبلشمنٹ نے شروعات کی ہے اِس سب غیر اخلاقی حرکات کی۔
اب گھبرا کیوں رہی ہے؟
FB-IMG-1672673328397.jpg

​
میں اسٹبلشمنٹ نہیں ہوں. گھبراہٹ اس کی بات کی ہو رہی ہے کے ہر کوئی بنا دیکھے چشم دید گواہ بنا ہوا ہے​
 
کافی جلدی فکر لگی ہے یار آپ کو ؟؟
شروع میں تو بہت تیز دھار تھی اس کی - لیکن نظر آ رہا تھا کہ یہ عمرانی ہتھیار بہت جلدی کندھ ہو جاۓ گا
اب (وقاص جاوید) ان پڑھے لکھے جاہلوں کی وقعت ایک بھونکنے والے کتے سے زیادہ کچھ نہیں رھی - بھونک بھونک کے ان کی انتڑیاں باہر نکلنے لگی ہیں - مرنے کے قریب ہیں - تھورے دن انتظار کریں - ان کی لاشوں کی بو سونگھیں - اس کے بعد فضاء صاف ہو جاۓ گی انشا اللہ
اللہ نے اس قوم کو بہت کچھ فلٹر کرنے کی صلاحیت دی ہوئی ہے
 
طیارے سے تصاویر پھینکوانے والوں کو کندھے پر اٹھانے کی بجائے شرمندہ کیا ہوتا تو یہ دن نا دیکھنے پڑتے​
 
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے اور موت جلد یا بدیر سب کو آنی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ آج اگر #منافق_اعظم اس دنیا کو چھوڑ جائے تو کیا پاکستان میں سیاست ختم ہو جائے گی؟ عجیب احمقانہ سوچ ہے کہ سب کچھ ایک عمران ٹھاکرے کی وجہ سے ہے۔ بلکہ بعض یوتھیے تو یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کا وجود ہی اس کی وجہ سے ہے، وہ نہیں تو خدانخواستہ پاکستان بھی ختم
 
Advertisement
بہت کم لوگ برا کہہ رہے ہیں
یہ جو بھونکن وا عمرانیوں نے لگائی ہوئی ہے - اس کو بھی بہت کم لوگ برا کیہ رہے ہیں
جیالے ہوں - پٹواری ہوں یا عمرانی ہوں - ہیں تو ہم ایک ہی قوم
 
یہ جو بھونکن وا عمرانیوں نے لگائی ہوئی ہے - اس کو بھی بہت کم لوگ برا کیہ رہے ہیں
جیالے ہوں - پٹواری ہوں یا عمرانی ہوں - ہیں تو ہم ایک ہی قوم
ہیں تو ہم ایک ہی قوم" ایک دوسرے کی عزت اچھالنے میں"

پھر شکوہ کرتے ہیں دنیا بھر میں کوئی ہماری عزت نہیں کرتا
​