لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہزاروں افراد نے عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے اہم کمانڈر مصطفیٰ امین بدرالدین کے جنازے میں شرکت کی۔
حزب اللہ کے اہم کمانڈر مصطفیٰ امین بدرالدین دمشق کے ہوائی اڈے کے قریب ایک دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ کمانڈر کی ہلاکت کے بارے میں ایک رپورٹ جلد شائع کریں گے۔
خیال رہے کہ ایران کی حمایت یافتہ لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ شام میں صدر بشار الاسد کی مدد کرنے کے لیے لڑ رہی ہے۔
بیروت سے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگوں نے جنازے میں شرکت کی۔
ہمارے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ اس ہلاکت کا ذمہ وار اسرائیل کو ٹھہرا رہے ہیں۔ جنازے میں شامل ایک شخص نے کہا حزب اللہ میں بہت سے جاسوس موجود ہیں۔
تاہم ایک اور شخص کا کہنا تھا مصطفیٰ امین بدرالدین کے بغیر دولت اسلامیہ لبنان میں آ جائے گی۔
بہت جلد اس دھماکے اور اس ذمہ داروں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ جاری کریں گےحزب اللہ رہنما شیخ قاسم
ذرائع ابلاغ کے مطابق مصطفیٰ بدر الدین کو جو کہ حزب اللہ کے لیڈر حسن نصراللہ کے بعد دوسرے اعلیٰ عہدیدار سمجھے جاتے تھے، شام میں اسرائیلی حملے میں ہلاک کیا گیا ہے۔
تاہم حزب اللہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں اسرائیل کا ذکر نہیں ہے۔
تاہم اسرائیل نے اب تک ان کی ہلاکت کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
حزب اللہ کے نائب رہنما شیخ قاسم سے جب پوچھا گیا کہ کس کا ہاتھ ہو سکتا ہے تو ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد اس دھماکے اور اس ذمہ داروں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ جاری کریں گے۔
مصطفیٰ بدر الدین کو سنہ 2005 میں لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل میں ملوث ہونے اور انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کی جانب سے جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے الزامات کے بعد سے پابندیوں کا سامنا تھا۔
55 سالہ بدرالدین ملٹری ونگ کے چیف عماد مغنیہ کے کزن اور بہنوئی تھے جو دمشق میں ایک بم حملے میں مارے گئے تھے۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق بدرالدین سنہ 1982 کے بعد سے حزب اللہ کی جانب سے کیے جانے والے زیادہ تر آپریشنز کا حصہ رہے ہیں۔
حزب اللہ نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ عظیم جہادی لیڈر تھے۔
لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ شام میں صدر بشار الاسد کی مدد کرنے کے لیے لڑ رہی ہے
گذشتہ سال امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے ایک بیان میں مصطفی بدرالدین پر لگائی جانے والی پابندیوں کی تفصیلات جاری کی گئی تھیں۔
بیان میں کہا گیا تھا کہ سنہ 2011 سے شام میں شدت پسند تنظیم کی جانب سے کیے جانے والے آپریشن کے ذمہ دار مصطفی بدرالدین تھے۔
مصطفیٰ بدر الدین کئی سالوں تک لبنان اور باہر سے اسرائیل کے خلاف آپریشنز کے ماسٹر مائنڈ رہے اور خفیہ طور پر کام کرنے کی وجہ سے عرب اور مغربی ممالک کی گرفت سے بچنے میں کامیاب رہے۔
امریکی محکمہ خزانہ کے بیان کے مطابق بدرالدین شام میں بشار الاسد کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کے لیے ہونے والی ملاقاتوں میں خزب اللہ کے لیڈر سید حسن نصراللہ کے ساتھ ساتھ تھے۔
ایک اندازے کے مطابق اب تک شام کے تنازع میں 1200 کے قریب حزب اللہ کے جنگجو مارے جا چکے ہیں۔
اسرائیل کو اگر کسی نے نتھ ڈالے رکھی ہے تو وہ حزب اللہ ہی تھی ۔ بلاشبہ شیعہ وغیرہ ہی سہی، لیکن حقیقی معنوں میں سُنی حماس کی پریکٹیکل حمایت یہی لوگ کر رہے تھے۔ ورنہ تو شیعہ شام، لبرل مصر اور سُنی اردن سب کے سب اسرائیل کے چھوٹے بن چکے ہیں
مصطفیٰ بدر الدین کو سنہ 2005 میں لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل میں ملوث ہونے اور انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کی جانب سے جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے الزامات کے بعد سے پابندیوں کا سامنا تھا۔
اسرائیل کو اگر کسی نے نتھ ڈالے رکھی ہے تو وہ حزب اللہ ہی تھی ۔ بلاشبہ شیعہ وغیرہ ہی سہی، لیکن حقیقی معنوں میں سُنی حماس کی پریکٹیکل حمایت یہی لوگ کر رہے تھے۔ ورنہ تو شیعہ شام، لبرل مصر اور سُنی اردن سب کے سب اسرائیل کے چھوٹے بن چکے ہیں
شام کی ساری گیم ہی یہ تھی کہ حزب اللہ کو نتھ ڈالی جاۓ اس کے لئے سعودیہ نے امریکہ کی مدد سے لوچ تلا ہمارے سنیوں کو تخریب کاری کے علاوہ کوئی اور کام ہی نہی ہے

جہاد تو کرو پہلے ؟ جہاد کی بجاے بے گناہ مسلمانوں کو ہی قتل کرتے ہو پر حزب الله لڑتی تو ہے نہ ان سے تم لوگ کدھر ہو ؟ اور پھر وہی بے سر کی چھوڑنا تمارا مشغلہ ہے
جہاد تو کرو پہلے ؟ جہاد کی بجاے بے گناہ مسلمانوں کو ہی قتل کرتے ہو پر حزب الله لڑتی تو ہے نہ ان سے تم لوگ کدھر ہو ؟ اور پھر وہی بے سر کی چھوڑنا تمارا مشغلہ ہے
خیال رہے کہ ایران کی حمایت یافتہ لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ شام میں صدر بشار الاسد کی مدد کرنے کے لیے لڑ رہی ہے۔ آمر کی مدد جہاد! ہاں جی، کیوں نہیں، آپ کا آمر ہے معصوم ہے پہلے آپ امریکہ کی جنگ لڑ لیں پھر جہاد بھی ہوتا رہے گا پرانی آئی ڈی کیا تھی
خیال رہے کہ ایران کی حمایت یافتہ لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ شام میں صدر بشار الاسد کی مدد کرنے کے لیے لڑ رہی ہے۔. آمر کی مدد جہاد! ہاں جی، کیوں نہیں، آپ کا آمر ہے معصوم ہے
پہلے آپ امریکہ کی جنگ لڑ لیں پھر جہاد بھی ہوتا رہے گا پرانی آئی ڈی کیا تھی
تو کیوں نہ مدد کریں ؟ جو نجدی آل رسول کے مزارات کو تباہ کریں ان کے ساتھ جنگ واجب ہے تم یہ کام نہ کرتے ؟ اور ادھر کون سے سارے شامی لڑ رہے ہیں پورا نجد اور گلف کے لوگوں سمیت پاکستان کے دیو گندی گستاخ رسول نجدی سب ادھر ہیں تو پھر ان کی کیا تکلیف ہے حضرت ؟

کرو کرو شیطان بزرگ کی خوب مدد کرو. آل مجوس تمہاری جنگ امریکہ پر حملے کے بعد شروع ہوئی تھی. اسی بہانے صدام کو لپٹ کر تمھارے المالشی کو نوازا گیا.آل رسول کے مزارات کو ڈھال نا بناؤ. نجدی ہو یا حجازی چودہ سو سال تم پر سب سے جنگ واجب ہے . سنا ہے پاکستان سے بھی آل مجوس کو شام انے دعوت دی جا رہی ہے. سب ادھر پہنچ جائیں تو ممکن ہے آمر معصوم کی تکلیف رفع ہو جائے