Advertisement

اہلیت ملاحظہ کریں عوام دشمنوں کی


کوئی ایک پیسہ بھی عوام پر لگنے نہ پاۓ

صرف اپنے لوگوں کو فایدہ پہنچے

عوام کش حکومتیں




تین ماہ میں وزیر اعظم کے نوازے ہوے گورنر نے اتنا خرچ کر دیا کہ اتنے پیسے میں ایک ہسپتال بن سکتا تھا
اس نے ایک دن بھی کام نہ کیا
​
 
Last edited by a moderator:
اس کو دو وجوہات پر گورنر لگایا گیا تھا ایک نواز حکومت کا ساتھ دینا اور دوسرا عوامی خرچے پر علاج ۔
کام اب اس نے کیا کرنا تھا ۔
 
تمام جج صاحبان اس آخری لمحاتی ہوش روبا اخراجات کی پریشانی سے بچنے کے لیے
پٹواری ہی بنے رہنے کو ترجیح دیں گے

نوٹ: صرف عقلمند یہ گمان رکھیں کہ گوورنرانہ بستر مرگ پر بھی موت نہیں ٹلتی
 
Advertisement
اس سے زیادہ بےشرمی کیا ہوسکتی ہے کہ ایک مریض کو صرف وفادار ہونے کی وجہ سے گورنر بنا دیا گیا اور اسکی زندگی کے آخری لمحوں کو عوام کے سامنے تماشا بنا دیا گیا .لوگ مرتے وقت بھی مرحوم کا مذاق اڑاتے رہے .نواز شریف مریضوں کو بھی نہیں بخشتا
 
Laaanti Nooray kaa harr kaam hi laantion wala hota hai