اہلیت ملاحظہ کریں عوام دشمنوں کی

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کوئی ایک پیسہ بھی عوام پر لگنے نہ پاۓ

صرف اپنے لوگوں کو فایدہ پہنچے

عوام کش حکومتیں


 
Last edited by a moderator:

patriot

Minister (2k+ posts)
اس کو دو وجوہات پر گورنر لگایا گیا تھا ایک نواز حکومت کا ساتھ دینا اور دوسرا عوامی خرچے پر علاج ۔
کام اب اس نے کیا کرنا تھا ۔
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
تمام جج صاحبان اس آخری لمحاتی ہوش روبا اخراجات کی پریشانی سے بچنے کے لیے
پٹواری ہی بنے رہنے کو ترجیح دیں گے

نوٹ: صرف عقلمند یہ گمان رکھیں کہ گوورنرانہ بستر مرگ پر بھی موت نہیں ٹلتی
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
اس سے زیادہ بےشرمی کیا ہوسکتی ہے کہ ایک مریض کو صرف وفادار ہونے کی وجہ سے گورنر بنا دیا گیا اور اسکی زندگی کے آخری لمحوں کو عوام کے سامنے تماشا بنا دیا گیا .لوگ مرتے وقت بھی مرحوم کا مذاق اڑاتے رہے .نواز شریف مریضوں کو بھی نہیں بخشتا
 

Back
Top